ونڈو کے سٹارٹ میں‌آپنی تصویرکیسے لگا سکتے ہیں‌

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

ونڈو کے سٹارٹ میں‌آپنی تصویرکیسے لگا سکتے ہیں‌

Post by محمد اسفند »

ونڈو کے سٹارٹ میں‌آپنی تصویرکیسے لگا سکتے ہیں‌
مثلا welcome کی جگہ اور بوٹ میں
اگر کسی ساتھی کو معلوم ہو تو بتائے
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ونڈو کے سٹارٹ میں‌آپنی تصویرکیسے لگا سکتے ہیں‌

Post by علی خان »

اسفند صاحب.

طریقہ تو اسکا آسان ہے، لیکن تھوڑا لمبا ہے، ہاں اگر یہ سب کچھ آپ کسی ٹول کی مدد سے کریں، تو 2،4 کلک سے باآسانی آپ حسب منشاء تبدیلی کر سکتے ہیں.

اسکے لئے اپکو Tuneup Utilities 2012 سافٹ وئیر درکار ہوگا. اسکے ذریعے آپ باآسانی لاگن اور لاگ آف میں اپنی تصاویر بیک گرانڈ میں لگا سکتے ہیں. اور انٹرنٹ سے بھی کافی خوبصورت خوبصورت بیک گراونڈ ڈاون لوڈ کرکے لگا سکتے ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
irfanilahi
کارکن
کارکن
Posts: 22
Joined: Wed Mar 02, 2011 12:51 pm
جنس:: مرد

Re: ونڈو کے سٹارٹ میں‌آپنی تصویرکیسے لگا سکتے ہیں‌

Post by irfanilahi »

یہ سوفٹ وئیر ٹی ایل سی فائل کو ہی لیتا ہے اسکے علاوہ کسی اور فائل کو نہیں لیتا
اشفا ق بھائی t l c فائل بنانے کا کیا طریقہ یہ بھی بتا دو تو مہربانی ہوگی
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ونڈو کے سٹارٹ میں‌آپنی تصویرکیسے لگا سکتے ہیں‌

Post by علی خان »

اسکے لئے طریقہ تصاویری انداز میں درج ذیل ہے.

Image

Image

Image

Image





Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
irfanilahi
کارکن
کارکن
Posts: 22
Joined: Wed Mar 02, 2011 12:51 pm
جنس:: مرد

Re: ونڈو کے سٹارٹ میں‌آپنی تصویرکیسے لگا سکتے ہیں‌

Post by irfanilahi »

بھائی اشفاق علی کا دل کی گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس دنیا میں بھی تروتازہ رکھے اور اس دنیا میں بھی شکریہ ،شکریہ ،شکریہ
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ونڈو کے سٹارٹ میں‌آپنی تصویرکیسے لگا سکتے ہیں‌

Post by علی خان »

عرفان بھائی . پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: ونڈو کے سٹارٹ میں‌آپنی تصویرکیسے لگا سکتے ہیں‌

Post by فہیم »

تصاویر نظر نہیں آ رہیں ؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ونڈو کے سٹارٹ میں‌آپنی تصویرکیسے لگا سکتے ہیں‌

Post by علی خان »

مگر میرے پاس تو بالکل اُوپن ہو رہی ہے. اگر اپ کے پاس کوئی بھی ایڈ بلاکر موجو دہے تو اسکو اُردونامہ کے لئے ڈس ایبل کر دیں. تاکہ یہ تصاویر اپکے پاس بھی اُوپن ہو سکیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ونڈو کے سٹارٹ میں‌آپنی تصویرکیسے لگا سکتے ہیں‌

Post by علی خان »

شعیب بھیا.

کیا تصاویر کےنہ اُوپن ہونے کا اپکے پاس کوئی مسئلہ ہے؟
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ونڈو کے سٹارٹ میں‌آپنی تصویرکیسے لگا سکتے ہیں‌

Post by محمد شعیب »

صرف پہلی تصویر جس کا لنک یہ ہے

http://nd4s4ch.files.wordpress.com/2012 ... 2012-2.png" onclick="window.open(this.href);return false;

اوپن نہیں ہو رہی. باقی اوپن ہو رہی ہیں.
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: ونڈو کے سٹارٹ میں‌آپنی تصویرکیسے لگا سکتے ہیں‌

Post by محمد اسفند »

مجھے تو سب تصاویر نظر آ رہی ہیں
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”