ونڈو سیون کا پاس ورڈ ری سیٹ کرنا

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

ونڈو سیون کا پاس ورڈ ری سیٹ کرنا

Post by فہیم »

پاس ورڈ بھول گیا ہے . ایک ٹیو ٹو ریل دیکھا ہے اس جیسا فری سافٹ وئیر چایئیے.
http://www.passwordunlocker.com/product ... sword.html
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ونڈو سیون کا پاس ورڈ ری سیٹ کرنا

Post by چاند بابو »

اشفاق بھیا حاضر ہوں.....
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ونڈو سیون کا پاس ورڈ ری سیٹ کرنا

Post by علی خان »

ماجد بھائی اور فھیم بھائی، میں خود اسکے لئے Hiren Boot CD کی ورژن 13 کو استعمال کرتا ہوں، اسمیں ہم کسی بھی ونڈوز کے آپریٹنگ سسٹم کی آیڈمن پاسورڈ کو ختم کرواسکتے ہیں. ویسے ایڈمن پاسورڈ کو ختم کرنے کے لئے کافی سے زیادہ سافٹ وئیر موجود ہیں. مگر میں خود ہائرن بوٹ کو استعمال کرتا ہوں، اسمیں ایک اور خاص بات بھی ہے، کہ اسمیں ونڈوز ایکس پی کی لائیو ایڈیشن بھی موجود ہے، اسکی خوبی یہ ہے، کہ اگر ہمارے پاس ونڈوز میں کوئی مسلہ آجائے،یا سسٹم بوٹ نہ ہوں، اورہمارے پاس C ڈرائیو کچھ ضروری ڈیٹا موجود ہو اور وہ اوپن نہ ہوں، تو اسکے لئے لائیو ایڈیشن کو استعمال کرتے ہوئے ہم کسی بھی سسٹم کے C ڈرائیو سے ڈیٹا کو باآسانی کسی دوسرے ڈرائیو میں منتقل کر سکتے ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: ونڈو سیون کا پاس ورڈ ری سیٹ کرنا

Post by فہیم »

اشفاق علی wrote:ماجد بھائی اور فھیم بھائی، میں خود اسکے لئے Hiren Boot CD کی ورژن 13 کو استعمال کرتا ہوں، اسمیں ہم کسی بھی ونڈوز کے آپریٹنگ سسٹم کی آیڈمن پاسورڈ کو ختم کرواسکتے ہیں. ویسے ایڈمن پاسورڈ کو ختم کرنے کے لئے کافی سے زیادہ سافٹ وئیر موجود ہیں. مگر میں خود ہائرن بوٹ کو استعمال کرتا ہوں، اسمیں ایک اور خاص بات بھی ہے، کہ اسمیں ونڈوز ایکس پی کی لائیو ایڈیشن بھی موجود ہے، لائیو ایڈیشن کو استعمال کرتے ہوئے ہم کسی بھی سسٹم کے C ڈرائیو سے ڈیٹا کو باآسانی کسی دوسرے ڈرائیو میں منتقل کر سکتے ہیں.
جی میں بھی ہائرن بوٹ سی ڈی استعمال کرتا ہوں . یہ سی ڈی عام ڈیسک ٹاپ اور پرانے لیپ ٹاپ پر بالکل ٹھیک کام کرتی ہے. آجکل کے نیو اور شہباز شریف والے لیپ ٹاپ پر یہ سی ڈی کام نہیں کر رہی.
اس میں جو سافٹ وئیر ہے Active Password Changer اس کا فل ورژن مل جائے تو کام ہو جائے گا.
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ونڈو سیون کا پاس ورڈ ری سیٹ کرنا

Post by علی خان »

سلام دوستوں.
فہیم آپ مجھے اپنا ای میل ایڈریس پی ایم کر دیں. تاکہ میں اپکو اسکی اوریجنل ورژن ای میل کرسکوں. باقی بھی اگرکسی دوست کو یہ سافٹ وئیر درکار ہوں تو وہ مجھے اپنا ای میل ایڈریس پی ایم کردیں. شکریہ ....
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: ونڈو سیون کا پاس ورڈ ری سیٹ کرنا

Post by فہیم »

ای میل ارسال کر دی ہے . شکریہ
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: ونڈو سیون کا پاس ورڈ ری سیٹ کرنا

Post by فہیم »

السلام علیکم مجھے Active@ Password Changer 6.0 ورژن چاہئیے
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”