ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ

Post by amqmz »

السلام علیکم!
کیا کسی نے ان پیج کا نیا ورژن 3.06 استعمال کیا ہے؟
مجھے اس کے استعمال کے دوران ایک انتہائی خطرناک مسئلہ یہ دریپش ہےکہ جب کسی پرانے ورژن کی فائل اس نئے ورژن میں سیو کی جائے تو بند کرنے کے بعد وہ فائل جو نئے ورژن میں سیو کی ہے کسی طرح بھی نہیں کھلتی ؟
کیا کسی کے پاس اس کا حل ہے ؟
یا اللہ سب کی خیر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ

Post by شازل »

میرے پاس تو ورژن ہے ہی نہیں.بلکہ میں‌تو ڈھونڈرہا ہوں
کسی اور کو اگر معلوم ہوتو بتادیں÷
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ

Post by amqmz »

شازل wrote:میرے پاس تو ورژن ہے ہی نہیں.بلکہ میں‌تو ڈھونڈرہا ہوں
شازل بھائی ذپ چیک کریں.شکریہ
یا اللہ سب کی خیر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ

Post by شازل »

شکریہ میں ڈاؤنلوڈ کررہا ہوں
بہت مہربانی
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ

Post by عتیق »

میں تو 209 استعمال کرتا ہوں وہی اچھا لگتا ہے.
لیکن اگر ذیشان بھیا والی بھی دیکھنا چاہتا ہوں اگر مجھے بھی ایک ذپ مل جائے ;) ;)
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ

Post by علی خان »

ذپ کی ایک کاپی ہمیں بھی روانہ کرنا نہ بھولنا. ہم بھی چیک کرنا چاہتے ہیں کہ واقعی میں ایسا مسلہ ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ

Post by شازل »

میں نے چیک کیا ہے واقعی اس میں یہ مسئلہ آرہا ہے
بلکہ میں‌کوئی بھی سیو کی ہوئی فائل نہیں‌کھول پارہا ہوں.
irfanilahi
کارکن
کارکن
Posts: 22
Joined: Wed Mar 02, 2011 12:51 pm
جنس:: مرد

Re: ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ

Post by irfanilahi »

قارئین اسلام علیکم انپیج کے اس نئے ورژن کا حل یہ ہے کہ جب آپ اپنی فائل کو سیو کرلیں تو آپ اپ نی اس فائل کوڈاریکٹ نہ کھولیں بلکے انپیج کو چالوں کریں اور فائل مینو میں جاکر اپنی فائل کو اوپن کرلیں انشاء اللہ آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا والسلام
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ

Post by عتیق »

شکریہ جناب
اب تجربہ کریں کیسے ہتیار نہیں ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ

Post by بلال احمد »

عامر بھائی ہم بھی ذپ چیک کر کر کے تھک گئے ہیں لیکن ہمارا ان بکس ہمارا منہ چڑا رہا ہے n;a;n;a n;a;n;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ

Post by شازل »

irfanilahi wrote:قارئین اسلام علیکم انپیج کے اس نئے ورژن کا حل یہ ہے کہ جب آپ اپنی فائل کو سیو کرلیں تو آپ اپ نی اس فائل کوڈاریکٹ نہ کھولیں بلکے انپیج کو چالوں کریں اور فائل مینو میں جاکر اپنی فائل کو اوپن کرلیں انشاء اللہ آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا والسلام
یہ طریقہ بھی کرکے میں پہلے ہی دیکھ چکاہوں لیکن مسئلہ جوں کا توں.
irfanilahi
کارکن
کارکن
Posts: 22
Joined: Wed Mar 02, 2011 12:51 pm
جنس:: مرد

Re: ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ

Post by irfanilahi »

اسلام علیک بھئ اگرآپ آس فائل کو تھری انہیج کے علاوہ کسی اور ورژن میں کھولیں گے تو نہیں کھلے گی ہاں تھری ورزن میں ضرور کھلے گی اور میں نےاسے پوری طرح چیک کیاہے اپنے لیپ ٹاپ پہ تھری ورژن انسٹال کیا اور پرانے ورزن کی فائل کو اوپن کیا اور تھری انپیج میں سیو کیا اور پھر اسی میں اسے فائل مینوں سے اوپن کرلیا
لدھیانوی
کارکن
کارکن
Posts: 81
Joined: Thu Mar 17, 2011 10:38 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ

Post by لدھیانوی »

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستو! کیا ان پیج 3٫06 اور 3٫05 ایک ہی ہے یا الگ الگ؟
میں دراصل ان پیج پروفیشنل 3٫05 چند دن سے استعمال کر رہا ہوں،مگر میرے پاس کبھی تو بالکل ٹھیک چلتا رہتا ہے،اور کبھی کبھی گڑبڑ کرنا شروع کر دیتا ہے-
اور کچھ ساتھی ہیں جو اس پر پوری پوری کتب تحریر کر رہے ہیں-بلکہ حضرت شہید اسلام رحمہ اللہ کی کتب بھی اب اسی پر کمپوز کی جا رہی ہیں-مگر اندازہ نہیں ہو پارہا کہ یہ مسئلہ میرے پاس کیوں پیش آرہا ہے-
اگر 3٫05 اور 3٫06 ایک ہی ہیں تو کسی ساتھی کو درکار ہو تو رابطہ کر سکتے ہیں،اور الگ الگ ہیں تو پھر میں بھی اپنے ذپ پر نظر رکھنا شروع کردیتا ہوں !
والسلام
محمد الیاس لدھیانوی
http://fb.com/shaheedeislam
irfanilahi
کارکن
کارکن
Posts: 22
Joined: Wed Mar 02, 2011 12:51 pm
جنس:: مرد

Re: ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ

Post by irfanilahi »

وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ
الیاس بھائی یہ دونوں ایک ہی ہیں اور جو مسئلہ آپ نے بیان کیا ہے وہ اس میں پیش آتا ہے اسمیں چلتےچلتے اسکرین غائب ہوجاتی ہے حروف نظر نیں آتے تو اسے منی مائز کر کے پھر واپس بڑا کرنے سے صحیح ہوجاتا ہے
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ

Post by amqmz »

3.05 اور 3.06 الگ الگ ورژن ہیں جن جن ساتھیوں نے کہا ہے ان کو لنک ذپ کر رہا ہوں چیک کر لیں.شکریہ
یا اللہ سب کی خیر
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ

Post by amqmz »

irfanilahi wrote:قارئین اسلام علیکم انپیج کے اس نئے ورژن کا حل یہ ہے کہ جب آپ اپنی فائل کو سیو کرلیں تو آپ اپ نی اس فائل کوڈاریکٹ نہ کھولیں بلکے انپیج کو چالوں کریں اور فائل مینو میں جاکر اپنی فائل کو اوپن کرلیں انشاء اللہ آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا والسلام
نئی بھائی معذرت یہ اس کا حل نہیں‌ ہے آپ کو لنک روانہ کر رہا ہوں‌ استعمال کر کے پھر بتائیں.شکریہ
یا اللہ سب کی خیر
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ

Post by amqmz »

ارے بھائیو کیا کسی نے ٹیسٹ نہیں‌کیا؟
یا اللہ سب کی خیر
irfanilahi
کارکن
کارکن
Posts: 22
Joined: Wed Mar 02, 2011 12:51 pm
جنس:: مرد

Re: ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ

Post by irfanilahi »

انپج3.06 انپیج3.05 کا ہی نیا روپ ہے آپ کے زپ کیے ہوے لنک سے انپیج 3.06 ڈاؤن لؤڈکر کے جب استعمال کیاتو پتا چلا ان دونوں مں کیا فرق ہے اس میں خرابی یہ ہے کہ یہ اپنی ہی سیو کی ہوئی فائل کو نہیں کھول تا اس خرابی کی وجہ جو میری سمجھ میں آئی ہے وہ اسکا کریک پونا پے جن صاحب نے اسکوکریک بنا کر ڈالا ہے انسے اسکی کوئی فائل مس ہو گئی میں نے اسے انسٹال کر کے اسمیں اپنی ایک فائل کی کو پی کو اوپن کیا اور اسمین کچھ ترمیم کر کے اسے سیو کیا پہر دوبارہ جب اسے کھولا تو نہیں کھلی پہر میں نے اسے ریموو کرکے اسکا 3.05 ورژن انسٹال کیا اوراسمیں وہ فائل .06 میں سیو کی تھی اس میں اوپن کرلی جو بلا کسی پریشانی کے کھل گئی اس کی رار فائل جو تقریبآ62 ایم بی کی ہےاورانرار ہونے کے بعد 74 ایم بی کی ہو تی ہےاسکی پیچ فائل بھی اسی کے ساتھ ہے جسپر ایک پرندے کی شکل بنی پوئی ہےجب کے 06. 48.9 ایم بی کی ہےاور انزپ ہونے کے بعد 49ایم بی کی ہے
تو 3.5 ورزن ہی ٹھیک ہے v;g
فاروق محمد عباس
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Thu Sep 15, 2011 8:23 pm
جنس:: مرد

Re: ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ

Post by فاروق محمد عباس »

اس کا حل موجود ہے، ویب سائٹ دین خالص پر انپیج موجود ہے اور میں اسی میں کام کر رہا ہوں.
گوگول میں اردو رسم الخط میں انپیج دین خالص ٹائپ کریں اور اس نئے ورزن کو ڈا=نلوڈ کرکے انسٹال کر لیں.
سعیداحمدصدیقی
کارکن
کارکن
Posts: 23
Joined: Sun Aug 23, 2009 7:18 pm
جنس:: مرد
Location: New York, USA

Re: ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ

Post by سعیداحمدصدیقی »

اسلام علیکم بھائیو !!
خادم کو بھی زپ میں یاد کرلیں تو نوازش ہوگی ۔۔۔۔
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”