Shared experiences option in windows 10 کیا ہے؟

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Aamirfarooq13
کارکن
کارکن
مراسلات: 40
تاریخ شمولیت:: بدھ دسمبر 10, 2014 6:06 pm
جنس:: مرد

Shared experiences option in windows 10 کیا ہے؟

مراسلہاز: Aamirfarooq13 » جمعرات جولائی 06, 2017 10:52 pm

ونڈوز ٹین کرییٹر اپڈیٹ میں یہ نیا اوپشن کس چیز کا ہے ؟

عکس

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21829
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: Shared experiences option in windows 10 کیا ہے؟

مراسلہاز: چاند بابو » جمعہ جولائی 07, 2017 11:26 am

جہاں تک مجھے پتہ چل سکا ہے یہ مائیکروسافٹ کا ایک نیا فیچر ہے جس کے تحت آپ اپنی ونڈوز پر کھلی ایپس کا ڈیٹا دوسری ونڈوز 10 پر کھلی ایپس کے ساتھ شئیر کر سکتے ہیں۔
فی الحال یہ فیچر ابھی محدود ایپس پر لاگو ہے جسے مائیکروسافٹ وقت کے ساتھ ساتھ بڑھانے کی کوشش کرے گا۔
کون سی ایپ اس فیچر کو سپورٹ کرتی ہے اور کون سی نہیں یہ تلاش کرنا ابھی خاصہ مشکل کام ہے۔
مثال کے طور پر ونڈوز سٹور پر موجود NotePad U نامی ایپ اس فیچر کو سپورٹ کرتی ہے اس ایپ میں‌اس فیچر کی مدد سے ایک پی سی پر کھلے نوٹ پیڈ پر لکھے گئے کسی بھی کوڈ کو Send نامی بٹن کے ذریعے آپ اس کوڈ کو نیٹ ورک پر موجود کسی بھی ایسے پی سی پر جس پر NotePad U کھلا ہے وہاں یہ کوڈ بھیج سکتے ہیں۔

عکس
ڈیفالٹ یہ فیچر تمام ونڈوز 10 پر فعال ہے لیکن کسی کے ساتھ شئیر نہیں‌ہے۔
عکس

مگر اسے کسی مخصوص کمپیوٹر یا تمام کمپیوٹرز جو اس نیٹ ورک پر موجود ہیں‌ان کے ساتھ شئیر کیا جا سکتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

رکن کی نمائندہ تصویر
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
مراسلات: 6100
تاریخ شمولیت:: جمعرات فروری 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
مکانیت: السعودیہ عربیہ
CONTACT:

Re: Shared experiences option in windows 10 کیا ہے؟

مراسلہاز: میاں محمد اشفاق » بدھ جولائی 12, 2017 9:16 am

چاند بھائی تفصیل سے سمجھانے کا شکریہ
[center]ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
[/center]
سوشل میڈیا واچ ~ اردو بکس ڈاونلوڈ

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21829
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: Shared experiences option in windows 10 کیا ہے؟

مراسلہاز: چاند بابو » بدھ جولائی 12, 2017 12:56 pm

شکریہ میاں صاحب۔
مگر یہ عامر فاروق صاحب سوال داغ کر پتہ نہیں‌کہاں چلے گئے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو


واپسی بجانب

کون متصل ھے

فورم پر موجود اراکین: 1 اور 0 مہمانان