Bitcrypt ٹروجن وائرس سے متاثر فائلز کی ریکوری

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Bitcrypt ٹروجن وائرس سے متاثر فائلز کی ریکوری

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

میرا سوال خاص طور پر اشفاق علی یوسفزائی بھیا سے متعلقہ ہے البتہ اگر کسی اور دوست کے پاس بھی اس کا حل ہو تو بتا دیں.
میرے کمپیوٹر میں پچھلے دنوں Bitcrypt ٹروجن وائرس پتہ نہیں کیسے گھس آیا جس نے اور تو کچھ نہیں کیا مگر میرے سسٹم میں موجود تمام JPG, GIF, PNG فائلز کا بیڑہ غرق کر دیا. دیکھنے میں یہی معلوم ہوتا ہے کہ اس نے فائلز ایکسٹنشن کے بعد اپنی ایکسٹنشن یعنی Bitcrypt لگا دی ہے مگر پھر سے فائلز ایکسٹنشن درست کرنے پر بھی وہ فائل کھلنے سے انکاری ہے.
میرے پاس سسٹم پر تصاویر کا ایک بڑا ذخیرہ موجود تھا جو مختلف قسم کے فیملی فنکشنز کی تصاویر تھیں اور ان کا کوئی بیک اپ بھی موجود نہ تھا کیونکہ مجھے اپنے انٹی وائرس پر بڑا ناز تھا. مگر افسوس اب سب ختم ہو چکا ہے.
مجھے پوچھنا یہ ہےکہ آیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے میں اپنی Bitcrypt ٹروجن وائرس سے متاثر فائلز کی ریکوری کر سکتا ہوں؟
اگر یہ ممکن ہے تو براہ مہربانی طریقہ بتائیں کوئی سافٹ وئیر دیں تاکہ میری مشکل حل ہو سکے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Bitcrypt ٹروجن وائرس سے متاثر فائلز کی ریکوری

Post by چاند بابو »

ایک اور بات.
Bitcrypt ٹروجن وائرس میں اپنے کمپیوٹر سے پہلے ہی مکمل طور پر حذف کر چکا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Bitcrypt ٹروجن وائرس سے متاثر فائلز کی ریکوری

Post by چاند بابو »

اشفاق بھیا :ano:un:ce:me:nt :ano:un:ce:me:nt :ano:un:ce:me:nt :ano:un:ce:me:nt
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: Bitcrypt ٹروجن وائرس سے متاثر فائلز کی ریکوری

Post by محمد اسفند »

چاند بابو wrote:اشفاق بھیا :ano:un:ce:me:nt :ano:un:ce:me:nt :ano:un:ce:me:nt :ano:un:ce:me:nt
اب پتا چلا انتظار کیا چیز ہے
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: Bitcrypt ٹروجن وائرس سے متاثر فائلز کی ریکوری

Post by محمد اسفند »

میں نے انٹرنیٹ پر تلاش کی تو مجھے اس کا حل اس microsoft security essentials اس صورت میں ملا اب آگے پتا نہی کام ہوتا ہے کہ نہی
دوسرا حل ری سٹیور پوائنٹ تھا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: Bitcrypt ٹروجن وائرس سے متاثر فائلز کی ریکوری

Post by علی خان »

ماجد بھائی . سب سے پہلے تو لیٹ جواب کے لئے معذرت .

اور اُسکے بعد آپ والے مسئلے Bitcrypt کے متعلق میں نے ابھی اپ ہی کی زبانی سُنا ہے. اور اِسکے متعلق میں نے اپنی طرف سے کافی سرچ کی ہے. مگر اسکا کوئی بھی کارآمد حل ابھی تک میر ی نظر میں نہیں ایا ہے. سرچ ابھی بھی جاری ہے. دیکھتے ہیں کہ کیا ہو سکتا ہے اسمیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: Bitcrypt ٹروجن وائرس سے متاثر فائلز کی ریکوری

Post by علی خان »

میں کچھ لنکس یہاں پر شئیر کر رہا ہوں. آپ ان سے استفادہ کر سکتے ہیں.

[link]http://malwarefixes.com/remove-cryptolocker-virus/[/link]

[link]http://support.kaspersky.com/viruses/disinfection/4264[/link]

[link]http://support.kaspersky.com/viruses/di ... 911#block2[/link]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Bitcrypt ٹروجن وائرس سے متاثر فائلز کی ریکوری

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ اشفاق بھیا.
میں نے کیسپر سکائی کی یوٹیلٹی ڈاونلوڈ کر کے اسکین کرنے پر لگائی ہے اب دیکھتے ہیں رزلٹ کیا آتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: Bitcrypt ٹروجن وائرس سے متاثر فائلز کی ریکوری

Post by یاسر عمران مرزا »

چاند بابو، آپکو اپنے جس اینٹی وائرس پر ناز تھا کہیں وہ microsoft security essentials تو نہیں ؟

میں نے بھی یہی اینٹی وائرس انسٹال کیا ہوا ہے ، لیکن یہ کسی قسم کی کریک فائل ڈاؤن لوڈ کرنے یا ان زپ کرنے پر کبھی شور نہیں مچاتا.

مجھے تو لگتا ہے یہ ایک پروفیشنل اینٹی وائرس کی طرح کام نہیں کرتا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Bitcrypt ٹروجن وائرس سے متاثر فائلز کی ریکوری

Post by چاند بابو »

سب سے پہلی بات اشفاق بھیا سے کہ آپ کے دیئے گئے لنکس نے بالکل کام نہیں کیا ہے.
کوئی اور حل ڈھونڈیں پلیز.

اور یاسر عمران بھیا میرا انٹی وائرس ‌ESET NOD32 ہے اور یقین کیجئے پچھلے 5 سال میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ اس نے مجھے دھوکا دیا ہے ورنہ جتنا میں اس سے مطمئن ہوں اتنا شاید کسی سے نہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Bitcrypt ٹروجن وائرس سے متاثر فائلز کی ریکوری

Post by محمد شعیب »

مائیکروسوفٹ سیکیورٹی اسنشل میں استعمال کر رہا ہوں. پہلے ایکس پی پر کرتا رہا اور بھی سیون پر. میرے خیال سے یہ پرفیکٹ ہے.
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”