سسٹم وائیرس ٹروجن

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

سسٹم وائیرس ٹروجن

Post by فورٹعباس »

دوستوں میرا سسٹم میں وائیرس ہے جسکا نام شو ہو رہا ہے ڈس ایبل سیکورٹی سنٹر اینڈ ڈس ایبل ٹاسک مینجر اور عک ٹروجن ہے. اواسٹ اور سپر انٹی سپاےوئیر سے سکین کیا ہے پر یہ انٹی وائیرس پکر لیتے لیکن ڈیلیٹ نہیں کر پاتے ہیں کوئی اچھا انٹی وائیرس جو اسکو ختم کر سکے بتا دیں پلیز
I am Straggler
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: سسٹم وائیرس ٹروجن

Post by میاں محمد اشفاق »

بھائی تم ایسا کرو کہ ٹیم ویور کرو انسٹال میں آپ کا پی سی ٹھیک کئے دیتا ہوں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

Re: سسٹم وائیرس ٹروجن

Post by فورٹعباس »

اشفاق بھائی جس پی سی کا مسلہ یہ وہ نیٹ پر کنیکٹ نہیں ہے کیونکہ وہان ابھی نیٹ کی سہولت نہیں اپ مجھے بتا دیں میں خود تھیک کرلوں گا اپ بس تھوری سی گائیڈ لاین فراہم کر دے
I am Straggler
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: سسٹم وائیرس ٹروجن

Post by محمد اسفند »

میاں محمد اشفاق wrote:بھائی تم ایسا کرو کہ ٹیم ویور کرو انسٹال میں آپ کا پی سی ٹھیک کئے دیتا ہوں
یار کیسے بندے ہو تم اشفاق بھائی تم سے تنگ آ گے ہیں p:a:t:a:i
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

Re: سسٹم وائیرس ٹروجن

Post by فورٹعباس »

او کے میں اپنا مسلہ نہیں بیان کرتا یہاں اگر برا محسوس ہو تا تم کو تو
I am Straggler
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: سسٹم وائیرس ٹروجن

Post by میاں محمد اشفاق »

فورٹ عباس بھائی برا نہیں محسوس ہوتا مگر تب الجھن ہوتی ہے جب آپ کسی کو اپنی بات نہیں سمجھا سکتے اگر سپر انٹی وائرس نے اسے پکڑا ہے تو اسے ڈٰلیٹ کیوں‌نہیں کیا اسکی وجہ یہ ہی ہوسکتی ہے کہ وہ وائرس پراسس میں ہے اب ٹاسک منیجر بھی کام نہیں‌کر رہا تو آپ اپنے پی سی کو سیف موڈ میں آن کریں اور ٹاسک منیجر میں جا کر پراسس والی آپشن پر ایک نظر دوڑائیں اس میں وہ وائرس کسی نہ کسی نام سے پراسس کر رہا ہو گا اسے وہاں سے ختم کریں اور پھر دوبارہ سے سکین کر یں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: سسٹم وائیرس ٹروجن

Post by محمد اسفند »

فورٹعباس wrote:او کے میں اپنا مسلہ نہیں بیان کرتا یہاں اگر برا محسوس ہو تا تم کو تو
بات یہ نہی ہے آپ مسلئے کا حل بھی چاہتے ہو اور مکمل بتاتے بھی نہی آپ آپنے مسلئے کے بارے میں جتنا لکھو گے مسلہ حل کرنا اتنا ہی آسان ہو گا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سسٹم وائیرس ٹروجن

Post by چاند بابو »

محترم بھائی سب سے پہلی اور بنیادی بات یہ ہے کہ جب تک وہ کمپیوٹر انٹرنیٹ سے کنکٹ نہیں ہو گا اس کا انٹی وائرس اچھی طرح کام نہیں کر پائے گا کیونکہ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ انٹی وائرس ہمیشہ اپنے سرور سے رابطہ کر کے وہاں سے وائرس ڈیفینیشن فائل اپڈیٹ کرتا ہے تب اسے پتہ چلتا ہے کہ کونسی فائل وائرس ہے اور کونسی نہیں.
اس لئے کوشش کریں کہ آپ کا انٹی وائرس اپڈیٹ ہو جائے اس کا حل یوں بھی نکلتا ہے کہ بجائے اسے مستقل کنکٹ کرنے کے آپ ہفتے میں ایک بار کسی انٹرنیٹ والی جگہ پر جا کا اپنا انٹی وائرس اپڈیٹ کر لیا کریں.
رہی بات اس موجودہ مسئلہ کی تو آپ کا انٹی وائرس شاید اسی وجہ سے ہی وائرس ڈیلیٹ نہیں کر پا رہا ہے کہ وہ خود بھی انفیکٹڈ ہو چکا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

Re: سسٹم وائیرس ٹروجن

Post by فورٹعباس »

اشفاق بھیا وائیرس کی پحچان ہی تو مسلہ ہے اپ مجھے بتا ئیں کہ میں اسے ٹاسک منجیر کے پراسس میں جا کے کیسے شناخت کرو اینٹی وائیرس پکر لیتا ہے اور بظاہر ریموو بھی کر دیتا ہے پر دوبارہ سکین پر پھر وہ شو ہو رہا ہوتا ہے .اب ٹروجن ریموور بھی استمعال کیا پر وہ بھی سب ٹھیک کہ رہا ہے.اور اک بات یہ وائیرس ٹاسک منجیر کچھ دیر کیلئے ڈس ایبل کرتا ہے . وائیرس کے نام یہ ہیں 1 ٹروجن وائیرس 2 ڈس ایبل ٹاسک منجیر 3 ڈس ایبل سکیورٹی سنٹر.
I am Straggler
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: سسٹم وائیرس ٹروجن

Post by میاں محمد اشفاق »

اب میں‌اسکا نام نہیں بتا سکتا کیوں کہ وہاں سب ہی ای ایکس ای فائل پراسس میں ہوتی ہیں وہ تو آپکو خود ہی ڈھونڈنا ہو گا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: سسٹم وائیرس ٹروجن

Post by علی خان »

فورٹعباس میاں .
آج میں اپکو اپکے مسئلے کا پورا حل پیش کئے دیتا ہوں. اپکو بس اسی پر عمل کرنا ہوگا. تاکہ اپکا مسئلہ مکمل طور پر ٹھیک ہو جائے.

سب سے پہلے میں یہاں پر ایک ٹورنٹ فائل شئیر کر رہا ہوں. اپکو اس فائل کے ذریعے ونڈوز ایکس پی کی آئی ایس او فائل ڈاون لوڈ کرنی ہو گی. اس ٹورنٹ کے ذریعے ڈاون لوڈ ہونے والی ونڈوزٹورنٹ فائل مارچ 2014 تک اَپ ڈیٹڈ ہے. مطلب مارچ 2014 تک آنے والے تمام ضروری اَپ ڈیٹ مائیکروسافٹ سے ڈوان لوڈ کرکے اسمیں پہلے سے انٹی گریٹ کر دی گئی ہیں.

ٹورنٹ فائل کو ڈاون لوڈ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں. [link]https://copy.com/PTZ0NuXZaaHG[/link]

اب اس فائل کو ڈوان لوڈ کر لینے کے بعد پھر اس آئی ایس او فائل کو کسی بھی آئی ایس او برنر کے ذریعے کسی بھی سی ڈی پر رائٹ کر دیں. اور پھر اُسی سی ڈی سے ونڈوز کی انسٹالیشن کرلیں. یہاں پر یہ یاد رہے ، کہ اس ونڈوز فائل میں ونڈوزرجسٹریشن کی وغیرہ وغیرہ پہلے ہی سے شامل کر دی گئ ہیں.
آئی ایس وہ برنرز جو میں خود بھی استعمال کرتا ہوں اُنکو آپ یہاں سے اُتار سکتے ہیں.
Magic ISO 5.5
Power ISO
اب جب آپ ونڈوز کی انسٹالیشن مکمل کرلیں . تو اُسکے بعد اپ نے سسٹم میں تمام ڈرائیوز سی ڈی سے انسٹال کرنی ہے. کیونکہ اگر وہ ڈرائیوز آپ کے سسٹم کے کسی بھی ڈرائیو میں موجو د ہیں تو اس ڈرائیو کو اُوپن کرنے سے وہ تمام وائرس دوبارہ سے ایکٹیو ہو کر آپکے سسٹم کو انفیکٹ کر سکتے ہیں. اس لئے میرا مشورہ تو یہی ہے کہ سسٹم کے ڈرائیورز کو کسی بھی ڈی وی ڈی یا سی ڈی سے ہی انسٹال کریں، ناکہ سسٹم کی کسی ڈرائیو یا یو ایس بی سے.
آب اُسکے بعد آتے ہیں انٹی وائرس کی طرف تو اُسکے لئے میرا مشورہ کیسپر سکائے 2013 انٹی وائرس ہے . کیونکہ میں کیسپر سکائے انٹی وائرس کو پچھلے 8 سال سے استعمال کر رہاہوں. اور میں نے آج تک اسکو بہترین ہی پایا ہے. اس انٹی وائر س کی انسٹالیشن بہت ہی سادہ ہے مگر اس کو رجسٹر کروانا تھوڑا سا مسئلہ ہے. آپ نے صرف اتنا کرنا ہوگا. کہ رجسٹریشن کرتے وقت اپنے سسٹم کو انٹرنیٹ سے ڈیسکنیکٹ کرنا ہوگا. باقی انٹی وائرس اور رجسٹریشن کیز میں یہاں پر شئیر کردیتا ہوں.
کیسپرسکائی 2013 انٹی وائرس کو یہاں سے ڈوان لوڈ کریں. [link]http://www.mediafire.com/download/jd7ic ... sky_13.rar[/link]
اور اس انٹی وائرس کے لئے رجسٹریشن کیز یہاں سے ڈوان لوڈ کریں. [link]http://www.mediafire.com/download/i7djv ... 4.2014.zip[/link]
اور اگر آپ کوئی دوسرا انٹی وائرس استعمال کرنا چاہیں تو بھی آپ استعمال کر سکتے ہیں. میرے پاس ایواسٹ 2014 کا انٹرنیٹ سیکورٹی ورژن بھی موجو دہے. اُسکو آپ یہاں سے اُتار سکتے ہیں. [link]http://www.mediafire.com/download/tdq3f ... S_2014.zip[/link]

اب اسکے بعد اپنے انٹی وائرس کو انٹرنیٹ سے مکمل اَپ ڈیٹ کر لیں. اور پھر سسٹم کو سکین کرلیں. اُمید ہے. اپکا مسئلہ مکمل طور پر حل ہو جائے گا. انشاء اللہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سسٹم وائیرس ٹروجن

Post by چاند بابو »

اشفاق بھیا اب یہاں آئیں اور میرا مسئلہ بھی حل کریں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

Re: سسٹم وائیرس ٹروجن

Post by فورٹعباس »

میاں اشفاق صاحب شکریہ کہ بہت ہی اچھے طرح گائیڈ کیا پر اک سوال ہے اگر غصہ نا ہو تو ;) وہ یہ کہ میں نے ٹاسک منجیر کھوکا تو سب فائل ہے exe. میں رن تھی کیا یہ سب وائیرس ہے کیونکہ وہ گوگل کروم کی نام سے بھی رن تھی تقریبنا سب ہی exe میں ہی تھی بس تھوری اور راہنمائی کر دے اپ مہربانی ہوگی جی ;( ;( کیا میں ان سب کا پراسس بند کردو اور سکین کرو
I am Straggler
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

Re: سسٹم وائیرس ٹروجن

Post by فورٹعباس »

اشفاق علی صاحب اپ کا بہت شکریہ کہ تفصیل سے سمجھا دیا اپ نے ونڈو کرنا میرا آخری حل ہوتا ہے اگر نہ کچھ بنا تو پھر یہ کرے گے. اپ کا بہت شکریہ بھائی کہ اپ نے اتنی اشے طریقے سے راہنمائی کی
I am Straggler
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”