سسٹم سلو ہے

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

سسٹم سلو ہے

Post by فورٹعباس »

میں نے سسٹم میں ایکس پی ونڈو کی ہے پر اب سسٹم کی سپیڈ بہت ہی سلو ہو گائی ہے آواز بھی ایسے آرہی ہے جیسے سلو موڈ پر ہو وائرس بھی سکین کیا ہے پر پھر بھی یہئ مسلہ ہے.سسٹم ایچ پی 7100 ہے تین پواینٹ 3 کا پرسیسر ہے اک جی بی ریم ہے جلدی حل بتا دیں
I am Straggler
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سسٹم سلو ہے

Post by چاند بابو »

اگر تو آپ کے سسٹم میں عمومی سافٹ وئیرز ہی انسٹال ہیں تو میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ کے سسٹم میں وائرس ہے. کیونکہ اس Specification کے سسٹم کے ساتھ ونڈوز ایکس پی بہترین چلتی ہے.
دوسری وجہ آپ کے سسٹم پر چلنے والے پروگرامز ہو سکتے ہیں.
ہوسکتا ہے کہ آپ نے سسٹم پر کچھ ایسے پروگرامز انسٹال کر رکھے ہوں جو بہت زیادہ ریسورسز استعمال کرتے ہیں.
اگر ایسا ہے تو ان پروگرامز کو ان انسٹال کر کے سسٹم کی سپیڈ بہتر بنائی جا سکتی ہے.
اور اگر آپ یہ پروگرامز ان انسٹال نہیں کرنا چاہتے تو پھر ریم میں ایک جی بی کا اضافہ ممکنہ طور پر سپیڈ بہتر بنا دے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: سسٹم سلو ہے

Post by علی خان »

اپکے سسٹم میں وائرس ہے. اُسکے لئے اپ اَپ ڈیٹیڈ انٹی وائرس انسٹال کرلیں. میں اپکو لنک فراہم کر رہا ہوں. اپکو بس اس انٹی وائرس کو انسٹال کرنا ہے. اور اس کے بعد پھر اپنے سسٹم کو سکین کرنا ہوگا. مگر یاد رہے پورے سسٹم کو سکین کرنا پڑے گا.

ایواسٹ انٹرنیٹ سیکورٹی بمعہ کی فائل
[link]http://www.mediafire.com/download/tdq3f ... S_2014.zip[/link]

اور یو ایس بی کے لئے یہ سیکورٹی سافٹ وئیر بہت ہی اعلیٰ ہے.
یو ایس بی ڈیسک سیکورٹی
[link]http://www.mediafire.com/download/qv0mj ... sk_6.2.rar[/link]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

Re: سسٹم سلو ہے

Post by فورٹعباس »

شکریہ راہنمائی کیلے اور اشفاق بھیا کیا مجھے یہ دونوں سوفٹ وئیر ا نسٹال کر لینے چاہیے ہیں اس طرح تو سپیڈ اور بھی سلو ہو سکتی ہے
I am Straggler
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سسٹم سلو ہے

Post by چاند بابو »

اشفاق بھیا اواسٹ انٹی وائرس کے ساتھ میرا ذاتی تجربہ کوئی اتنا زیادہ اچھا نہیں ہے.
باوجود اسے روزانہ کی بنیاد پر اپڈیٹ کرنے کے میں نے دیکھا ہے کہ یہ اکثر نئے وائرس پکڑ نہیں پاتا ہے.
اور وہ وائرس ڈیفینشین اس کی ڈیٹابیس میں تب اپڈیٹ ہوتی ہے جب تک وہ کام دکھا چکا ہوتا ہے.
اس کے مقابلے میں نوڈ 32 کی اپڈیشن بہت بہترین ہے مجھے آج تک اس نے مایوس نہیں کیا.
آپ کی کیا رائے ہے اس معاملے میں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: سسٹم سلو ہے

Post by علی خان »

فورٹعباس wrote:شکریہ راہنمائی کیلے اور اشفاق بھیا کیا مجھے یہ دونوں سوفٹ وئیر ا نسٹال کر لینے چاہیے ہیں اس طرح تو سپیڈ اور بھی سلو ہو سکتی ہے
اس کے لئے سب سے پہلے اپکو سسٹم میں ونڈوز کو دوبارہ سے انسٹال کر لوں. اور پھر اسکے بعد سسٹم میں کسی بھی ڈرائیو کو اُوپن نہیں کرنا ہے. بس ان فائلوں کو ڈاون لوڈ کر لو اور اُسکے بعد انکو سسٹم میں انسٹال کرلوں. اور پھر اُسکے بعد سسٹم کو سکین کر لوں. اُمید ہے اُسکے بعد سسٹم کی سپیڈ بھی بہتر ہو جائے گی. اور وہ سکائپ کا وہ مسئلہ بھی حل ہو جائے گا. لیکن اُسکے لئے سسٹم میں ونڈوز ایکس پی سروس پیک 3 کو انسٹال کرلوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: سسٹم سلو ہے

Post by علی خان »

جی ماجد بھائی . میں اپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں. مگر سکینگ کے لئے یہ بہترین کام کرتا ہوں. کیونکہ یہ ایواسٹ انٹرنیٹ سیکورٹی ہے. اور اسکی ڈیوٹی اینٹی وائرس سے اچھی ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”