پی سی سیکیورٹی فار ونڈو سیون

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

پی سی سیکیورٹی فار ونڈو سیون

Post by فورٹعباس »

دوستوں مجھے ونڈو سیون کیلے پی سی سیکیورٹی چاہیے ہے کوئی دوست لنک دے سکتا ڈاونلوڈ کا پی چی سیکیورٹی ہو یہ اس سے ملتا چلتا کوئی اچھا سوفٹ وئیر
I am Straggler
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پی سی سیکیورٹی فار ونڈو سیون

Post by چاند بابو »

میرے خیال میں تو اس کے لئے بہترین Microsoft Security Essentials ہی ہیں اور کسی سیکورٹی کی ضرورت ہی نہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی سی سیکیورٹی فار ونڈو سیون

Post by محمد شعیب »

جی ہاں
مائیکروسوفٹ سیکیورٹی اسنشل سب سے اچھا ہے

[link]http://windows.microsoft.com/en-us/wind ... s-download[/link]

یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں ..
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: پی سی سیکیورٹی فار ونڈو سیون

Post by یاسر عمران مرزا »

میں بھی Microsoft Security Essentials
کا مشورہ ہی دوں گا جو مائکروسافٹ ، یعنی ونڈوز بنانے والے ادارے کا بنا ہوا اینٹی وائرس پروگرام ہے، اسے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر لیں.

http://windows.microsoft.com/en-us/wind ... s-download" onclick="window.open(this.href);return false;
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”