پروفیشنل لوگو میکر

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

پروفیشنل لوگو میکر

Post by فورٹعباس »

دوستوں پروفیشنل لوگو میکر سوفٹ وئیر کا بتا یں جو فری ہو اور بہترین لوگو بنا سکتا ہو اور کیا اپ لوگ مجھے لوگو بنا کر دے سکیتے ہیں ؟ اسکے علاوہ مجھے سلوگن بنانے کی بھی کوئی طریقہ بتایں کیا سلوگن کسی سوفٹ وئیر کی مدد سے بنایا جاتا ہے. اسکے متعلق مدد کرے .
میرے گروپ کا نام ہے
ًٌّELMASEEZ GROUP
اسکا لوگو بنا دیں
I am Straggler
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پروفیشنل لوگو میکر

Post by چاند بابو »

بھیا جی لوگو بنانے والے بے شمار سافٹ وئیرز ہیں مگر شاید ہی ان میں کوئی ایسا ہو گا جو اچھا لوگو بھی بناتا ہو اور مفت دستیاب بھی ہو. البتہ کہیں سے کوئی کریکڈ ورژن مل جائے تو اور بات ہے، اس کے بعد عرض ہے کہ سلوگن تو آپ کو خود ہی بنانا پڑتا ہے البتہ اس کی ڈائزیننگ وغیرہ سافٹ وئیر میں کی جاتی ہے اور عموما لوگو کے ساتھ ہی سلوگن لکھا جاتا ہے یعنی یہ اسی سافٹ وئیر جس میں لوگو بنے گا اسی میں آپ سلوگن لکھیں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پروفیشنل لوگو میکر

Post by محمد شعیب »

میرے پاس ایک ہے. میں اپلوڈ کر کے لنک دیتا ہوں.
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

Re: پروفیشنل لوگو میکر

Post by فورٹعباس »

شکریہ سب دوستوں کا اور شیعب بھائی کیا نیں اپنے اپلوڈ سوفٹوئیر پلیز جلدی کرے اور چاند بابو اپ مرے کمپنی کا لوگو ڈئزائن کردے مہربانی ہوگی
I am Straggler
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پروفیشنل لوگو میکر

Post by چاند بابو »

بھیا جی میں نے کل بتایا تھا کہ مصروفیات کی بناء پر وقت نہیں نکل رہا ہے.
انشااللہ جیسے ہی کچھ وقت ملتا ہے بنانے کی کوشش کرتا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: پروفیشنل لوگو میکر

Post by یاسر عمران مرزا »

السلام علیکم

آپ اگر آن لائن خود چھیڑ چھاڑ کرنا چاہتے ہیں تو یہ ویب سائٹ ٹرائی کریں، اس پر آپ اپنی مرضی کا لوگو بنا سکتے ہیں.
Get Started Now کے بٹن پر کلک کریں اور اگلے صفحات میں مناسب اختیارات کرتے جائیں آپ کا لوگو بن جائے گا.
http://www.graphicsprings.com/" onclick="window.open(this.href);return false;

اس کے علاوہ اسی طرز کی ایک دوسری ویب سائٹ بھی ہے
http://www.logomaker.com/" onclick="window.open(this.href);return false;
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”