چہرہ پڑھنے والے سوفٹوئر کی معلومات دیں

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

چہرہ پڑھنے والے سوفٹوئر کی معلومات دیں

Post by فورٹعباس »

کیا کوئی ایسا سوفٹوئیر ہے جس کو استعمال کرتے ہوے میں اپنے کمپیوٹر کا پاسورڈ اپنی آواز سے سیٹ کروں اور اگر کوئی دوسرا یوزر میرا کمیپوٹر استعمال کرے یہ پاسورڈ کھولنی کی کوشش کرے تو کمپیوٹر کچھ گھنٹوں تک ہینگ ہوجاے.
Last edited by محمد شعیب on Thu Apr 17, 2014 6:00 pm, edited 1 time in total.
Reason: املاء کی غلطیاں
I am Straggler
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: معلومات دیں

Post by چاند بابو »

ایک چوکیدار بٹھا دیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: معلومات دیں

Post by میاں محمد اشفاق »

فورٹعباس wrote:کیا کوئی ایسا سوفٹوئیر ہے جس کو استمعال کرتے ہوے میں اپنے کمپیوٹر کا پاسورڈ اپنی آواز سے سیٹ کروں اور اگر کوئی دوسرا یوزر میرا کمیپوٹر استمعال کرے یہ پاسورڈ کھولنی کی کوشش کرے تو کمپیوٹر کچھ گھنٹوں تک ہینگ ہوجاے.
آواز کا تو میں‌نے کہیں‌نہیں دیکھا البتہ آپ کی تصویر یا پھر آپکے موبائل دونوں سے پی سی لاک ہو سکتا ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

Re: معلومات دیں

Post by فورٹعباس »

میاں صاحب اس سوفٹ وئیر کا ہی بتا دے پھر جو موبائیل اور تصویر سے لاک کرے
I am Straggler
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: معلومات دیں

Post by میاں محمد اشفاق »

یہ الگ الگ سافٹ ویر ہیں اگر آپ کے پاس ویب کیم موجود ہے تو آپ سائبر لنک یو کیم سافٹ ویر انسٹال کر لیں اس سے جب آپ کا چہرہ ویمب کیم کے سامنے نہیں آئے گایا آپ پاسورڈ نہیں لگائیں گے تب تک پی سی آن نہیں‌ہو گا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: معلومات دیں

Post by محمد شعیب »

آپ یہ ٹرائی کریں
[link]https://www.keylemon.com/download-other-versions/[/link]
بظاہر صحیح کام کرتا ہے.
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”