Skype سے متعلق ایک سوال

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Skype سے متعلق ایک سوال

Post by amqmz »

السلام علیکم!
یہ معلوم کرنا ہے کہ Skype کی جو سروس،موبائل اور لینڈ لائن پر کال کرنے کی سہولت دیتی ہے اس کو حاصل کرنے کے لیے کم از کم کتنے پاکستانی روپے خرچ کرنے پڑتے ہیںِ؟ فرض کریں کہ میں پاکستان میں رہتےہوئے کینیڈاSkype کے ذریعے سے لینڈ لائن یا موبائل پر بات کرنا چاہتا ہوں تو اس سروس کے لیے کم از کم کتنے پاکستانی روپوں کا کریڈٹ لینا پڑے گا؟شکریہ
یا اللہ سب کی خیر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Skype سے متعلق ایک سوال

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

حافظ صاحب اس کے ذاتی استعمال کر مجھے کوئی تجربہ نہیں‌ہے لیکن اتنا معلوم ضرور ہے کہ اگر آپ کے پاس موبائل پر Skype انسٹال ہو اور اگلے بندے کے موبائل میں بھی Skype انسٹال ہو تو پھر آپ کی کال بالکل مفت ہو گی چاہے آپ امریکہ کریں کینیڈا کریں یا سعودی عرب یا کویت بات کریں۔
باقی میری معلومات یہاں پہنچ کر جواب دے گئی ہیں اس سے زیادہ اگر کچھ چاہئے تو اشفاق بھیا مدد کر سکیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: Skype سے متعلق ایک سوال

Post by علی خان »

سلام،
SKYPE کا میرا ذاتی تجربہ بھی انتا ہی ہے. جتنا ماجد بھائی نے بتلا دیاہے. میں اسکو استعمال کرتا ہوں، لیکن صرف اسکا فری والاحصہ مطلب پی سی ٹو پی سی ، ہاں آپ اسمیں کریڈٹ کارڈ اورکیش یو ڈاٹ کام کے ذریعے پیسے اسکے اکاونٹ میں ڈال سکتے ہیں، کیش یو پاکستان اور مڈل ایسٹ میں موجود ہے،
باقی ان ممالک میں لینڈ لائن نمبروں پر کال کرنے کے چارجز 1.7c€ ہیں.
نوٹ: کیش یو ڈاٹ کام کا ا کاونٹ فری ہے،
* Argentina - Buenos Aires
* Australia
* Austria
* Belgium
* Canada
* Chile
* China
* Czech Republic
* Denmark
* Estonia
* France
* Germany
* Greece
* Guam
* Hong Kong
* Hungary
* Ireland
* Israel
* Italy
* Korea, Republic of
* Luxembourg
* Malaysia
* Mexico - Mexico City
* Netherlands
* New Zealand
* Norway
* Poland
* Portugal
* Puerto Rico
* Russia - Moscow
* Singapore
* Spain
* Sweden
* Switzerland
* Taiwan
* United Kingdom
* USA
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Skype سے متعلق ایک سوال

Post by چاند بابو »

یہاں تھوڑا سا اضافہ کرنا چاہوں گا وہ یہ کہ یہ نا صرف پی سی ٹو پی سی چلتا ہے بلکہ موبائل ٹو موبائل بھی بالکل ایسے ہی چلتا ہے، بس آپ کے موبائل میں وائی فائی نیٹ کی سہولت ہونی چاہئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: Skype سے متعلق ایک سوال

Post by amqmz »

آپ کی دلچسپی کی قدر کرتا ہوں مگر افسوس کہ میرے سوال کا جواب نہ مل سکا. میں‌کوشش کرتا ہوں کہ اپنے مسئلہ اور سوال کو زیادہ واضح کر سکوں.
اصل میں‌بات یہ کہ جب آپ اسکائپ کے اس حصہ میں‌داخل ہو جس میں کریڈٹ حاصل کر کے سکائپ کے ذریعے سے دنیا کے مختلف یا کسی ایک چنیدہ ملک میں لینڈ لائن یا موبائل پر کال کر سکیں تو کریڈٹ حاصل کرنے کے مرحلہ میں ایک جگہ پہنچ کر سکائپ آپ کو بتاتا ہے کہ آپ اتنے کا کریڈٹ حاصل کرنے جا رہے ہیں اور یہ ونڈو کھلتی ہے .

[center]Image[/center]

اب اس بات کی سمجھ نہیں آرہی کہ اس میں‌ جو قیمت درج ہے جو ادا کرنی ہے وہ 10 یورو ہے یا 1000 یورو.
اگر 1000 یورو مانا جائے جیسا کہ اصول کے مطابق 10 کے بعد کوما ہے اور 2 زیرو موجود ہیں تو یہ تو ہزار شمار ہوتا ہے . تواس صورت میں تو یہ سروس بہت مہنگی ہو جاتی ہے.
اور اگر اس کو 10 یورو مانا جائے تو یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ پھر کوما اور اس کے بعد 2 زیرو کیوں لگائے گئے ہیں . بہر حال یہ بات اس لیے بھی ضروری ہے کہ 10 یورو فرض کر کے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے سے خریداری کی گئی اور حقیقت میں یہ 1000 یورو ہوئے تو کریڈٹ کارڈ تو انکار نہیں کرے گا اور بنک میں‌اتنی رقم نہ ہونے کی صورت میں قرض کی صورت پیدا ہو جائےگی اور لینے کے دینے پڑ جائیں گے.
اس کو حل کرنے کے لیے میں نے اپنے طور پر کچھ گوگل پر تلاش کرنے کی کوشش کی کہ کم از کم کتنے خرچ سے یہ سروس حاصل کی جا سکتی ہے تو مجھے جو معلومات موضوع کے متعلق معلوم ہوئیں‌ ان کے لنک درج ذیل ہیں‌ آپ حضرات اس معمہ کو حل کریں‌.شکریہ

http://www.chamberofcommerce.pl/use-skype-effectively/

http://au.answers.yahoo.com/question/in ... 856AAbEmo3

http://techuserfriendly.com/2009/10/sky ... scription/

http://forum.skype.com/index.php?showtopic=442381

http://forum.skype.com/index.php?showtopic=450971

http://forum.skype.com/index.php?showtopic=446031

http://www.goftp.com/qna/What_should_be ... 35953.html

http://getsatisfaction.com/skype/topics ... ype_credit
یا اللہ سب کی خیر
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: Skype سے متعلق ایک سوال

Post by علی خان »

amqmz wrote:آ

[center]Image[/center]


اگر 1000 یورو مانا جائے جیسا کہ اصول کے مطابق 10 کے بعد کوما ہے اور 2 زیرو موجود ہیں تو یہ تو ہزار شمار ہوتا ہے . تواس صورت میں تو یہ سروس بہت مہنگی ہو جاتی ہے.
اور اگر اس کو 10 یورو مانا جائے تو یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ پھر کوما اور اس کے بعد 2 زیرو کیوں لگائے گئے ہیں . بہر حال یہ بات اس لیے بھی ضروری ہے کہ 10 یورو فرض کر کے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے سے خریداری کی گئی اور حقیقت میں یہ 1000 یورو ہوئے تو کریڈٹ کارڈ تو انکار نہیں کرے گا اور بنک میں‌اتنی رقم نہ ہونے کی صورت میں قرض کی صورت پیدا ہو جائےگی اور لینے کے دینے پڑ جائی
اچھا جناب یہ تو بہت ہی سمپل سی بات ہے، یہ 10 کا مطلب یورو سے ہے، اور 00 کا مطلب پیسوں سے ہے، جیسے کے ہمارے ہاں پٹرول کی قیمت 65 روپے اور 89 پیسے ہوتی ہے، اسی طرح یہ بھی یہاں پوری وضاحت کرتے ہیں، کہ اپ نے 10.00 یورو کم ازکم اپنے اکاونٹ میں ڈالنے ہیں، امید ہے یہ اپکے سوال کا جواب ہوگا،
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: Skype سے متعلق ایک سوال

Post by amqmz »

اشفاق علی wrote:
amqmz wrote:آ

[center]Image[/center]


اگر 1000 یورو مانا جائے جیسا کہ اصول کے مطابق 10 کے بعد کوما ہے اور 2 زیرو موجود ہیں تو یہ تو ہزار شمار ہوتا ہے . تواس صورت میں تو یہ سروس بہت مہنگی ہو جاتی ہے.
اور اگر اس کو 10 یورو مانا جائے تو یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ پھر کوما اور اس کے بعد 2 زیرو کیوں لگائے گئے ہیں . بہر حال یہ بات اس لیے بھی ضروری ہے کہ 10 یورو فرض کر کے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے سے خریداری کی گئی اور حقیقت میں یہ 1000 یورو ہوئے تو کریڈٹ کارڈ تو انکار نہیں کرے گا اور بنک میں‌اتنی رقم نہ ہونے کی صورت میں قرض کی صورت پیدا ہو جائےگی اور لینے کے دینے پڑ جائی
اچھا جناب یہ تو بہت ہی سمپل سی بات ہے، یہ 10 کا مطلب یورو سے ہے، اور 00 کا مطلب پیسوں سے ہے، جیسے کے ہمارے ہاں پٹرول کی قیمت 65 روپے اور 89 پیسے ہوتی ہے، اسی طرح یہ بھی یہاں پوری وضاحت کرتے ہیں، کہ اپ نے 10.00 یورو کم ازکم اپنے اکاونٹ میں ڈالنے ہیں، امید ہے یہ اپکے سوال کا جواب ہوگا،
لیکن اشفاق بھائی روپوں‌کے بعد پیسوں کو ذکر کرنے کے لیے تو ہم فل سٹاپ"."لکھتے ہیں مکر یہاں‌تو انہوں‌نے 10 کے بعد کوما"،"لکھا ہے اس کی کیا وجہ ہے؟
یا اللہ سب کی خیر
ظفر
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Thu May 07, 2015 6:33 am
جنس:: مرد

Re: Skype سے متعلق ایک سوال

Post by ظفر »

اچھا جناب یہ تو بہت ہی سمپل سی بات ہے، یہ 10 کا مطلب یورو سے ہے، اور 00 کا مطلب پیسوں سے ہے، جیسے کے ہمارے ہاں پٹرول کی قیمت 65 روپے اور 89 پیسے ہوتی ہے، اسی طرح یہ بھی یہاں پوری وضاحت کرتے ہیں، کہ اپ نے 10.00 یورو کم ازکم اپنے اکاونٹ میں ڈالنے ہیں، امید ہے یہ اپکے سوال کا جواب ہوگا،[/quote]

لیکن اشفاق بھائی روپوں‌کے بعد پیسوں کو ذکر کرنے کے لیے تو ہم فل سٹاپ"."لکھتے ہیں مکر یہاں‌تو انہوں‌نے 10 کے بعد کوما"،"لکھا ہے اس کی کیا وجہ ہے؟[/quote]

بھائ کچھ ممالک میں فل سٹاپ کی جگی "کوما" لکھتے ہیں..
اریبہ راؤ
کارکن
کارکن
Posts: 183
Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت

Re: Skype سے متعلق ایک سوال

Post by اریبہ راؤ »

یورپ میں کوما ہی لکھتے ھیں, اس سے مراد 10 یورو ھیں, سینٹ کوئی نہیں ....

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”