payoneer کا مقصد

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
مشعل
کارکن
کارکن
Posts: 41
Joined: Sun Jan 22, 2017 12:06 am
جنس:: مرد
Location: کوئٹہ
Contact:

payoneer کا مقصد

Post by مشعل »

السلام علیکم
اردو نامہ فورم کے معزز اراکین
payoneer کے بارے میں جاننا چاھتا ھوں
1
پایونیر payoneer کیا ھے ؟
2 کس غرض سے یہ اکاؤنٹ بنایا جاتاہے ؟
3 کیا یہ اکاؤنٹ مفت بیایا جا سکتاھے یا اس کی چارجز بہی ہیں؟
براہ کرم معلومات دیکر شکریہ ادا کرنے کا موقع فراہم کریں

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کی اقات
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: payoneer کا مقصد

Post by محمد شعیب »

بظاہر یہ پے پال طرز کا منی ٹرانسفر سسٹم ہے۔
مشعل
کارکن
کارکن
Posts: 41
Joined: Sun Jan 22, 2017 12:06 am
جنس:: مرد
Location: کوئٹہ
Contact:

Re: payoneer کا مقصد

Post by مشعل »

بظاھر تو یہی مقصد ھے بباطن تفصیل کیا ہے ؟؟؟

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کی اقات
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: payoneer کا مقصد

Post by محمد شعیب »

بھائی کبھی استعمال نہیں کیا۔ اس لئے معلومات ندارد
مشعل
کارکن
کارکن
Posts: 41
Joined: Sun Jan 22, 2017 12:06 am
جنس:: مرد
Location: کوئٹہ
Contact:

Re: payoneer کا مقصد

Post by مشعل »

بہت شکریہ
اللہ آپ کو خوش رکہیں

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کی اقات
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: payoneer کا مقصد

Post by چاند بابو »

میرے خیال میں تو اس کا بباطن بھی یہی مقصد ہے۔
بس فرق یہ ہے کہ پے پال سروس پاکستان میں دستیاب نہیں ہے اور Payoneer کی سروسز پاکستان میں بھی دستیاب ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”