پرسنل ڈومین کے ای میل ایڈریس کو اینڈرائیڈ ای میل ایپ میں کیسے استعمال کیا جائے؟

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

پرسنل ڈومین کے ای میل ایڈریس کو اینڈرائیڈ ای میل ایپ میں کیسے استعمال کیا جائے؟

Post by محمد شعیب »

اینڈرائیڈ موبائلز میں ای میلز چیک کرنے کے لئے ایک اچھی ایپ "GMail" کے نام سے موجود ہوتی ہے۔ اس ایپ میں جی میل، یاہو، ہاٹ میل وغیرہ کے ای میل ایڈریسز سے لاگ ہو سکتے ہیں۔ میں اس ایپ میں اس وقت 7 ای میلز سے لاگ ہوں۔ جس میں ہاٹ میل اور یاہو کے ای میل ایڈریسز بھی شامل ہیں۔
لیکن اس ایپ میں اگر کوئی پرسنل ڈومیں مثلا info@urdunama.org سے لاگ ہونا ہو تو اس کا کیا طریقہ ہے؟ میں جو طریقہ اپنا رہا ہوں وہ یہ ہے، لیکن اس طرح نہیں ہو رہا۔
1۔سب سے پہلے اس آپشن پر کلک کرتا ہوں
Image


2- پھر دوسرے آپشن پر آتا ہوں۔
Image

3۔ ای میل ایڈریس ڈالتا ہوں۔
Image


4۔ پھر یہ 2 آپشنز آتے ہیں۔ ان دونوں سے کوشش کی لیکن لاگ ان نہیں ہورہا۔
Image
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پرسنل ڈومین کے ای میل ایڈریس کو اینڈرائیڈ ای میل ایپ میں کیسے استعمال کیا جائے؟

Post by میاں محمد اشفاق »

بھائی جی یہ جی میل پر نہیں ہو گا بلکہ اوٹ لُک انسٹال کرنا ہو گا، اور سرور کی سیٹنگ آپ کو ہوسٹنگ والوں سے لینی ہو گی۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پرسنل ڈومین کے ای میل ایڈریس کو اینڈرائیڈ ای میل ایپ میں کیسے استعمال کیا جائے؟

Post by چاند بابو »

نہیں میاں صاحب ایسا بالکل نہیں ہے یہ جی میل میں‌ہی ہو گا بلکہ اب جی میل میں تمام کمپنیز کے ای میل ایڈریس شامل کیئے جا سکتے ہیں۔
شعیب بھیا آپ اسے بطور جی میل ایڈریس ایڈ کریں ہو جائے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پرسنل ڈومین کے ای میل ایڈریس کو اینڈرائیڈ ای میل ایپ میں کیسے استعمال کیا جائے؟

Post by چاند بابو »

لیکن کیا adan.pk کے لئے آپ نے جی میل ایپس حاصل کر رکھی ہیں یا پھر یہ آپ کے ڈومین والوں کا دیا ہوا ایڈریس ہے۔
اگر تو جی میل ایپس ہیں تو یہ جی میل کے طور پر رجسٹر ہو جائے گا لیکن اگر یہ جی میل ایپس میں سے نہیں ہے تو پھر اس کے لئے pop ایڈریس ایڈ کرنا ہو گا اور اس کی سپیشل سیٹنگ ہوتی ہیں جو ہر کمپنی کی مختلف ہو سکتی ہیں۔ اس کے لئے گوگل میں اپنی کمپنی اور اسے جی میل ایپ میں شامل کرنے کا طریقہ ڈھونڈیئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پرسنل ڈومین کے ای میل ایڈریس کو اینڈرائیڈ ای میل ایپ میں کیسے استعمال کیا جائے؟

Post by محمد شعیب »

ماجد بھائی زندہ باد
میں نے پہلے جی میل ایپ والی کوشش شروع کی۔ جی میل نے ایک ایچ ٹی ایم ایل فائل اپنی ہوسٹنگ پر اپلوڈ کرنے کو کہا۔ اس کے بعد کنٹرول پینل میں لاگ ہو کر کچھ سیٹنگز کرنے کو کہا جو سمجھ نہیں آ رہی تھیں۔ لیکن اس کی بدولت مجھے اپنے ای میل ایڈریس کی POP3 سیٹنگز مل گئیں۔ میں اس کی مدد سے لاگ ان ہو گیا۔ یہ دیکھیں سکرین شاٹ


Image
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پرسنل ڈومین کے ای میل ایڈریس کو اینڈرائیڈ ای میل ایپ میں کیسے استعمال کیا جائے؟

Post by میاں محمد اشفاق »

میرے لئے یہ نیا ہے، ہم نے اپنی کمپنی کی جو کہ جی میل سے الحاق بھی ہے مطلب ہم اپنی کمپنی کی ای میل جی میل ڈاٹ کام بھی لاگن کر سکتے ہیں کو جب جی میل ایپ میں لاگن کریں‌تو کہتا ایڈمنسٹریٹر کو ریکویسٹ بھیج دی ہے انکی اپروول کے بعد آپ لاگن ہو سکیں گے مگر جب ہم اوٹ لک میں‌جی میل کے تحت لاگن کرتے ہیں‌تو لاگن ہو جاتا ہے اسلئے میں نے ایسا سوچا تھا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پرسنل ڈومین کے ای میل ایڈریس کو اینڈرائیڈ ای میل ایپ میں کیسے استعمال کیا جائے؟

Post by چاند بابو »

میاں صاحب یہ تب ہی ممکن ہوتا ہے جب آپ کی کمپنی نے اپنے ای میل سرور میں اس بات کی گنجائش رکھی ہوتی ہے۔
پرسنل سرورز والی کمپنیاں اکثر دیگر کمپنیوں کی ایپس کو اجازت نہیں دیتی ہیں مگر نارمل ہوسٹنگ کمپنیاں ایسی اجازت دیتی ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پرسنل ڈومین کے ای میل ایڈریس کو اینڈرائیڈ ای میل ایپ میں کیسے استعمال کیا جائے؟

Post by محمد شعیب »

میں نے کئی ای میلز ایڈ کر دیں۔ اب بہت سہولت ہو گئی ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پرسنل ڈومین کے ای میل ایڈریس کو اینڈرائیڈ ای میل ایپ میں کیسے استعمال کیا جائے؟

Post by چاند بابو »

اچھی بات ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”