فوکس کون کمپنی کے ملازمین کی موت ایسا کیوں ؟

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
Aamirfarooq13
کارکن
کارکن
Posts: 41
Joined: Wed Dec 10, 2014 6:06 pm
جنس:: مرد

فوکس کون کمپنی کے ملازمین کی موت ایسا کیوں ؟

Post by Aamirfarooq13 »

Image

یوٹیوب پر ویڈیو دیکھی جس میں فوکس کون کمپنی جو چائنہ میں ہے اور جو ایپل پروڈکٹ بناتی ہے اس کمپنی میں شاید 2011 میں کچھ لوگوں نے خود کشی کر لی تھی وجہ شاید کمپنی کے رول تھے ہزاروں کی تعداد میں لوگ یہاں کام کرتے ہیں آپ بتا سکتے ہیں ایسے کیا رول ہیں اس کمپنی کے اندر ؟



Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
عمرفاروق
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Mon May 09, 2016 3:32 am
جنس:: مرد

Re: فوکس کون کمپنی کے ملازمین کی موت ایسا کیوں ؟

Post by عمرفاروق »

n;a;n;a n;a;n;a
[center]مٹادو اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہو
کہ دانہ خاک میں مل کر گل گلزار ہوتا ہے[/center]
میرا پاکستان
کارکن
کارکن
Posts: 51
Joined: Tue Jul 26, 2011 1:41 pm
جنس:: مرد

Re: فوکس کون کمپنی کے ملازمین کی موت ایسا کیوں ؟

Post by میرا پاکستان »

عامر فاروق بھائی

اس کے بارے مے کچھ مواد جو wikipediaسے میں نے دیکھا ہے اُس کے مطابق تین سے چار ڑیپورٹ بنائی گئی ہیں. جس میں لمبا دڈیوٹی ٹائم اور چائنیز اور تائوانوں کے آپس میں اختلاف کو بتایا گیا ہے 2009میں ایک 25سال کے لڑکے نے خودکشی کی اور مرنے سے پہلے یہ کہا کے اُس کو کومپنی کے بندوں نے مارا پیٹا ہے.
مزید آپ اس link سے رہنمائی لے سکتے ہیں.
https://en.wikipedia.org/wiki/Foxconn_suicides" onclick="window.open(this.href);return false;
[center]یو تو سیّد بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو[/center]
[center]تم سبھی کچھ ہو، بتائو تو مسلمان بھی ہو؟[/center]
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”