ویڈیو کا چھوٹے سائز میں نظر آنے کا مسئلہ

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
Aamirfarooq13
کارکن
کارکن
Posts: 41
Joined: Wed Dec 10, 2014 6:06 pm
جنس:: مرد

ویڈیو کا چھوٹے سائز میں نظر آنے کا مسئلہ

Post by Aamirfarooq13 »

Image

میں آج اپنا کمپیوٹر کلین کر رہا تھا جو غیر استعمال شدہ چیزیں ہیں اسے ڈیلیٹ کر دوں تاکہ کمپیوٹر تھوڑا ہلکہ ہو جائے دو ٹیڈا فل ہونے کو آئی ہے، یہ سب کرتے ہوئے ایک ویڈیو فائل آئی جسے میں نے سیکھنے کے ارادے سے محفوظ کر رکھا تھا اس فائل کو ٹھیک کرنے کےچکر میں بہت ٹائم خراب کیا، دیکھاجائے تو آج کا دن بھی،
یہ ایک وی او بی ویڈیو فائل ہے جو پلے ہونے کے بعد چھوٹی نظر آتی ہے، صحیح طریقے سے دیکھنی ہو تو ویڈیو کو پلیئر میں تھوڑا کھینچنا پڑتا ہے تب جا کر ویڈیو دیکھنے کے قابل ہوتی ہے پر یہ چیز ہر دفعہ کرتے غصہ بھی آتا ہے کہ یہ کیا ہر دفعہ دیکھنے کے لیے یہ کرو سوچا اس ویڈیو کو مستقل طور پر صحیح کر لوں اور اس کا فورمیٹ ایم پی فور کر لوں تاکہ موبائل میں بھی آسانی سے استعمال ہو سکے پر ہر کوشش کے بعد کچھ بھی نہیں ہوا کمپیوٹر میں بھر بھر کے کنورٹر بھی انسٹال کر لیے سمجھ نہیں آئی تو انھیں ان انٹسال بھی کر ڈالے تھک گیا سائز اور ایس پیکٹ ریشو کوسمجھتے سمجھتے، اگر آپ کچھ بتا سکیں تو مہربانی جو یہاں تصویر دی ہے اس میں ویڈیو کھینچنے کے بعد پلیئر کیا انفارمیشن دیتا ہے وہ آپ کے سامنے ہے



Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ویڈیو کا چھوٹے سائز میں نظر آنے کا مسئلہ

Post by محمد شعیب »

پلئر تبدیل کر کے دیکھیں
عمرفاروق
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Mon May 09, 2016 3:32 am
جنس:: مرد

Re: ویڈیو کا چھوٹے سائز میں نظر آنے کا مسئلہ

Post by عمرفاروق »

پلیر کے علاوہ پلیر میں سیٹنگ بھی ہوتی ہے کچھ کچھ ایل سی ڈی کے سلم ہونے کی وجہ سے بھی ہوتا ہے ..
گرافکس کارڈ کا ریزولیشن میں تبدیلی کریں اور پھر کوشش کریں...
[center]مٹادو اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہو
کہ دانہ خاک میں مل کر گل گلزار ہوتا ہے[/center]
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”