ڈائنامک ایکس ڈیولپر کی پاکستان میں کتنی تنخواہ ہوتی ہے ؟

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
Aamirfarooq13
کارکن
کارکن
Posts: 41
Joined: Wed Dec 10, 2014 6:06 pm
جنس:: مرد

ڈائنامک ایکس ڈیولپر کی پاکستان میں کتنی تنخواہ ہوتی ہے ؟

Post by Aamirfarooq13 »

دوستوں ایک فیس بک فرینڈ ہیں انھوں نے مجھ سے پوچھا ہے بہت زور دیا ہے کہ آپ آج ہی پوچھ کر بتائیں، میں نا ماہر ہوں نا میری یہ فیلڈ ہے اگر آپ لوگ مدد کر دیں تو بہت مہربانی ہوگی، انھوں نے پوچھا ہے پاکستان میں ڈائنامک اے ایکس ڈویلپر کی تنخواہ کتنی ہوتی ہے ؟ اگر نوکری لاہور میں ہو تو زیادہ بہتر، میں نے انھیں لنک ڈن پر چیک کرنے کا مشورہ دیا وہ کہتی ہیں معلوم کیا تھا 50 سے 60 تک کا بتا رہے ہیں، وہ زیادہ کی امید کر رہی ہیں،



Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ڈائنامک ایکس ڈیوپلر کی پاکستان میں کتنی تنخواہ ہوتی ہے ؟

Post by چاند بابو »

محترم عامر فاروق صاحب اس معاملے میں‌میرا تو کوئی تجربہ نہیں‌ہے اور نہ ہی میرے جاننے والوں‌میں سے کوئی اس پیشہ سے منسلک ہے وگرنہ میں آپ کی ضرور مدد کرتا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”