ری سیلر ہوسٹنگ کے بارے میں معلومات درکار ہیں

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

ری سیلر ہوسٹنگ کے بارے میں معلومات درکار ہیں

Post by محمد شعیب »

السلام علیکم
میں جس کمپنی میں جاب کر رہا ہوں، یہ کمپنی ویب ڈیزائننگ کا کام بھی کرتی ہے. کمپنی ہر ویب سائٹ کے لئے گو ڈیڈی سے ہوسٹنگ اور ڈومین خریدتی ہے. میں نے انہیں مشورہ دیا کہ ایک مرتبہ خرچہ کر کے ری سیلر اکائونٹ خرید لو.
1. کیا میں نے صحیح مشورہ دیا یا غلط ؟
2. اگر کمپنی ری سیلر اکائونٹ خریدے تو کس کمپنی سے خریدے ؟
3. کیا ری سیلر ہوسٹنگ کی صورت میں ہر کلائنٹ کو الگ سی پینل وغیرہ سب کچھ دیا جاسکتا ہے ؟
4. کلائنٹس سالانہ ری نیول کے لئے دوبارہ ہماری کمپنی سے رابطہ کریں گے یا خود ری نیو کر سکیں گے ؟

کل تک میں نے باس کو یہ تمام تفصیلات بتلانی ہیں. ذرا جلدی جلدی جوابات مرحمت فرمائیں.
جزاکم اللہ خیرا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ری سیلر ہوسٹنگ کے بارے میں معلومات درکار ہیں

Post by علی خان »

محمد شعیب wrote:السلام علیکم
میں جس کمپنی میں جاب کر رہا ہوں، یہ کمپنی ویب ڈیزائننگ کا کام بھی کرتی ہے. کمپنی ہر ویب سائٹ کے لئے گو ڈیڈی سے ہوسٹنگ اور ڈومین خریدتی ہے. میں نے انہیں مشورہ دیا کہ ایک مرتبہ خرچہ کر کے ری سیلر اکائونٹ خرید لو.
1. کیا میں نے صحیح مشورہ دیا یا غلط ؟
2. اگر کمپنی ری سیلر اکائونٹ خریدے تو کس کمپنی سے خریدے ؟
3. کیا ری سیلر ہوسٹنگ کی صورت میں ہر کلائنٹ کو الگ سی پینل وغیرہ سب کچھ دیا جاسکتا ہے ؟
4. کلائنٹس سالانہ ری نیول کے لئے دوبارہ ہماری کمپنی سے رابطہ کریں گے یا خود ری نیو کر سکیں گے ؟

کل تک میں نے باس کو یہ تمام تفصیلات بتلانی ہیں. ذرا جلدی جلدی جوابات مرحمت فرمائیں.
جزاکم اللہ خیرا
مشورہ بالکل صحیح دیا ہے. کیونکہ ری سیلر اکاونٹ سے بہترین کچھ بھی نہیں ، اس سے اپکی مارکیٹ میں اپنی پہچان ہو جائے گی، اور اپ اپنے کلائنٹ کے علاوہ دوسرے کلائینس کو بھی اپنی طرف لاسکیں گے.
کمپنی کے بارے میں میری معلو مات کچھ حاص نہیں ہے.
بالکل جناب ہر ایک یوزر کے لئے ایک الگ سی پینل موجود ہوگا. اسکے لئے اپ کو سی پینل والوں سے بات کرنی ہوگی.
کلائنٹس سالانہ رینیول کے لئے اپ ہی سے رابطہ کرینگے. کیونکہ رینیول کا اختیار آپ ہی کے پاس ہوگا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ری سیلر ہوسٹنگ کے بارے میں معلومات درکار ہیں

Post by محمد شعیب »

جزاک للہ علی بھائی
دیگر دوست جو معلومات رکھتے ہیں اپنی اپنی رائے دیں.
شکریہ
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”