ایسا کیوں ہوتا ہے؟

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

ایسا کیوں ہوتا ہے؟

Post by محمد اسفند »

میں ماہرین سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ایک بلاگر کافی شوق سے اردو بلاگ بناتا ہے بلاگ چلتا بھی ہے مگر اس میں لکھنے کا شوق کم ہو جاتا ہے یا کوئی اور وجہ اس کا بلاگ ویران ہو جاتا ہے.
جیسا کہ آج کل میرا اور اکثر بلاگر کا حال ہے .
اس کی وجوہات کیا ہیں؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ایسا کیوں ہوتا ہے؟

Post by علی خان »

میرے خیال میں دور سے دکھائی دینے والی چیز کے لئے انسان مچھلتا ہے. کہ اگر یہ ہاتھ میں آگئی تو میں یہ کرونگا وہ کرونگا. اُسکا ایسا خیال رکھونگا، ایسی قدر کرونگا کہ لوگ حیران رہِ جائیں گے.
مگر جب وہ چیز ہاتھ آجاتی ہے. تو انسانی فطرت کے عین مطابق کچھ وقت کے بعد اُس سے دل بھر سا جاتا ہے. اورانسان کہیں کسی دوسری چیز کی تلاش میں لگ جاتا ہے. ایسے بہت کم لوگ ہیں جو قناعت پسند ہوتے ہیں.

مثال کے طور پر اپکا اُردونامہ پر آنا بہت ہی کم ہو گیا

یہ تھی میری اپنی رائے باقی دیکھتے ہیں کہ باقی احباب اس پر کیا رائے دیتے ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: ایسا کیوں ہوتا ہے؟

Post by محمد اسفند »

علی خان wrote:میرے خیال میں دور سے دکھائی دینے والی چیز کے لئے انسان مچھلتا ہے. کہ اگر یہ ہاتھ میں آگئی تو میں یہ کرونگا وہ کرونگا. اُسکا ایسا خیال رکھونگا، ایسی قدر کرونگا کہ لوگ حیران رہِ جائیں گے.
مگر جب وہ چیز ہاتھ آجاتی ہے. تو انسانی فطرت کے عین مطابق کچھ وقت کے بعد اُس سے دل بھر سا جاتا ہے. اورانسان کہیں کسی دوسری چیز کی تلاش میں لگ جاتا ہے. ایسے بہت کم لوگ ہیں جو قناعت پسند ہوتے ہیں.

مثال کے طور پر اپکا اُردونامہ پر آنا بہت ہی کم ہو گیا

یہ تھی میری اپنی رائے باقی دیکھتے ہیں کہ باقی احباب اس پر کیا رائے دیتے ہیں.
بالکل ٹھیک کہا آپ نے.
جیسے میں انٹرنیٹ سے اکتا چکا ہوں‌ دوستوں کے ساتھ وقت گزارنا پسند کرتا ہوں اور اس کے علاوہ صرف اردو نامہ ہی نہیں میں ڈیجیٹل دنیا سے اکتا چکا ہوں.
کوشش کرتا ہوں کہ دوبارہ لوٹ آو :)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایسا کیوں ہوتا ہے؟

Post by چاند بابو »

میرے خیال میں‌ اس کی سب سے بڑی وجہ مناسب حوصلہ افزائی کا فقدان ہے.
حوصلہ افزائی یا تعریف سے ہوتی ہے اور یا پھر معاشی مدد سے.
اور اردو بلاگر ان دونوں باتوں سے محروم ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ایسا کیوں ہوتا ہے؟

Post by علی خان »

جی ماجد بھیا .
اپکی بات بھی ٹھیک ہے. ماحول اور پیسہ یہ بھی اس میں بہت حد تک شامل حال ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: ایسا کیوں ہوتا ہے؟

Post by عبیداللہ عبید »

محمد اسفند wrote:میں ماہرین سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ایک بلاگر کافی شوق سے اردو بلاگ بناتا ہے بلاگ چلتا بھی ہے مگر اس میں لکھنے کا شوق کم ہو جاتا ہے یا کوئی اور وجہ اس کا بلاگ ویران ہو جاتا ہے.
جیسا کہ آج کل میرا اور اکثر بلاگر کا حال ہے .
اس کی وجوہات کیا ہیں؟
میرے خیال میں اس کی مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں.

1. سماجی ذمہ داریوں کے بوجھ تلے دبنا

2. حوصلہ افزائی کا فقدان ، جیساکہ ایک بھائی نے اوپر بتایا ہے.

3. معاشی مسائل

4. جدت باقی نہ رہنا.

5. بے مقصد تعلق

6. وغیرہ وغیرہ
touseef752
کارکن
کارکن
Posts: 10
Joined: Sun Aug 16, 2015 10:41 am
جنس:: مرد

Re: ایسا کیوں ہوتا ہے؟

Post by touseef752 »

علی خان wrote:میرے خیال میں دور سے دکھائی دینے والی چیز کے لئے انسان مچھلتا ہے. کہ اگر یہ ہاتھ میں آگئی تو میں یہ کرونگا وہ کرونگا. اُسکا ایسا خیال رکھونگا، ایسی قدر کرونگا کہ لوگ حیران رہِ جائیں گے.
مگر جب وہ چیز ہاتھ آجاتی ہے. تو انسانی فطرت کے عین مطابق کچھ وقت کے بعد اُس سے دل بھر سا جاتا ہے. اورانسان کہیں کسی دوسری چیز کی تلاش میں لگ جاتا ہے. ایسے بہت کم لوگ ہیں جو قناعت پسند ہوتے ہیں.

مثال کے طور پر اپکا اُردونامہ پر آنا بہت ہی کم ہو گیا

یہ تھی میری اپنی رائے باقی دیکھتے ہیں کہ باقی احباب اس پر کیا رائے دیتے ہیں.
Me ap se itfaaq karta hoon

Sent from my GT-I9100 using Tapatalk
nazim ashraf
کارکن
کارکن
Posts: 2
Joined: Tue Nov 17, 2015 12:46 am
جنس:: مرد

Re: ایسا کیوں ہوتا ہے؟

Post by nazim ashraf »

جب کوئی کام بے مقصد انجام دیا جائے تو اس کا بھی منطقی نتیجہ یہی ہوتا ہے.

کسی مقصد کے تحت اگر بلاگ لکھ رہے ہیں یا چلارہے ہیں تو جب تک مقصد حاحصل نہ ہو دلچسپی باقی رہتی ہے.ورنہ صرف شوقیہ ہو تو دم توڑ دیتی ہے.

Sent from my Micromax A092 using Tapatalk
ایم ابراہیم حسین
کارکن
کارکن
Posts: 166
Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
جنس:: مرد

Re: ایسا کیوں ہوتا ہے؟

Post by ایم ابراہیم حسین »

اسلام علیکم
جیسے کہ آپ سب نے کہا بلکل درست کہا
میرے خیال سے جب تک آپکا سیکھنے سکھانے کا شوق ذنذہ ہے کبھی ویرانی نہیں ہوسکتی

Sent from my LenovoA3300-HV using Tapatalk
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”