گوگل مجھے وارنگ کیوں دے رہا ہے

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

گوگل مجھے وارنگ کیوں دے رہا ہے

Post by محمد اسفند »

گوگل نے مجھے بلاگر پر یہ نوٹس دیا ہے جو میری سمجھ سے بالا تر ہے رہنمائی فرمائیں
European Union laws require you to give European Union visitors information about cookies used on your blog. In many cases, these laws also require you to obtain consent.

As a courtesy, we have added a notice on your blog to explain Google's use of certain Blogger and Google cookies, including use of Google Analytics and AdSense cookies.

You are responsible for confirming this notice actually works for your blog, and that it displays. If you employ other cookies, for example by adding third party features, this notice may not work for you. Learn more about this notice and your responsibilities.

Cookies notification in European Union countries

European Union (EU) laws require you to give EU visitors information about cookies used on your blog. In many cases, these laws also require you to obtain consent.

As a courtesy, we have added a notice on your blog to help meet these regulations. The notice lets visitors know about Google's use of certain Blogger and Google cookies on your blog, including Google Analytics and AdSense cookies. Learn about Google’s privacy practices and how Google uses data on partner sites.

Change the notice
How to change or disable notice
If you have edited your blog in a way that hides this notice, it will be your responsibility to notify your visitors about cookies used on your blog and if necessary, obtain consent. Also, if you have added other blog features that set cookies, including third-party analytics or advertising services, you’ll need to provide additional or a different notice.

It is your responsibility to determine, based on your cookie use, what else would be appropriate. If you choose to use a different notice, be sure you still comply with Google’s EU user consent policy. Learn more on generating cookie notices.

See the notice
To see the notice if you’re outside of the EU, view your blog and change the country code, for example blogspot.fr or blogspot.co.uk. If you use a custom domain, you won't see the notice outside of the EU.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل مجھے وارنگ کیوں دے رہا ہے

Post by چاند بابو »

اسفند میاں یہ وارننگ نہیں‌ اطلاع ہے.
یورپین یونین کے قوانین کےمطابق اگر آپ کی ویب سائیٹ یوزر کے کمپیوٹر پر کوکیز بناتی ہے اور دوبارہ ویب سائیٹ کھولنے پر یہ کوکیز استعمال ہوتی ہیں تو آپ کے لئے ضروری ہے کہ آپ اپنی ویب سائیٹ پر یوزرز کو اطلاع دیں کہ ان کی کوکیز استعمال ہو رہی ہیں یا ہو سکتی ہیں. یہ ان کے کمپیوٹر کی پروائیوسی میں چھیڑ چھاڑ کرنے کے مترادف ہے اس لئے گوگل نے خودکار طریقے سے آپ کی ویب سائیٹ پر ان یوزرز کے لئے ایک نوٹس آویزاں کر دیا ہے تاکہ انہیں پتہ چل سکے کہ ان کے کمپیوٹر سے کوکیز استعمال ہو رہی ہیں.
آپ کو فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے یہ ایک معمول کی بات ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل مجھے وارنگ کیوں دے رہا ہے

Post by چاند بابو »

یہ نوٹس نظر بھی صرف انہی ممالک میں آئے گا جہاں یہ قانون موجود ہے پاکستان میں یہ نظر نہیں آئے گا.
پاکستان میں‌یہ نوٹس دیکھنے کے لئے آپ کو اپنی ویب سائیٹ کے ایڈریس کے آخر میں ڈاٹ‌کام کی بجائے ڈاٹ کو ڈاٹ یوکے لکھنا ہو گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: گوگل مجھے وارنگ کیوں دے رہا ہے

Post by محمد اسفند »

بس آ گل سی میں کیا پتا نئی کی ہو گیا
)بس اتنی سے بات تھی میں خومخواہ پریشان ہو رہا تھا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: گوگل مجھے وارنگ کیوں دے رہا ہے

Post by میاں محمد اشفاق »

اب کیا کر سکتے ہیں جناب پریشان ہونا پاکستانی ہونے کی خاص نشانی ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل مجھے وارنگ کیوں دے رہا ہے

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
چلو شکر ہے آپ کی پریشانی ختم ہوئی وگرنہ اصل پریشانی تب ہونی تھی جب کوئی پریشانی والی بات ہوتی اور اس کی اپ کو سمجھ نا آتی۔

چاند بابو
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: گوگل مجھے وارنگ کیوں دے رہا ہے

Post by میاں محمد اشفاق »

be;at;in;g; a;n;g;e;r;y v_v_f v_v_f
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: گوگل مجھے وارنگ کیوں دے رہا ہے

Post by محمد اسفند »

میاں محمد اشفاق wrote:اب کیا کر سکتے ہیں جناب پریشان ہونا پاکستانی ہونے کی خاص نشانی ہے
یہ بھی ٹھیک ہے
ویسے ایک بات نوٹ‌ک ہے میں نے آپ لوگ میرے مرسلے کا جواب جلدی نہیں دیتے ہو n;a;n;a
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل مجھے وارنگ کیوں دے رہا ہے

Post by چاند بابو »

ارے واہ اسفند میاں یکم اگست کو آپ نے پوسٹ لگائی اور دو اگست کو میں نے جواب دے دیا.
ایک فورم پر اس سے جلدی کس طرح کی توقع کر سکتے ہیں آپ.
ویسے اگر جسے دیر کہتے ہیں وہ دیکھنی ہے تو ایک اور پوسٹ لگاؤ پھر بتاؤں گا. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل مجھے وارنگ کیوں دے رہا ہے

Post by افتخار »

h.a.h.a h.a.h.a

پھر تو لمبی چھٹی ہو گی بھیا جی
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: گوگل مجھے وارنگ کیوں دے رہا ہے

Post by محمد اسفند »

چاند بابو wrote:ارے واہ اسفند میاں یکم اگست کو آپ نے پوسٹ لگائی اور دو اگست کو میں نے جواب دے دیا.
ایک فورم پر اس سے جلدی کس طرح کی توقع کر سکتے ہیں آپ.
ویسے اگر جسے دیر کہتے ہیں وہ دیکھنی ہے تو ایک اور پوسٹ لگاؤ پھر بتاؤں گا. :P
نہیں جناب بات از مذاق میں کہی ہے
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”