فیس بک پر چھپائی ہوئی تصاویر کو دیکھنے کا طریقہ

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

فیس بک پر چھپائی ہوئی تصاویر کو دیکھنے کا طریقہ

Post by میاں محمد اشفاق »

آپ کے دوستوں نے اپنی کئی تصاویر فیس بک پرhideکی ہوں گی اور اسی طرح آپ بھی اس بات پر عمل کرتے ہوں گے،اسی طرح کچھ لوگ آپ کو tagبھی کرتے ہوں گے۔اگر آپ ان تصاویر کو approveنہ بھی کریں تب بھی لوگ آپ کی تصاویر دیکھ سکتے ہیں۔آپ کو یہ بتانا بھی بہت ضروری ہے کہ ایسی تصاویر جنہیں فیس بک پر hideبھی کردیا جائے تب بھی آپ کے friendsان تصاویر کو دیکھ سکتے ہیں۔
ان تصاویر کودیکھنے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے۔آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ searchمیں جا کر photos ofاور آگے مطلوبہ شخص کا نام لکھنا ہے،اس طریقے سے آپ وہ ساری تصاویر دیکھ سکتے ہیں جو hideہیں یا جنہیں tagکرنے کے بعد approveنہ بھی کیا گیاہو۔اگر آپ اس شخص کے دوست نہیں ہیں تو پھر آپ صرف وہ تصاویر دیکھ سکیں گے جوپبلک ہیں یا وہ تصاویر جو آپ کے friendsیا friends of friendsنے ٹیگ کی ہیں۔
اگر آپ ان تصاویر کو چھپا کر رکھنا چاہتے ہیں تو taggingکو ختم کردیں اور اس طرح تصاویر کو سرچ نہیں کیا جاسکے گا۔آپ چاہیں تو اپنی privacy settingکوtimeline and tagging سے ٹھیک کرسکتے ہیں۔اب جب بھی کوئی آپ کی تصویر کوٹیگ کرے گا وہ لوگوں کو نظر نہ آئے گی۔اس طریقے سے آپ tagتصاویر کو صرف اپنے تک محدود کرسکتے ہیں۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

فیس بک ٹیگنگ کیسے بند کی جائے ؟

Post by محمد شعیب »

ٹیگنگ ایک سر دردی ہے. مجھے روزانہ کئی لوگ ٹیگ کرتے ہیں. میں کچھ دن بعد ایک ایکس ٹنشن کے ذریعے تمام ٹیگز ریمو کرتا ہوں.
کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ کوئی مجھے ٹیگ ہی نہ کر سکے ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: فیس بک پر چھپائی ہوئی تصاویر کو دیکھنے کا طریقہ

Post by میاں محمد اشفاق »

ایکس ٹینشن والا کام ہی بہتر ہے. ابھی تک ایسا نہیں ہے کہ ٹیگ کو آف کیا جا سکے البتہ آپکی اجازت کے بنا آپکی ٹائم لائن پر ظاہر ہونے سے بچایا جا سکتا ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فیس بک پر چھپائی ہوئی تصاویر کو دیکھنے کا طریقہ

Post by محمد شعیب »

یہ تو میں نے کیا ہوا ہے. میرے اپروول کے بغیر ٹیگ کی گئی پوسٹ ظاہر نہیں ہوتی. لیکن روزانہ کئی نئے ٹیگز آجاتے ہیں.
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: فیس بک پر چھپائی ہوئی تصاویر کو دیکھنے کا طریقہ

Post by علی خان »

اسکا بہترین حل یہ ہے. کہ آپ اپنا نام اُردو یا کسی چائنیز وغیرہ کے زبان میں تبدیل کر لیں. اسکا سب سے اچھا فائدہ ہی یہی ہے. کہ پھر کوئی بھی آپکو ٹیگ نہیں کرے گا. وہی بندہ پھر اپکو ٹیگ کرکے گا جسکے پاس بہت ٹائم ہو. کہ آپکا نام کہیں سے کاپی کرے اور پھر یہاں پر پیسٹ کرے. be;a
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فیس بک پر چھپائی ہوئی تصاویر کو دیکھنے کا طریقہ

Post by محمد شعیب »

علی خان بھائی
آئیڈیا تو اچھا ہے
:)
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: فیس بک پر چھپائی ہوئی تصاویر کو دیکھنے کا طریقہ

Post by علی خان »

جناب میں بہت عرصے سے استعمال کر رہا ہوں. اور یقین جانیئے کوئی بہت ہی حاص ہی کبھی کبھی ٹیگ کر لیتا ہے. ورنہ تو فیس بُک پر مجھے ڈھونڈنا بھی ناممکن ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

Re: فیس بک پر چھپائی ہوئی تصاویر کو دیکھنے کا طریقہ

Post by nizamuddin »

واہ جناب ۔۔۔ بہت خوب آئیڈیا دیا آپ نے
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فیس بک پر چھپائی ہوئی تصاویر کو دیکھنے کا طریقہ

Post by چاند بابو »

بہت اچھا آرٹیکل ہے اور اس سے بھی اچھا فارمولا اشفاق علی خان بھیا نے بتایا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”