True Type Fonts اور unicode میں کیا فرق ہے؟

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
User avatar
محمد کاشف محمودالحسن
کارکن
کارکن
Posts: 7
Joined: Fri Jun 12, 2015 6:16 pm
جنس:: مرد
Location: دبی. یو اے ای

True Type Fonts اور unicode میں کیا فرق ہے؟

Post by محمد کاشف محمودالحسن »

True type fonts اور unicode fonts میں کیا فرق ہے. ونڈوز 7 میں کونسے فونٹس انسٹال کیے جا سکتے ہیں. اردو فونٹس کی اچھی کلیکشن کہاں سے ڈاونلوڈ کی جا سکتی ہے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: True Type Fonts اور unicode میں کیا فرق ہے؟

Post by محمد شعیب »

True Type کے بارے میں تو کچھ علم نہیں. البتہ ونڈوز 7 پر یونی کوڈ فونٹ انسٹال ہو سکتے ہیں. اس کی تفصیل کے لئے یہ لنک دیکھیں.
[link]http://www.mbilalm.com/urdu-installer.php[/link]
اور فونٹس کے لئے اس لنک پر وزٹ کریں.
[link]http://www.itdunya.com/t212739/[/link]
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”