پراکسی کیسے بایٔ پاس کریں

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
User avatar
محمد کاشف محمودالحسن
کارکن
کارکن
Posts: 7
Joined: Fri Jun 12, 2015 6:16 pm
جنس:: مرد
Location: دبی. یو اے ای

پراکسی کیسے بایٔ پاس کریں

Post by محمد کاشف محمودالحسن »

میں نے سوشل ڈیٹا پیکیج لیا ہوا ہے۔ اس میں بندش ہے کہ میں صرف واٹس ایپ،بی بی ایم اور فیس بک کھول سکتا ہوں۔ اوپن ویب براوزنگ کرنے کے لیے مجھے پراکسی بایٔ پاس کرنی پڑتی ہے ۔ اس مقصد کے لیے مجھے کو یٔ کام کا سوفٹ ویٔر نہیں مل رہا۔ میں پہلے ہاٹ سپاٹ شیلڈ استعمال کر کے پراکسی بایٔ پاس کر لیتا تھا مگر اسکی سپیڈ بہت ہی کم تھی اور اشتہارات نے مت ماری ہویٔ تھی۔ اب وہ بھی کام نہیں کرتا۔اب میں پی ایس آی فون نامی سوفت ویر استعمال کر رہا ہوں مگر یہ نیٹ کی سپیڈ کو بہت ہی کم کر دیتا ہے۔بار بار ڈس کنکٹ ہوتا ہے اور بار بار اپ گریڈ۔ جینا حرام کیا ہو ا ہے۔ براہ کرم مدد کریں۔ شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پراکسی کیسے بایٔ پاس کریں

Post by چاند بابو »

ویسے تو اس معاملے میں میاں صاحب زیادہ بہتر بتا سکتے ہیں
مگر میں نے کچھ عرصہ انڈرائید پر open vpn استعمال کیا ہے استعمال میں سہل اور سپیڈ بھی اچھی ہے۔ ایک بار اے ٹرائی کر کے دیکھیں کیا رزلٹ ملتا ہے۔ لیکن اگر مسئلہ حل نا ہوا تو پھر میاں صاحب کی خدمات حاصل کریں گے۔

ویسے میاں صاحب اگر خود اسے پڑھیں تو اگر کوئی بہتر آپشن ہو تو وہ بھی بتا دیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
محمد کاشف محمودالحسن
کارکن
کارکن
Posts: 7
Joined: Fri Jun 12, 2015 6:16 pm
جنس:: مرد
Location: دبی. یو اے ای

Re: پراکسی کیسے بایٔ پاس کریں

Post by محمد کاشف محمودالحسن »

شکریہ میں چیک کرتا ہوں اوپن وی پی این کو۔ یہ میاں صاحب کون ہیں۔
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پراکسی کیسے بایٔ پاس کریں

Post by میاں محمد اشفاق »

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ آپ کے پاس موبائل کون سا ہے ، انڈرائیڈ یا ونڈوز یا اسکے علاوہ کوئی اور................؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پراکسی کیسے بایٔ پاس کریں

Post by چاند بابو »

لیجئے میاں صاحب آ چکے ہیں یہ ہیں اپنے میاں صاحب۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”