یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
عبیداللہ عبید
ماہر
مراسلات: 512
تاریخ شمولیت:: پیر دسمبر 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
مکانیت: Pakistan

یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

مراسلہاز: عبیداللہ عبید » جمعہ جون 05, 2015 10:17 am

میرے پاس ایم ایس ورڈ میں ایک تحریر ہے جو میں ایم ایس ورڈ سے ان پیج 2000 میں کنورٹ کرنا چاہتا ہوں کیونکہ اکثر اداروں کے پاس ان پیج 2000 زیرِ استعمال ہے۔

میں ابرار حسین صاحب والا پاک ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر بھی آزما چکا ہوں۔ اس سے بھی کام نہیں بنا شاید میں اسے درست استعمال نہیں کرپایا۔

اور امانت علی صاحب والا کنورٹر بھی آزمایا لیکن اس سے بھی ناکامی ہوئی ۔

میرے پاس سسٹم میں دونوں ان پیج ہیں یعنی ان پیج 2000 اور ان پیج تھری۔

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21755
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

مراسلہاز: چاند بابو » جمعہ جون 05, 2015 10:45 pm

بھانجے فائل مجھے بھیجو میں کوشش کرتا ہوں اور اگر کامیابی ہوئی تو سوفٹویر بھی شیئر کروں گا
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

عرفان حیدر
دوست
مراسلات: 208
تاریخ شمولیت:: بدھ اپریل 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
مکانیت: Karachi
CONTACT:

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

مراسلہاز: عرفان حیدر » ہفتہ جون 06, 2015 10:33 am

سلام،

آپکے مسئلےکے حل سے پہلے کچھ چیزوں کا علم درکار ہے.
1. ورڈ کی فائل کونسے ورژن میں بنی ہوئی ہے؟
ورڈ نے جب سے docX کا ایکسٹینش استعمال شروع کیا ہے تو وہ پوری کی پوری فائل دراصل Zip ہوتی ہے جسمیں تمام ڈیٹا ایک XML فارمیٹ میں موجود ہوتا ہے. اس Zipمیں XML کے علاوہ باقی معلومات بھی ہوتی ہیں .
2
. ان پیج کے ورژن 2000 ہو یا 2004 یا کہنے کو تھری، یہ سب کے سب ایک ہی طریقہ سے کام کرتے ہیں، 2004 اور تھری کا تو صرف اپلیش سکرین (جوشروع میں نظر آتی ہے) تبدیل ہے باقی اسمیں کوئی نئی چیز نہیں ہے ماسوائے فونٹس کے جو آپ 2004 میں بھی استعمال کرسکتے ہیں.

وسلام

رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6461
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

مراسلہاز: محمد شعیب » ہفتہ جون 06, 2015 5:04 pm

اس کے کئی حل ہیں. ایک آسان طریقہ یہ ہے کہ پہلے آپ ان پیج کا وہ ورژن انسٹال کریں جو یونی کوڈ کو سپورٹ کرتا ہے. پھر ورڈ کے تمام ٹیکسٹ کو سلیکٹ آل کر کے کاپی کریں اور یونی کوڈ والے ان پیج میں پیسٹ کردیں. اس ان پیج کی فائل کو سیو کر دیں.
اب یہ فائل ان پیج کے ہر ورژن میں کھل سکے گی.

عبیداللہ عبید
ماہر
مراسلات: 512
تاریخ شمولیت:: پیر دسمبر 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
مکانیت: Pakistan

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

مراسلہاز: عبیداللہ عبید » اتوار جون 07, 2015 12:10 am

چاند بابو نے لکھا ہے:بھانجے فائل مجھے بھیجو میں کوشش کرتا ہوں اور اگر کامیابی ہوئی تو سوفٹویر بھی شیئر کروں گا


ماموں ! فائل ایک انگریزی تحریر کا ترجمہ ہے جو بدقسمتی سے ورڈ 2010 یا ورڈ 2013 میں کیا ہے (متعین ورژن یا د نہیں:عرفان حیدر بھائی کے لیے ) لیکن compatibility mode 97------2003 تھا اس میں محفوظ کیا ہے.

چونکہ اکثر ان پیج تھری زیرِ استعمال ہے اس لیے ورڈ سے ان پیج تھری اور ان پیج تھری سے ورڈ میں چھلانگ باسانی مارتا ہوں.

لیکن اس دفعہ مصیبت یہ ہے کہ مذکورہ فائل میگزین والے ان پیج میں مانگ رہے ہیں اور مجھے علم ہے کہ بیشتر میڈیا اداروں کے پاس ان پیج 2000 استعمال کیا جاتا ہے

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21755
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

مراسلہاز: چاند بابو » اتوار جون 07, 2015 1:52 am

تو کیا آپ فائل نہیں بھیج سکتے ہیں
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

عبیداللہ عبید
ماہر
مراسلات: 512
تاریخ شمولیت:: پیر دسمبر 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
مکانیت: Pakistan

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

مراسلہاز: عبیداللہ عبید » پیر جون 08, 2015 10:15 am

چاند بابو نے لکھا ہے:تو کیا آپ فائل نہیں بھیج سکتے ہیں

کون کمبخت ہوگا جو فائل ماموں کی خدمت میں نہیں بھیجے گا لیکن مصیبت یہ ہے کہ جب فائل ارسال کرنا چاہتا ہوں تو ہماری پیاری معشوقہ بجلی نخرے دکھانا شروع کردیتی ہے ابھی کچھ کرتا ہوں پھر عرفان حیدر بھائی کو بھی ارسال کریں لیکن درخواست یہ ہے کہ کنورٹ کرنے کے بعد اسے میرے ذاتی ایڈریس پر بھیج دیں لنک بنا کر کسی عام ہوسٹنگ سائٹ پر نہ رکھیں.

عبیداللہ عبید
ماہر
مراسلات: 512
تاریخ شمولیت:: پیر دسمبر 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
مکانیت: Pakistan

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

مراسلہاز: عبیداللہ عبید » پیر جون 08, 2015 10:19 am

ماموں ! ذاتی پیغام میں فائل کدھر سے اٹیچ کروں؟

عرفان حیدر
دوست
مراسلات: 208
تاریخ شمولیت:: بدھ اپریل 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
مکانیت: Karachi
CONTACT:

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

مراسلہاز: عرفان حیدر » پیر جون 08, 2015 10:21 am

سلام

اسکو اپنی گوگل ڈرائیو پر ڈالیں اور وہاں سے اسکا لنک بھیج دیں پیغام میں.
احتیاط کے طور پر زیپ کرکے پاسورڈ لگا دیں.

وسلام،

عبیداللہ عبید
ماہر
مراسلات: 512
تاریخ شمولیت:: پیر دسمبر 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
مکانیت: Pakistan

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

مراسلہاز: عبیداللہ عبید » پیر جون 08, 2015 10:35 am

محمد شعیب نے لکھا ہے:اس کے کئی حل ہیں. ایک آسان طریقہ یہ ہے کہ پہلے آپ ان پیج کا وہ ورژن انسٹال کریں جو یونی کوڈ کو سپورٹ کرتا ہے. پھر ورڈ کے تمام ٹیکسٹ کو سلیکٹ آل کر کے کاپی کریں اور یونی کوڈ والے ان پیج میں پیسٹ کردیں. اس ان پیج کی فائل کو سیو کر دیں.
اب یہ فائل ان پیج کے ہر ورژن میں کھل سکے گی.


محمد شعیب بھائی !

ان پیج تھری یونیکورڈ سپورٹ کرتا ہے اور اکثر ان پیج تھری یا ورڈ میں کام کرتا ہوں.

لیکن ورڈ سے ان پیج تھری میں متن پیسٹ کرنے کے بعد ان پیج تھری میں سیو کریں لیکن وہ فائل پھر کسی بھی ان پیج ورژن میں کھلنے کی بات میرے تجربے کے مطابق درست معلوم نہیں ہوتی. البتہ ان پیج تھری میں کھل جاتا ہے وہ فائل.

عبیداللہ عبید
ماہر
مراسلات: 512
تاریخ شمولیت:: پیر دسمبر 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
مکانیت: Pakistan

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

مراسلہاز: عبیداللہ عبید » پیر جون 08, 2015 10:43 am

عرفان حیدر نے لکھا ہے:سلام

اسکو اپنی گوگل ڈرائیو پر ڈالیں اور وہاں سے اسکا لنک بھیج دیں پیغام میں.
احتیاط کے طور پر زیپ کرکے پاسورڈ لگا دیں.

وسلام،


وعلیکم السلام عرفان حیدر بھائی !

آپ اپنا ذاتی پیغام چیک کریں.

عرفان حیدر
دوست
مراسلات: 208
تاریخ شمولیت:: بدھ اپریل 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
مکانیت: Karachi
CONTACT:

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

مراسلہاز: عرفان حیدر » پیر جون 08, 2015 10:57 am

سلام،

ویسے میں نے تجربے کے طور پر مندرجہ زیل کیا اور وہ اردو یونی کوڈ میں انپیج میں دیکھا رہا ہے.
ورڈ 2013 کھولا اور اسمیں کچھ اردو لکھی.
ان پیج 2000 کھولا
ورڈ میں جا کر لکھی ہوئی اردو Ctrl+C کے زریعہ کاپی کی.
ان پیج میں واپس آ کر Edit کے مینو سے Paste Special کا آپشن چنا.
Paste Specialکے باکس میں سے Microsoft Word کا آپشن چنا اور Ok کا بٹن دبایا.
ورڈ سے کاپی کیے گئے الفاظ یونی کوڈ میں ان پیج میں نظر آنے لگے.

او ، ایس: Windows 8.1
ورڈ: 2013
ان پیج: 2000

وسلام

عبیداللہ عبید
ماہر
مراسلات: 512
تاریخ شمولیت:: پیر دسمبر 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
مکانیت: Pakistan

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

مراسلہاز: عبیداللہ عبید » پیر جون 08, 2015 10:59 am

عرفان بھائی !

فائل کے لیے اپنا میل باکس چیک کیجیے ایک پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہے اور دوسرا ایم ایس ورڈ میں .

عرفان حیدر
دوست
مراسلات: 208
تاریخ شمولیت:: بدھ اپریل 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
مکانیت: Karachi
CONTACT:

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

مراسلہاز: عرفان حیدر » پیر جون 08, 2015 11:17 am

سلام،

اسکو کنورٹ کرنے کے بعد اسکا کیا کروں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

وسلام

عرفان حیدر
دوست
مراسلات: 208
تاریخ شمولیت:: بدھ اپریل 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
مکانیت: Karachi
CONTACT:

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

مراسلہاز: عرفان حیدر » پیر جون 08, 2015 11:19 am

سلام،

اپنا ایمل چیک کریں اور بتایں کہ کیا یہی آپ چاہتے تھے؟
اسکے بعد ہی میں یہاں وہ طریقہ بتاوں گا.

وسلام

عبیداللہ عبید
ماہر
مراسلات: 512
تاریخ شمولیت:: پیر دسمبر 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
مکانیت: Pakistan

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

مراسلہاز: عبیداللہ عبید » منگل جون 09, 2015 8:50 am

عرفان حیدر نے لکھا ہے:سلام،

اپنا ایمل چیک کریں اور بتایں کہ کیا یہی آپ چاہتے تھے؟
اسکے بعد ہی میں یہاں وہ طریقہ بتاوں گا.

وسلام


دیر سے جواب دینے پر معذرت خواہ ہوں لیکن یہاں بجلی کا مسئلہ ہے اور جب بجلی چلی جاتی ہے تو پھر میں گھر سے نکل کر اگلے دن آنلائن ہوسکتا ہوں

عبیداللہ عبید
ماہر
مراسلات: 512
تاریخ شمولیت:: پیر دسمبر 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
مکانیت: Pakistan

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

مراسلہاز: عبیداللہ عبید » منگل جون 09, 2015 8:57 am

عرفان حیدر نے لکھا ہے:سلام،

اپنا ایمل چیک کریں اور بتایں کہ کیا یہی آپ چاہتے تھے؟
اسکے بعد ہی میں یہاں وہ طریقہ بتاوں گا.

وسلام

جی عرفان حیدر بھائی !

میں بالکل یہی چاہتا تھا لیکن اس کنورژن میں انگریزی اور اردو متن ایک دوسرے کے ساتھ خلط ملط ہوگئے ہیں اور انہیں ایک دوسرے سے الگ کرنا بہت ہی مشکل ہے کیونکہ وہ ایک دوسرے کے اندر ٹھنسے ہوئے معلوم ہوتے ہیں کیا آپ کے ہاں بھی اسی طرح نظر آرہا ہے ؟

عبیداللہ عبید
ماہر
مراسلات: 512
تاریخ شمولیت:: پیر دسمبر 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
مکانیت: Pakistan

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

مراسلہاز: عبیداللہ عبید » منگل جون 09, 2015 9:26 am

عبیداللہ عبید نے لکھا ہے:
عرفان حیدر نے لکھا ہے:سلام،

اپنا ایمل چیک کریں اور بتایں کہ کیا یہی آپ چاہتے تھے؟
اسکے بعد ہی میں یہاں وہ طریقہ بتاوں گا.

وسلام

جی عرفان حیدر بھائی !

میں بالکل یہی چاہتا تھا لیکن اس کنورژن میں انگریزی اور اردو متن ایک دوسرے کے ساتھ خلط ملط ہوگئے ہیں اور انہیں ایک دوسرے سے الگ کرنا بہت ہی مشکل ہے کیونکہ وہ ایک دوسرے کے اندر ٹھنسے ہوئے معلوم ہوتے ہیں کیا آپ کے ہاں بھی اسی طرح نظر آرہا ہے ؟



اب کچھ تدوین سے یہ ممکن ہوگیا کہ اسے میگزین والوں کو ارسال کرسکوں:

جزاک اللہ احسن الجزاء عرفان حیدر بھائی

عبیداللہ عبید
ماہر
مراسلات: 512
تاریخ شمولیت:: پیر دسمبر 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
مکانیت: Pakistan

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

مراسلہاز: عبیداللہ عبید » منگل جون 09, 2015 11:57 am

اسی طرح چندا ماموں اور محمد شعیب کا بھی ممنون ہوں

عرفان حیدر
دوست
مراسلات: 208
تاریخ شمولیت:: بدھ اپریل 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
مکانیت: Karachi
CONTACT:

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

مراسلہاز: عرفان حیدر » منگل جون 09, 2015 12:49 pm

سلام،

چلیں آپکا کام تو ہوگیا، میں پہلے تصدیق کرنا چاہ رہا تھا کہ کام ٹھیک ہوا ہے کہ نہیں سو آپنے تصدیق کردی.
طریقہ کار:
1. ان پیج کنورٹر ، یہاں سے ڈانلوڈ کریں
2. ان پیج 2000 یا کوئی سا بھی ہو فرق نہیں پڑتا، کنورٹر ہر ایک پر کام کرتا ہے.
3. یونی کوڈ والی فائل جسکو کو تبدیل کرنا ہے.

ان پیج کنورٹر: یہ کنورٹرUrdu Unicode Solution by khawarlatif کے نام سے دستیاب ہے جسکو استعمال کرتےہوئے آپ یونیکوڈ سے ورڈ سپورٹڈ یا ورڈ سے یونیکوڈ کام کرسکتے ہیں. اسکا طریقہ بھی نہایت آسان ہے جو مندرجہ زیل ہے.
0. کنورٹر کو ڈانلوڈ کریں اور کھولیں.
عکس

1. اپنی مطلوبہ فائل سے تمام ٹیکسٹ کاپی کریں اور کنورٹر میں پیسٹ کریں.
عکس
عکس

2. کنورٹ کا بٹن دبائیں، کنورٹ ہوجانے کا پیغام آئے گا.
عکس

3. کنورٹر سے تمام ٹیکسٹ سلیکٹ کرکے دوبارہ کاپی کریں.

4. ان پیج کھولیں

5. کاپی شدہ ٹیکسٹ پیسٹ کردیں، اب یہ تبدیلی کے قابل ہے.
عکس

اگر کوئی سوال ہو تو کرسکتے ہیں.

نوٹ: مجھے بار بار اس مراسلہ کی تدوین کرنی پڑی کیوں کہ تصاویر ٹھیک سے نظر نہیں آرہیں تھی.
Last edited by عرفان حیدر on ہفتہ جون 13, 2015 9:24 am, edited 1 time in total.


واپسی بجانب

کون متصل ھے

فورم پر موجود اراکین: 1 اور 0 مہمانان