کروم میں سات اوربعد کی ونڈوز میں جمیل نستعلیق فانٹ کا مسئلہ

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

کروم میں سات اوربعد کی ونڈوز میں جمیل نستعلیق فانٹ کا مسئلہ

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب آج میں اپنے ایک مسئلہ کے ساتھ حاضر ہوں.
میں نے کافی مغز ماری کی مگر وجہ سمجھنے سے قاصر ہوں.
مسئلہ یہ ہے کہ گوگل کروم میں ونڈوز سات اوربعد کی ونڈوز میں جمیل نستعلیق فانٹ نظر نہیں آ رہی ہے بلکہ کروم کے اسی ورژن پر ونڈوز ایکس پی میں فانٹ بالکل درست کام کر رہی ہے.
یاد رہے کہ جمیل نستعلیق وہی فانٹ ہے جو اس وقت اردونامہ پر مستعمل فانٹس میں سے ایک ہے.

البتہ یہ مسئلہ فائر فاکس اور انٹرنیٹ ایکسپلورر میں نہیں ہے.
نہ ہی ویب سائیٹ کی سی ایس ایس فائل میں کہیں کوئی مسئلہ ہے کہ باقی ونڈوز اور براوزرز میں فانٹ بالکل ٹھیک کام کر رہی ہے.

کوئی صاحب اس کی وجہ تلاش کرنے میں میری مدد کرے اور ساتھ ہی اس کا کوئی حل بھی تجویز کرے تاکہ اردونامہ ایک بار پھر سے بہترین قسم کی جمیل نوری نستعلیق فانٹ میں نظر آنا شروع ہو جائے.

میں اس فانٹ کی خرابی کو ونڈوز سات، آٹھ، آٹھ اعشاریہ ایک اور ونڈوز دس میں چیک کر چکا ہوں اور تمام جگہ نتائج بالکل ایک جیسے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: کروم میں سات اوربعد کی ونڈوز میں جمیل نستعلیق فانٹ کا مس

Post by علی خان »

ماجد بھیا.
کیا اس کے متعلق آپ نے گوگل سے بات کی ہے. اگر نہیں تو پھر اُن سے بھی ایک بار بات کرلیں. باقی میں تو کروم استعمال ہی نہیں‌کرتا ہوں. مگر اب انسٹال کرکے چیک کرتا ہوں. کہ کیا یہ مسئلہ میرے پاس بھی موجود ہے کہ نہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کروم میں سات اوربعد کی ونڈوز میں جمیل نستعلیق فانٹ کا مس

Post by محمد شعیب »

جمیل نستعلیق یا جمیل نوری نستعلیق ؟
جمیل نوری نستعلیق تو گوگل کروم پر بالکل درست کام کر رہا ہے. میں ونڈوز 7 پر کروم ہی استعمال کر رہا ہوں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کروم میں سات اوربعد کی ونڈوز میں جمیل نستعلیق فانٹ کا مس

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا میں بھی جمیل نوری نستعلیق کی ہی بات کر رہا ہوں.
ونڈوز سات میں کبھی کام کرتی ہے اور کبھی نہیں.
یہی حال ونڈوز آٹھ میں ہوتا ہے مگر دس میں بالکل ہی کام نہیں کرتی ہے.

اور شعیب بھیا گوگل سے تو میں نے بات نہیں کی ہے.
وہ کیسے کرنی ہے یا مجھے سمجھا دیں یا خود بات کر لیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کروم میں سات اوربعد کی ونڈوز میں جمیل نستعلیق فانٹ کا مس

Post by میاں محمد اشفاق »

میرے پاس بھی گوگل کروم ہے اور یہ ونڈوز 7 میں ہی ہے یہاں سب ٹھیک ہے آپ اپنے سسٹم کا علاج کروائیں سر جی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کروم میں سات اوربعد کی ونڈوز میں جمیل نستعلیق فانٹ کا مس

Post by چاند بابو »

کیا کسی نے ونڈوز آٹھ یا اس سےاوپر والی ونڈوز میں چیک کیا ہے؟
میاں صاحب میرے پاس یہ مسئلہ ایک کمپیوٹر پر نہیں بلکہ کم ازکم تین کمپیوٹرز پر آ رہا ہے.
اور ان سب میں انٹرنیٹ ایکسپلورر پر یہ مسئلہ نہیں ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کروم میں سات اوربعد کی ونڈوز میں جمیل نستعلیق فانٹ کا مس

Post by محمد شعیب »

گوگل کروم میں جمیل نوری نستعلیق کچھ انکریز ہو کر آتا ہے. اس کے علاوہ کوئی مسئلہ نہیں ہے.
کیا آپ نے "پاک اردو انسٹالر" انسٹال کر کے چیک کیا ہے ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کروم میں سات اوربعد کی ونڈوز میں جمیل نستعلیق فانٹ کا مس

Post by میاں محمد اشفاق »

تو پھر تینوں کمپیوٹر خراب ہیں c;om;pu;te;r;beat
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کروم میں سات اوربعد کی ونڈوز میں جمیل نستعلیق فانٹ کا مس

Post by چاند بابو »

:P :P :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”