لینکس انسٹالیشن کا مسئلہ

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

لینکس انسٹالیشن کا مسئلہ

Post by m aslam oad »

اسلام علیکم
دوستوں میں نے ابھی حال ہی میں اپنے سسٹم کو اپگریٹ کیا ہے
کنفیگریشن سسٹم
hp8000
ram..2gb ddr3
prociser..3giga core 2 duo
cache..6mb
سسٹم میں پہلے سے ونڈوز 7 انسٹال ہے اسکے ساتھ میں Zorin OS core-32
http://zorin-os.com/free.html" onclick="window.open(this.href);return false;
لینکس انسٹال کرنا چاہتا ہوں ۔اس سسٹم میں ونڈوز7 اور اوپر بتائی گئی لینکس ایک ساتھ انسٹال ہوجائیں گے کیا؟؟؟؟؟
اور اس سے سسٹم کی کارکردگی پر کتنا اثر پڑے گا
میں نے اس طریقے،،،، (" onclick="window.open(this.href);return false;) ۔۔۔کے مطابق Zorin OS core-32 کو یو ایس بی پر رائٹ کر کے انسٹال کی کوشش کی تو
prees any key boot from usb
کے موقعہ پر میں جب کوئی بٹن پریس کروں تو یہ ایرر آجاتا ہے
bootmgr missing
press ctrl+shift+delete restart
برائے مہربانی مجھے لینکس کے جدید اور آسان ورژن کی ونڈوز7 کے ساتھ انسٹالیشن کا طریقہ بتایا جائے
کیونکہ ابھی میں لینکس کے بارے میں کوئی خاص معلومات نہیں رکھتا ۔۔۔۔ مگر ایک نئی چیز کو سیکھنے کا جزبہ ہے
جزاک اللہ
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Re: لینکس انسٹالیشن کا مسئلہ

Post by عرفان حیدر »

سلام،

لینکس کی ونڈوز کے ساتھ انسٹالیشن بہت آسان ہے لیکن میں اسکو "تجویز" نہیں کروں گا کیوں کہ لینکس کا فائل سسٹم بالکل الگ طریقہ سے کام کرتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ اگر انسٹالیشن میں کوئی مسئلہ آگیا تو اس صورت میں ریکوری مشکل ہوگی. بہرحال اگر آپ کرنا چاہتے ہیں تو اس صورت میں اپنی ہارڈ ڈسک کے ایک پارٹیشن یا حصہ کو خالی کرکےاسکو ڈلیٹ کردیں یعنی وہ کسی پرائمری یا لاجیکل پارٹیشن کا حصہ نہ ہو. اسکے بعد آپ فیڈورا، سینٹ او ایس (Fedora, CentOS) کی ڈی وی ڈی لگائیں اور اس سے ہی بوٹ کریں. باقی وزرڈ آپکو خود اسمیں راہنمائی فراہم کردےگا.

وسلام
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: لینکس انسٹالیشن کا مسئلہ

Post by محمد اسفند »

آپ یوبنٹو کو ٹرائی کریں یا کالی
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”