بروڈکاسٹ کیا ہے ؟

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
Aamirfarooq13
کارکن
کارکن
Posts: 41
Joined: Wed Dec 10, 2014 6:06 pm
جنس:: مرد

بروڈکاسٹ کیا ہے ؟

Post by Aamirfarooq13 »

اگر کسی بھائی کو پتہ ہو تو گزارش ہے ضرور یہاں بتائے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بروڈکاسٹ کیا ہے ؟

Post by محمد شعیب »

Aamirfarooq13 wrote:اگر کسی بھائی کو پتہ ہو تو گزارش ہے ضرور یہاں بتائے.
براڈ کاسٹ کا مطلب ہے کہ آڈیو یا ویڈیو کوکسی بھی برقی آلے کے ذریعے سامعین/ ناظرین تک پہنچانا
اس کی مزید تفصیل یہاں دیکھیں
[link]http://en.wikipedia.org/wiki/Broadcasting[/link]
کیا آپ کو کوئی آڈیو یا ویڈیو میڈیا پر نشر کرنی ہے یا صرف معلومات درکار ہیں ؟
Aamirfarooq13
کارکن
کارکن
Posts: 41
Joined: Wed Dec 10, 2014 6:06 pm
جنس:: مرد

Re: بروڈکاسٹ کیا ہے ؟

Post by Aamirfarooq13 »

میں آئی فون استعمال کر رہا ہوں اس میں ایک ایپلیکیشن انسٹال پہلے سے ہی آتی ہے جس کا نام ہے پوڈ کاسٹ جب یہ ایپلیکیشن کھولتا ہوں تو اس میں کوئی آڈیو کچھ ویڈیو ریکارڈ کی ہوئی ہوتی ہیں. میں جاننا چاہتا ہوں جب یہ لائو شو کر رہے ہوتے ہیں تو ان سے بات چیت کیسے کی جائے۔ اور یہ پوڈکاسٹ ہے۔ پر اصل نام تو براڈکاسٹ ہے ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بروڈکاسٹ کیا ہے ؟

Post by چاند بابو »

ارے نہیں‌عامر فاروق صاحب یہ لفظ پوڈ کاسٹ ہی ہے اور سمجھئے براڈ کاسٹ کا انٹرنیٹ ورژن ہے.
ایسی تمام میڈیا فائلز جو ایک شخص یا ادارہ تواتر سے انٹرنیٹ پر شئیر کرتا ہے اسے اسے پوڈ کاسٹنگ کہتے ہیں.
اور آپ کے موبائل فون میں موجود پوڈ کاسٹ نامی اپلیکشن ان لوگوں کی لگائی ہوئی آڈیو ویڈیو فائلز کو آپ تک پہچانے کے کام آتی ہے.

یہ بالکل ایسے ہی کام کرتی ہے جس طرح کسی موبائل میں فیس بک اپلیکشن کام کرتی ہے.
ادھر میں نے اپنے فیس بک صفحہ پر کچھ لکھا اور اگر آپ میرے فالوور ہیں تو فورا اس کا پیغام آپ کی فیس بک اپلیکشن پر آئے گا اور آپ وہیں سے وہ پیغام پڑھ بھی سکتے ہیں.
اسی طرح کوئی پوڈ کاسٹر جسے آپ کے فالو کیا ہوا ہے جب بھی اپنی ٹائم لائن، ویب سائیٹ یا فیڈ میں کوئی میڈیا فائل اپلوڈ کرے گا فورا آپ کو پیغام آ جائے گا اور آپ اپنی پوڈ کاسٹ اپلیکشن سے اسے دیکھ سکیں گے.

اس کے علاوہ آپ خود بھی اپنی پوڈ کاسٹنگ شروع کر سکتے ہیں اور شاید وہ کام بھی اسی اپلیکشن سے ممکن ہو جائے گا. لیکن چونکہ میں نے یہ یا اس جیسی کوئی اپلیکشن کبھی استعمال نہیں کی ہے اس لئے اس سے زیادہ معلومات دینے سے قاصر ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Aamirfarooq13
کارکن
کارکن
Posts: 41
Joined: Wed Dec 10, 2014 6:06 pm
جنس:: مرد

Re: بروڈکاسٹ کیا ہے ؟

Post by Aamirfarooq13 »

میں کافی دنوں سے اس پوڈ کاسٹ ایپلیکیشن کے پیچھے پڑا ہوا ہوں میں چاہتا ہوں کہ اگر میں ویمیو ویب سائٹ پر کوئی ویڈیو پوسٹ کروں تو وہ اس پوڈ کاسٹ میں خود باخود پہنچ جائے۔ لیکن اس کے لیے مجھے آئی ٹیونز کھول کر پوڈ کاسٹ سبمٹ کے اوپپشن میں جا کر اپنا آر ایس ایس یو آر ایل لنک سبمٹ کرنا ہوگا۔ مجھے ویمیو میں اپنا آر ایس ایس یو آر ایل لنک مل نہیں رہا، کہاں ملتا ہے اپنا آر ایس ایس یو آر ایل لنک پلیز رہنمائی کیجئے شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بروڈکاسٹ کیا ہے ؟

Post by چاند بابو »

آپ اپنا ویمو یوزر نیم اور پاسورڈ مجھے ذاتی پیغام میں بھیج دیں میں کچھ کرتا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”