اردونامہ میں ڈرافٹ فولڈرکہاں ہے ؟

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

اردونامہ میں ڈرافٹ فولڈرکہاں ہے ؟

Post by محمد شعیب »

میں نے کچھ دن پہلے ایک نیا دھاگہ شروع کیا تھا. ابھی دھاگہ مکمل نہیں ہوا کہ کسی کام سے جانا پڑا. اس وقت اس دھاگے کو پبلش نہیں کر سکتا تھا. نیچے "محفوظ مسودہ" کا بٹن دیکھا تو سوچا کہ اسے ابھی محفوظ کر دیتا ہوں بعد میں مکمل کرونگا. آج اسے تلاش کرنے کے لئے اپنی پروفائل میں گیا وہاں ایسا کوئی آپشن نظر نہیں آ رہا جس میں محفوظ مسودات ہوں.
یہ کہاں ملے گا ؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ میں ڈرافٹ فولڈرکہاں ہے ؟

Post by محمد شعیب »

چاند بابو
اک نظر کرم ادھر بھی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ میں ڈرافٹ فولڈرکہاں ہے ؟

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا دیر کی معذرت
آپ اپنے ڈرافٹس کو واپس حاصل کرنے کے لئے پروفائل کنٹرول پینل میں جائیں جس کا لنک ہر صفحہ کے اوپر موجود مینو میں پہلے نمبر پر موجود ہے.


وہاں دائیں‌طرف نظر آنے والی پہلی سفید رنگ کی مینو جائزہ میں سب سے آخری سے پہلا لنک مسودات کا انتظام ہے.
یہی آپ کا ڈرافٹ فولڈر ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ میں ڈرافٹ فولڈرکہاں ہے ؟

Post by محمد شعیب »

کام ہو گیا
جزاک اللہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ میں ڈرافٹ فولڈرکہاں ہے ؟

Post by چاند بابو »

مجھے خوشی ہوئی. :)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”