ورڈپریس پوسٹ کا مسئلہ

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

ورڈپریس پوسٹ کا مسئلہ

Post by جمیل قادری »

السلام علیکم دوستوں میرا ایک بلاگ ہے اس میں پوسٹ نہیں ہوتی جب بھی پوسٹ کرتا ہوں وہ ‏Darfمیں چلائ جاتی ہے کوئ بھائ میری مدد کرسکتاہے خصوصی طور چاند بابو بھائ
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈپریس پوسٹ کا مسئلہ

Post by چاند بابو »

جمیل بھیا آپ شاید Publish کی بجائے Save کا بٹن دباتے ہیں.
Publish کا بٹن دبائیں پوسٹ ڈرافٹ سے نکل کر پبلش ہو جائے گی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: ورڈپریس پوسٹ کا مسئلہ

Post by جمیل قادری »

چاند بابو بھائ: ‏publish‏ کا بٹن دباتا ہوں پھر بھی نہیں ہوتی
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈپریس پوسٹ کا مسئلہ

Post by چاند بابو »

پھر آپ مجھے دوبارہ اپنا لاگ ان یوزرنیم اور پاسورڈ ذاتی پیغام میں بھیجیں میں چیک کروں گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: ورڈپریس پوسٹ کا مسئلہ

Post by جمیل قادری »

دائیں کی طرف چوتھا بٹن اس کا نام لکھ دیں اس اپشن کا"پڑھنا جاری رکھنے"
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈپریس پوسٹ کا مسئلہ

Post by چاند بابو »

جی بالکل
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: ورڈپریس پوسٹ کا مسئلہ

Post by جمیل قادری »

چاند بابو wrote:جی بالکل
اس کا نام لکھ دیں ‏‎
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈپریس پوسٹ کا مسئلہ

Post by چاند بابو »

جناب جب آپ بٹن پر ماؤس لے کر جائیں گے تو وہاں Insert Read More tag کا ٹائٹل ظاہر ہو گا.
یہی بٹن ہے جو آپ نے دبانا ہے. اس کی تصویر نیچے موجود ہے.
[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
imran.sanwal
کارکن
کارکن
Posts: 2
Joined: Mon Sep 04, 2017 2:40 pm

Re: ورڈپریس پوسٹ کا مسئلہ

Post by imran.sanwal »

سرکیادوسروںکیا کوی بتاسکتاہےکسےدوسرےفیسبک کی وڈیو یاپوسٹ کواپنےبلاگ پےپوسٹ کیاجاسکتاہے کی فیسبک پوسٹ یاوڈیوکی کواپنےبلاگ پےپوسٹ کیاجاسکتاہے
User avatar
Ali mujtaba
کارکن
کارکن
Posts: 102
Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
جنس:: مرد

Re: ورڈپریس پوسٹ کا مسئلہ

Post by Ali mujtaba »

imran.sanwal wrote:سرکیادوسروںکیا کوی بتاسکتاہےکسےدوسرےفیسبک کی وڈیو یاپوسٹ کواپنےبلاگ پےپوسٹ کیاجاسکتاہے کی فیسبک پوسٹ یاوڈیوکی کواپنےبلاگ پےپوسٹ کیاجاسکتاہے
جی کیا جاسکتا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈپریس پوسٹ کا مسئلہ

Post by چاند بابو »

جی بالکل ایسا ممکن ہے۔
فیس بک پوسٹ کے مینو میں Embed Post کے نام سے آپشن موجود ہوتا ہے وہاں سے کوڈ کاپی کر کے اپنی بلاگ پوسٹ میں پیسٹ کیجئے بس کام ہو گیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”