فیس بک کی طرح کی ویب سائٹ بنانا

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: فیس بک کی طرح کی ویب سائٹ بنانا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
تو بھائی اس کا میں میری مدد کر دیں تلاش کرنے میں
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فیس بک کی طرح کی ویب سائٹ بنانا

Post by چاند بابو »

زاہد بھیا کبھی خود سے بھی کوشش کیا کریں.
گوگل میں لکھئے ہزاروں اسکرپٹس مل جائیں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: فیس بک کی طرح کی ویب سائٹ بنانا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بھائی جان یہ بتا دیں کے ان سکرپٹس کو کن ناموں سے پکارہ جاتا ہے تاکہ تلاش کرنے میں آسانی ہو
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فیس بک کی طرح کی ویب سائٹ بنانا

Post by چاند بابو »

free php website scripts
یہ لکھ کر ڈھونڈیں مجھے امید ہے مل جائیں گی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: فیس بک کی طرح کی ویب سائٹ بنانا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
جزاک اللہ
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: فیس بک کی طرح کی ویب سائٹ بنانا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
free php website scripts یہ لگھنے سے سرف php کی ویب سائٹس آتی ہیں لیکن بھائی جان میں جاہتا ہوں کے کوئی طریقہ بتائیں کی مثال کے طور پر میں ایک بندے کو نیوز ویب سائٹ بنا کے دیتا ہوں وہ مجھ سے اس کا back end جس سے وہ لاگ ان ہو کے ویب پہ نیوز لگا سکے وہ مانگے گا میں چاہتا ہو کے کوئی ایسی سروس بتائیں جو ویب تھیم کے ساتھ ساتھ اس کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک عدد back end بھی دے لیکن یہ back end ایسا ہو کے اس سے کوئی یہ پتا نہ لگا سکے کہ یہ ویب کس سروس کو استعمال کرتے ہوئے بنائی گئی ہے

ورڈ پریس اور بلاگر کی طرح کی سروس نہ ہو لیکن ویب کو کنٹرول کرنے کیلئے back end دئے
[link]http://www.gujratpost.com/[/link]
یہ ویب HTML
PHP
JAVA
CSS
کو استعمال کرکے بنائی گی ہے بکول develper تو اس کو بنانے والے اس کو کیسے کنٹرول کرتا ہے
یہ ویب نہ تو ورڈپریس میں بنی ہے نہ بلاگر پر میں بھی اس قسم کا کام بنانا چاہتا ہوں
برائے مہربانی اس کام میں اگر آپ بھائی میری رہنمائی فرما دیں گے تو آپ کی مہربانی ہو گی
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فیس بک کی طرح کی ویب سائٹ بنانا

Post by محمد شعیب »

بھائی میں کئی مرتبہ عرض کر چکا ہوں کہ php مکمل سیکھے بغیر آپ ایسا کوئی اچھا اسکرپٹ نہیں بنا سکتے.
آپ پی ایچ پی کا ٹوٹیورل خرید لیں.
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: فیس بک کی طرح کی ویب سائٹ بنانا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
کہا سے خریدنے پڑئے گے کیا ان کو خرید کے میں اس کابل ہو جاوں گا کے اس قسم کی ویب بنا سکوں
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فیس بک کی طرح کی ویب سائٹ بنانا

Post by محمد شعیب »

پی ایچ پی کے ٹوٹیورل سے آپ مکمل پی ایچ پی سیکھ جائیں گے. پھر اس کی مدد سے آپ جیسی ویب سائٹ بنانا چاہیں بنا سکتے ہیں.
آپ گوگل پر سرچ کریں. بہت لوگ پی ایچ پی ٹوٹیورل کی ویڈیو ٹریننگ بیچتے ہیں.
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: فیس بک کی طرح کی ویب سائٹ بنانا

Post by zahidartist »

c;om;pu;te;r;beat
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: فیس بک کی طرح کی ویب سائٹ بنانا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
سب بھائیوں کا بہت بہت شکریہ میرے خیال سے مجھے ورڈ پریس اور بلاگر سے کام چلانا ہو گا کیوں کے یہ پی ایچ پی توڑی مشکل لگ رہی ہے
------------------------------------------------------------------------------
میرے پاس 3.00gz والا کمپیوٹر ہے اس میں 992mb ram اور40 ki ہارڈڈسک ہے میں اس پہ adobe after effect چلانا چاہتا ہو پوچنا یہ تھا کے کو سا versionاس کمپیوٹر کو سپورٹ کرئے گا اور اگر لنک مل جائے تو بلے بلے
جراک اللہ
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فیس بک کی طرح کی ویب سائٹ بنانا

Post by چاند بابو »

اس کے لئے سسٹم چاہئے اس کی Specification یہ ہونا ضروری ہے.

Code: Select all

Multicore Intel processor with 64-bit support
Mac OS X v10.7.4, v10.8, or v10.9
4GB of RAM (8GB recommended)
5GB of available hard-disk space for installation; additional free space required during installation (cannot install on a volume that uses a case-sensitive file system or on removable flash storage devices)
Additional disk space for disk cache (10GB recommended)
1440x900 display
OpenGL 2.0–capable system
QuickTime 7.6.6 software required for QuickTime features
Optional: Graphics card from list below with at least 1GB VRAM and CUDA 5.0 for GPU acceleration of ray-traced 3D renderer
Internet connection and registration are necessary for required software activation, validation of subscriptions, and access to online services.*
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: فیس بک کی طرح کی ویب سائٹ بنانا

Post by یاسر عمران مرزا »

اس طرح کی بیشتر ویب سائٹس بنی لیکن وہ ناکام ہو گئیں.

آپ ناکامی کا اندازہ اس بات سے کر سکتے ہیں کہ گوگل، جس نے پہلے گوگل بز اور پھر بعد میں گوگل پلس بنایا، وی بھی ابھی تک فیس بک کے مقابلے کا سوشل نیٹ ورک بنانے میں ناکام رہا ہے . اس لیے بجائے سائٹ بنانے کے، فیس بک پر ہی کمیونٹی پیج یا گروپ بنا لیں وہ زیادہ آسان اور سود مند طریقہ رہے گا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فیس بک کی طرح کی ویب سائٹ بنانا

Post by چاند بابو »

جی بالکل نہایت مناسب مشورہ ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فیس بک کی طرح کی ویب سائٹ بنانا

Post by محمد شعیب »

میں بھی یاسر بھائی کی بات سے متفق ہوں.
اور یاسر بھائی کی دوبارہ آمد کا شکریہ
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: فیس بک کی طرح کی ویب سائٹ بنانا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بھائی جان فیس بک کی لاگ ان کی بار جس میں ای میل لگاتے لیں اس میں کافی ائی ڈی ہے وہ کیسے ختم کی جا سکتی ہے
Jahad Is Our Way
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: فیس بک کی طرح کی ویب سائٹ بنانا

Post by میاں محمد اشفاق »

ہسٹری اور کیشے سب کوچھ ڈیلیٹ کر دیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فیس بک کی طرح کی ویب سائٹ بنانا

Post by محمد شعیب »

zahidartist wrote::bismillah:; a.a
بھائی جان فیس بک کی لاگ ان کی بار جس میں ای میل لگاتے لیں اس میں کافی ائی ڈی ہے وہ کیسے ختم کی جا سکتی ہے
جی ہاں. میاں صاحب نے صحیح فرمایا. آپ کو اپنے براؤزر کی میموریز کلئر کرنی ہونگی.
اگر آپ کے پاس گوگل کروم ہے تو دائیں جانب بالکل اوپر سیٹنگ بٹن پر کلک کریں تو ایک لسٹ اوپن ہو گی، اس میں Tools پر آئیں تو ایک اور لسٹ کھلے گی. یہاں Clear browsing data پر کلک کریں.
Image
اب ایک بکس کھلے گا اس میں سب پر چیک کر دیں خصوصا Autofill form data پر ضرور چیک لگائیں. اور Obliterate the following items from: کے سامنے The beginning of time سلیکٹ کریں.اور پھر Clear browsing data کے بٹن پر کلک کر دیں.
Image

ویسے اس سوال جواب کو الگ سے دھاگے میں لکھنا چاہئیے. یہ سوال اس دھاگے کی مناسبت سے نہیں ہے.
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: فیس بک کی طرح کی ویب سائٹ بنانا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
جزاک اللہ
Jahad Is Our Way
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”