بلاگر میں مدد درکار ہے

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

بلاگر میں مدد درکار ہے

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
پیارے بھائیوں میں بلاگ میں مندرجہ دیل تبدیلیاں کرنا چاہتا ہوں برائے مہربانی مدد فرما دیں
1- بلاگ میں ھیڈر صرف لوگو دے رہا ہے میں اس کو مکمل ھیڈر بنانا چاہتا ہو width ذیادہ کرنی ہے
2-news tricker یعنی تازہ ترین نیوز کی پٹی سیدے ہاتھ سے شروع ہو کیوں کے بلاگ اردو میں ہے
3-پوسٹ کا ٹیکسٹ بڑا کرنا ہے
4-میں نے ایک فلیش ایڈ بنایا ہے وہ میں کیسے بلاگر پے لگا سکتا ہوں
5-بلاگ کی نیوز کو بھی سیدھے ہاتھ کرنا ہے
بھائیوں سے گزارش ہیں کے میری ان مسائل میں مدد فرمائیں مہربانی ہو گی
اللہ آپ سب بھائیوں کو جزائے خیر دے
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بلاگر میں مدد درکار ہے

Post by محمد شعیب »

ان تمام سوالات کے جوابات آپ کو مل جائیں گے. لیکن سب سے پہلا کام theme کا انتخاب ہے.
آپ کو ایک اردو تھیم جو دائیں سے بائیں rtl کو سپورٹ کرتی ہو، کا انتخاب کرنا ہو گا. کیا آپ کی تھیم rtl ہے ؟
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: بلاگر میں مدد درکار ہے

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
[link]http://sevida-satankmkr.blogspot.com/[/link]
بھائی جان میرے پاس یہ تھیم ہے
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بلاگر میں مدد درکار ہے

Post by محمد شعیب »

1- بلاگ میں ھیڈر صرف لوگو دے رہا ہے میں اس کو مکمل ھیڈر بنانا چاہتا ہو width ذیادہ کرنی ہے
بلاگر میں Template پر آئیں
پھر Edit HTML کلک کریں
پھر Edit Template پر کلک کریں
پھر یہ لفظ تلاش کریں
#header-wrapper
اس کے نیچے ;width: 1100px; کو اپنی ضرورت کے مطابق سیٹ کر لیں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بلاگر میں مدد درکار ہے

Post by محمد شعیب »

2-news tricker یعنی تازہ ترین نیوز کی پٹی سیدے ہاتھ سے شروع ہو کیوں کے بلاگ اردو میں ہے
5-بلاگ کی نیوز کو بھی سیدھے ہاتھ کرنا ہے
اس کے لئے ٹیمپلیٹ کو دائیں سے بائیں کرنا ہو گا. آپ اپنے ٹیمپلیٹ کی xml فائل بھیجیں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بلاگر میں مدد درکار ہے

Post by محمد شعیب »

3-پوسٹ کا ٹیکسٹ بڑا کرنا ہے
ہر پوسٹ کے اوپر فونٹ سائز کا بٹن ہوتا ہے. اس بٹن پر T لکھا ہوتا ہے. یہاں سے لکھائی کا سائز تبدیل کر سکتے ہیں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بلاگر میں مدد درکار ہے

Post by محمد شعیب »

4-میں نے ایک فلیش ایڈ بنایا ہے وہ میں کیسے بلاگر پے لگا سکتا ہوں
آپ کے ایڈ کا فارمیٹ کونسا ہے ؟ gif یا swf ؟
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: بلاگر میں مدد درکار ہے

Post by zahidartist »

SWF
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بلاگر میں مدد درکار ہے

Post by محمد شعیب »

SWF فائل کو آپ پہلے کسی سرور پر اپلوڈ کریں گے. اگر آپ کے پاس اپنی کوئی ہوسٹنگ نہیں ہے تو sites.google.com پر اپلوڈ کر کے بلاگر پر لگا سکتے ہیں.
اگر SWF کو بلاگ کے Gadget میں لگانا ہے تو HTML/Java script سلیکٹ کریں. اور اس کوڈ سے ایمبیڈ کریں

Code: Select all

<embed type="application/x-shockwave-flash" src="http://Paste the link here(delete extra code after.swf)" pluginspage=" http://www.macromedia.com/go/getflashplayer" height="101" width="400"></embed>
اس کوڈ میں جہاں Paste the link here لکھا ہے، یہاں اپنی swf فائل کا لنک ڈالیں.
اور اگر کسی پوسٹ میں swf لگانا چاہیں تو بھی یہی کوڈ ہے.
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”