اس ویب سائٹ ہو جو خاص یوزر open کر سکیں

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

اس ویب سائٹ ہو جو خاص یوزر open کر سکیں

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بھائی جان ہم ایک ایسی ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں جس میں اگر یوزر ویب سائٹ کو open کرے تو اس کو سب سے پہلے لاگ ین ہو نا پٹرے یا پھر اگر وہ کسی لنک پے کلک کرے تو اس کو لاگ ان ہونا پڑے ہم چاہتے ہیں کہ اس ویب سائٹ ہو جو ہمارے خاص یوزر open کر سکیں جن کو ہم لاگ ان کی پرمیشن دیں یہ کا کیسے ہو سکتا ہے بھائی جلد از جلد بتائیں
کیا یہ کام بلاگر اور ورڈ پریس میں ہو سکتا ہے اگر کوئی اور سروس سے ہو سکتا ہے تو برائے مہربانی بتائیں
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اس ویب سائٹ ہو جو خاص یوزر open کر سکیں

Post by چاند بابو »

جی یہ کام ورڈپریس میں با آسانی ہو سکتا ہے مگر آپ کو ایسی سائیٹ بنانی کیوں ہے.
میرا مطلب ہے کہ اس میں کیا ہو گا جو عام آدمی سے چھپانا مقصود ہے. کیا سارے کی ساری سائیٹ ہی چھپانی ہے یا کچھ خاص تفصیلات پر ہی یہ کام کرنا ہے.
یا کچھ خاص سروسز وغیرہ کے لئے یہ کام کرنا ہے.
اس کام کے لئے یا تو آپ کو خود سے سسٹم بنانا پڑے گا یا پھر کہیں سے بنا بنایا ڈھونڈنا پڑے گا.
اگر آپ تفصیلات بتا سکتے ہیں تو شاید میں آپ کو مزید مشورہ بھی دے سکوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: اس ویب سائٹ ہو جو خاص یوزر open کر سکیں

Post by محمد اسفند »

zahidartist wrote::bismillah:; a.a
بھائی جان ہم ایک ایسی ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں جس میں اگر یوزر ویب سائٹ کو open کرے تو اس کو سب سے پہلے لاگ ین ہو نا پٹرے یا پھر اگر وہ کسی لنک پے کلک کرے تو اس کو لاگ ان ہونا پڑے ہم چاہتے ہیں کہ اس ویب سائٹ ہو جو ہمارے خاص یوزر open کر سکیں جن کو ہم لاگ ان کی پرمیشن دیں یہ کا کیسے ہو سکتا ہے بھائی جلد از جلد بتائیں
کیا یہ کام بلاگر اور ورڈ پریس میں ہو سکتا ہے اگر کوئی اور سروس سے ہو سکتا ہے تو برائے مہربانی بتائیں
Weebly.com پر بنا لو اس میں ہے یہ کام آسان بھی ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اس ویب سائٹ ہو جو خاص یوزر open کر سکیں

Post by محمد شعیب »

یہ کام سب سے آسان جوملہ سی ایم ایس Joomla CMS پر ہو سکتا ہے. اگر جوملہ پر کرنا ہے تو بتلائیں. میں نے بہت عرصہ قبل اس کا ویڈیو ٹیوٹوریل بھی بنایا تھا. آپ کو لنک دے دونگا. لیکن اس کے لئے آپ کو جوملہ کا ماہر ہونا چاہئے.. کیا آپ جوملہ پر کام کر سکتے ہیں ؟
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: اس ویب سائٹ ہو جو خاص یوزر open کر سکیں

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بھائی جان ہمارے ادارے کے تمام علماء کا رکارڈ آفیشل دفتر میں ہوتا ہے اکثر دوسر ے شہر کے دفتر والے بھاہیوں کو علماء سے رابطہ کرنا ہو تا ہے اور کبھی آفیشل دفتر کے بھائی نہیں اتے اور رابطہ نہیں ہو پاتا ہم چاہتے ہیں کے ایک ایسی ویب سایٹ بنائی جائے جس میں ہم علماء کا رکارڈ یعنی فون نمبر ادریس رگھ دیں اور جس جس بھائی کو ہم یوزر نیم دیں وہ ھی اس ڈاٹا کو حاصل کر سکے. بھائی جان میں ورڈ پریس اور جوالا پے کام کر لیتا ہو اگر ورڈ پریس پے ہو سکتا ہے تو یہ بہت اچھا ہو گا اگر ورڈ پریس یہ کام نہیں کر سکتا تو پھر جوملا پے کر لو گا. بھائی کوشش کریں کے مکمل سایٹ کو لاگ ان سسٹم کا بھی بتا دیں اور اگر کسی خاص جگہ کو لاگانا ہو وہ بھی بتا دہں
یہ تھریر موبائل میں لگھی ہے غلتی کے لینے مافی چاہتا ہوں
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اس ویب سائٹ ہو جو خاص یوزر open کر سکیں

Post by محمد شعیب »

جوملہ پر یہ کام کرنے کے لئے مندرجہ ذیل لنک پر موجود ٹوٹیوریل دیکھ لیں.
[link]http://www.dailymotion.com/aikzhobi#video=x19fjws[/link]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اس ویب سائٹ ہو جو خاص یوزر open کر سکیں

Post by چاند بابو »

جی زاہد بھیا شعیب بھیا والا لنک بہت کام کا ہے مگر یہ کام اگر آپ ورڈپریس میں کرنا چاہتے ہیں تو ورڈپریس میں یہ کام نہایت آسانی سے ہو سکتا ہے.
ورڈپریس میں چاہے آپ کوئی پوسٹ لکھیں یا کوئی نیا پیج بنائیں اس کو آپ پاسوڈ لگا سکتے ہیں اس کے لئے آپ کوئی کرنا صرف یہ ہے کہ جہاں پوسٹ Publish کرنے بٹن سے وہاں اوپر دو تین آپشنز موجود ہیں ان میں سے ایک آپشن Visibility کا ہے جس کے سامنے Edit کے لنک پر کلک کرنے سے آپ کے سامنے کچھ آپشن آئیں گے ان میں سے ایک آپشن پاسورڈ کا ہے اس پر کلک کرنے سے نیچے ایک باکس نظر آئے گا جس میں آپ وہ پاسورڈ لکھ سکتے ہیں جس سے یہ پوسٹ یا پیج کھلے گا.
امید ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: اس ویب سائٹ ہو جو خاص یوزر open کر سکیں

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
اگر پوری کی پوری ویب سائٹ کو لاگ ان پیج سے چلانا ہو تو کیا کرنا ہو گا
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اس ویب سائٹ ہو جو خاص یوزر open کر سکیں

Post by محمد شعیب »

zahidartist wrote::bismillah:; a.a
اگر پوری کی پوری ویب سائٹ کو لاگ ان پیج سے چلانا ہو تو کیا کرنا ہو گا
کس سی ایم ایس پر بنانی ہے ؟ جوملہ یا ورڈ پریس ؟
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: اس ویب سائٹ ہو جو خاص یوزر open کر سکیں

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
ورڈ پریس پہ
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اس ویب سائٹ ہو جو خاص یوزر open کر سکیں

Post by چاند بابو »

جی زاہد بھیا یہ کام ورڈ پریس پر ایک پلگ ان انسٹال کر کے ہو سکتا ہے.
سب سے پہلے اپنا ورڈپریس بلاگ بنایئے اور Password Protected Wordpress نامی پلگ ان انسٹال کر لیں. یہ پلگ ان یہاں‌ سے مفت دستیاب ہے ڈاونلوڈ کر لیں اور انسٹال کر لیں.
اس پلگ ان کی مدد سے آپ پورے کے پورے بلاگ کو ایک پاسورڈ یا ملٹی پاسورڈز سے لاگ ان پروٹیکٹ کر سکتے ہیں. اس کی اور خوبی یہ بھی ہے کہ آپ کسی یوزر کو ایک پاسورڈ الاٹ کرنے کے بعد اس کی مدت بھی مقرر کر سکتے ہیں کہ کوئی یوزر کتنی مدت کے لئے لاگ ان رہ سکتا ہے اس مدت کے بعد وہ یوزر خودبخود لاگ آؤٹ ہو جائے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اس ویب سائٹ ہو جو خاص یوزر open کر سکیں

Post by محمد شعیب »

بہت خوب چاند بابو
میرے خیال سے اب ورڈ پریس ہر کام میں جوملہ کا مقابلہ کر رہا ہے ..
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اس ویب سائٹ ہو جو خاص یوزر open کر سکیں

Post by چاند بابو »

نہیں شعیب بھیا جوملہ ابھی بھی جھوم رہا ہے مگر کیا کروں مجھے جوملہ بالکل ہی نہیں آتا ہے اس لئے میں ہر کام ورڈپریس میں چلانے کی کوشش کرتا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: اس ویب سائٹ ہو جو خاص یوزر open کر سکیں

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
اللہ آپ سب بھائیوں کو جزائے خیر دے
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اس ویب سائٹ ہو جو خاص یوزر open کر سکیں

Post by چاند بابو »

تو کیا آپ نے ویب بنا لی ہے اور میری بتائی ہوئی تراکیب کام آئیں؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: اس ویب سائٹ ہو جو خاص یوزر open کر سکیں

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بھائی جان ورڈ پریس کا ممبر شپ پروگرام کیا ہے
[link]http://wordpress.org/plugins/membership/[/link]
کیا ورڈپریس میں ایسی آپشن ہے جس سے اگر یوزر کسی بٹن پے کلک کر تو اس کا سامنے آجائے کے یہ ممبر کے لئے ہیں اور اگر یوزر اس کو رجسٹر کے اور اس سائٹ کا ایڈمن اس کو accept کر لے اس سے یوزر بھی اس سائٹ کا ممبر بن جائے کیا ایسا ہو سکتا ہے یہ جو اوپر میں نے لنک دیا ہے یہ کس کام کے لیے استعمال ہوتا ہے
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اس ویب سائٹ ہو جو خاص یوزر open کر سکیں

Post by چاند بابو »

جی زاہد بھیا لگتا تو ایسے ہی ہے کہ یہ پلگ ان اسی کام کے لئے ہے جو آپ چاہتے ہیں مگر جب تک ٹیسٹ نہ کر لیا جائے تب تک اس کی افادیت کے بارے میں کچھ کہا نہیں جا سکتا ہے.
آپ پہلے اسے ٹیسٹ کریں پھر کوئی فیصلہ کیجئے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: اس ویب سائٹ ہو جو خاص یوزر open کر سکیں

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
اس کا کے آپ ماہر ہیں آپ پہلے ٹیسٹ کریں
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: اس ویب سائٹ ہو جو خاص یوزر open کر سکیں

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بتائیں
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اس ویب سائٹ ہو جو خاص یوزر open کر سکیں

Post by چاند بابو »

آجکل میرے پاس کوئی ٹیسٹ سائیٹ نہیں ہے اس لئے معذرت خواہ ہوں کہ میں یہ کام نہیں‌کر سکتا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”