ایمبیڈ کوڈ درکار ہیں.

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

ایمبیڈ کوڈ درکار ہیں.

Post by میاں محمد اشفاق »

السلام علیکم!
مجھے پاکستان کے تمام ایف ایمز کے ایمبیڈ کو درکار ہیں اگر کسی بھائی کے پاس موجود ہوں یا اگر کوئی بتا سکے کہ انہیں کس طرح سے بنایا جا سکتا ہے تو براہ کرم مجھے مطلع فرمائیں کیونکہ میں اپنی طرف سے ساری زور آزمائی کر چکا ہوں مجھے نہ ہی بنانے آئے ہیں اور نہ ہی وہ کوڈ ملے ہیں جو کہ تاحال سٹریمنگ کر رہے ہوں. ;(
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایمبیڈ کوڈ درکار ہیں.

Post by محمد شعیب »

آپ کی ویب سائٹ کس پلیٹ فورم پر ہے ؟ بلاگر، ورڈ پریس، جوملہ یا کوئی اور ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایمبیڈ کوڈ درکار ہیں.

Post by چاند بابو »

یہ تو میاں صاحب کی بہت پرانی پوسٹ ہے اب تو ان کی سائیٹ بہترین چل رہی ہے.
بلاگر پر ہے لیکن جو کوڈ ملے ہیں ان میں سے اکثر پر ایڈز کی بھرمار ہے.
اگر کوئی صاف ستھرے کوڈز مل جائیں تو زیادہ بہتر ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایمبیڈ کوڈ درکار ہیں.

Post by محمد شعیب »

جب کوئی مسئلہ خود سے حل کرنا سیکھ جائیں تو اس کا طریقہ بھی شئرکرنا چاہئیے. تاکہ دوسروں کی مدد ہو سکے.
کیا خیال ہے ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ایمبیڈ کوڈ درکار ہیں.

Post by میاں محمد اشفاق »

جی بہتر میں انشااللہ جلد ہی اس بارے میں‌لکھوں گا کہ یہ سب کیسے ممکن ہوا!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایمبیڈ کوڈ درکار ہیں.

Post by چاند بابو »

جی جی بالکل ایسا ہونا چاہئے مگر میاں صاحب اس معاملے میں بہت کنجوس واقع ہوئے ہیں.
چند مہینوں میں انہوں نے نہ صرف ویب سائیٹ بنانا سیکھ لیا بلکہ دو کامیاب ویب سائیٹس چلا رہے ہیں مگر مجال ہے اگر اپنے علم کو ذرا سی بھی ہوا لگنے دی ہو تو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ایمبیڈ کوڈ درکار ہیں.

Post by میاں محمد اشفاق »

جب سب استاد یہاں موجود ہیں تو میری کیا جرات کے میں اپنی بھڑکیں یہاں پر شئیر کروں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایمبیڈ کوڈ درکار ہیں.

Post by چاند بابو »

آپ اتنی جرات کر لیں تو ہمیں خوشی ہو گی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ایمبیڈ کوڈ درکار ہیں.

Post by میاں محمد اشفاق »

خوشی والا کام تو کرناای نہیں n;a;n;a
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایمبیڈ کوڈ درکار ہیں.

Post by چاند بابو »

جا مر فیر جتھے دل کرے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ایمبیڈ کوڈ درکار ہیں.

Post by میاں محمد اشفاق »

کیتھے جی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”