بلاگر تھیم میں ایڈیٹنگ کرنے کے لیے مدد درکار ہے

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

بلاگر تھیم میں ایڈیٹنگ کرنے کے لیے مدد درکار ہے

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بھائی جان مجھے ایک تھیم پسند آیا ہے لیکن اس میں کچھ editing کرنی ہے آپ بھائیوں سے میری درخواست ہے اس کام میں میری مدد کریں
[link]http://www.templateism.com/2013/08/cric ... plate.html[/link]
اس میں جو گوگل ایڈز شو ہو راہے ہیں اس کو hideکرنا ہے اور اس کے footerمیں اس کا ایڈریس بھی ختم کرنا ہے
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بلاگر تھیم میں ایڈیٹنگ کرنے کے لیے مدد درکار ہے

Post by چاند بابو »

جی محترم زاہد بھائی.
اس تھیم میں جو گوگل ایڈز نظر آ رہے ہیں وہ جب آپ اپنی تھیم انسٹال کریں گے تو نظر نہیں آئیں گے.
اور رہا Footer لنکس کا معاملہ تو تھیم میں یہ لائن تلاش کیجئے گا.

Code: Select all

© 2013 | Designed By  Templateism | Cricket52
اب یا تو اپنے تھیم کی اس لائن میں مناسب ترامیم کر لیں اور اگر اسے بالکل ختم کرنا ہے تو اس لائن کو حذف کر دیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: بلاگر تھیم میں ایڈیٹنگ کرنے کے لیے مدد درکار ہے

Post by محمد اسفند »

چاند بابو wrote:جی محترم زاہد بھائی.
اس تھیم میں جو گوگل ایڈز نظر آ رہے ہیں وہ جب آپ اپنی تھیم انسٹال کریں گے تو نظر نہیں آئیں گے.
اور رہا Footer لنکس کا معاملہ تو تھیم میں یہ لائن تلاش کیجئے گا.

Code: Select all

© 2013 | Designed By  Templateism | Cricket52
اب یا تو اپنے تھیم کی اس لائن میں مناسب ترامیم کر لیں اور اگر اسے بالکل ختم کرنا ہے تو اس لائن کو حذف کر دیں.

بھائی پہلے ایک یاسر بھائی ہوتے تھے انہوں‌نے اردو میں تھیم کنورٹ کی تھی کافی ساری ایک دن وہ اردو سے ناراض ہو گے اب تک نہی مانے
آپ کے پاس ان کی تھیم ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بلاگر تھیم میں ایڈیٹنگ کرنے کے لیے مدد درکار ہے

Post by چاند بابو »

کونسے یاسر بھائی.
ایک تو مرزا یاسر صاحب ہیں اور وہ تو اردو سے بالکل ناراض نہیں ہیں اور نا ہی اردونامہ سے ناراض ہیں.
باقی میرے پاس کوئی اردو تھیم نہیں ہے.
البتہ ان لنکس پر آپ کو کچھ اردو ٹیمپلیٹ مل سکتے ہیں.

[link]http://butemplates.blogspot.com/2012/11 ... but-2.html[/link]

[link]http://urdublogger.blogspot.com/[/link]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: بلاگر تھیم میں ایڈیٹنگ کرنے کے لیے مدد درکار ہے

Post by رضی الدین قاضی »

محمد اسفند wrote:
چاند بابو wrote:جی محترم زاہد بھائی.
اس تھیم میں جو گوگل ایڈز نظر آ رہے ہیں وہ جب آپ اپنی تھیم انسٹال کریں گے تو نظر نہیں آئیں گے.
اور رہا Footer لنکس کا معاملہ تو تھیم میں یہ لائن تلاش کیجئے گا.

Code: Select all

© 2013 | Designed By  Templateism | Cricket52
اب یا تو اپنے تھیم کی اس لائن میں مناسب ترامیم کر لیں اور اگر اسے بالکل ختم کرنا ہے تو اس لائن کو حذف کر دیں.

بھائی پہلے ایک یاسر بھائی ہوتے تھے انہوں‌نے اردو میں تھیم کنورٹ کی تھی کافی ساری ایک دن وہ اردو سے ناراض ہو گے اب تک نہی مانے
آپ کے پاس ان کی تھیم ہیں
یاسر بھائی اب بھی ہیں ، اور انہوں نے غلطی سے اپنا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا ہے

وہ اردو سے ناراض ہر گز نہیں ہے.

یاسر بھائی نے ایک میل کے ذریعے مجھے جو بات بتائی تھی وہ درج ذیل ہے.

"بھائی بد قسمتی سے کچھ روز پہلے میں نے اپنا جی میل اکاونٹ ڈلیٹ کر دیا جب بلاگ چیک کیا تو وہ بھی ساتھ ہی ڈلیٹ ہو گیا تھا ریکور کرنے کی بہت کوشش کی لیکن کیونکہ ان پڑھ سا بندہ ہوں نہیں کر پایا
اور اس بات کا مجھے خود بہت افسوس ہے "
[center]Image[/center]
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: بلاگر تھیم میں ایڈیٹنگ کرنے کے لیے مدد درکار ہے

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
چاند بھائی footer تو مل کیا تھا لیکن اس کو جب حذف کریں تو بھی نظر آتا ہے کوئی اور ایڈریس لگائیں پھر بھی یہ ہی نظر آتا ہے
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بلاگر تھیم میں ایڈیٹنگ کرنے کے لیے مدد درکار ہے

Post by چاند بابو »

آپ اپنے بلاگ کا یوزر نیم اور پاسورڈ مجھے ذاتی پیغام میں بھیج دیں اور ساتھ میں جو لنک لگانے ہیں وہ بھی بھیج دیں میں کر دوں گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: بلاگر تھیم میں ایڈیٹنگ کرنے کے لیے مدد درکار ہے

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
یہ لیں چاند بھائی یہ تھیم ہے
[link]http://www.templateism.com/2013/08/cric ... plate.html[/link]
Image
a> © 2013 | Designed By Templateism | Cricket52

یہ لائن ہے اس کو کیسے
chamge krinآپ بتائیں اس کی جگہ کوئی اور لکھیں تو پھر بھی یہ ہو آتا ہے
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بلاگر تھیم میں ایڈیٹنگ کرنے کے لیے مدد درکار ہے

Post by چاند بابو »

زاہد بھیا تھیم کی فائل کو پورا دیکھنے کے بعد ہی کچھ بتایا جا سکتا ہے.
اگر آپ یوزر نیم اور پاسورڈ نہیں بھی دینا چاہتے تو پھر بھی اپنے تھیم کا بیک اپ لے کر مجھے وہ بیک اپ میسج کر دیں میں اس میں سے دیکھ کر بتا سکتا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: بلاگر تھیم میں ایڈیٹنگ کرنے کے لیے مدد درکار ہے

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
چاند بھائی ان باکس چیک کریں
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بلاگر تھیم میں ایڈیٹنگ کرنے کے لیے مدد درکار ہے

Post by چاند بابو »

جی میں‌ انباکس چیک کر چکا ہوں اب آپ اپنا انباکس چیک کریں اور مجھے Access دیں تاکہ میں وہ فائل ڈاونلوڈ کر سکوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”