بلاگر تھیم درکار ہے

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

بلاگر تھیم درکار ہے

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بھائی جان مجھے ایسا بلاگر تھیم درکار ہے جو ایک تصویر کا بلاگ پوسٹ میں مکمل شو کریں..
یعنی اگر کو پوسٹر لگایا جائے تو کا ویو مکمل فرنٹ پیج پر آئے
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بلاگر تھیم درکار ہے

Post by چاند بابو »

زاہد بھیا میرے خیال میں اس کے لئے بلاگر کا کوئی بھی ڈیفالٹ تھیم لگا لیں یہ کام کرے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: بلاگر تھیم درکار ہے

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
چاند بھی کوئی تھیم کا لنک شیئر کر دیں
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بلاگر تھیم درکار ہے

Post by چاند بابو »

یہ لیں‌ زاہد بھیا یہ ایک تھیم ہے اچھا ہے لائیٹ بھی ہے اور دکھتا بھی اچھا ہے.

ڈیمو دیکھنے کے لئے کلک کیجئے
ٹیمپلیٹ ڈاونلوڈ کیجئے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: بلاگر تھیم درکار ہے

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
جزاک اللہ چاند بھائی
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بلاگر تھیم درکار ہے

Post by چاند بابو »

چلئے شکر ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہو چکا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”