بلا گر میں مدد درکار ہے

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

بلا گر میں مدد درکار ہے

Post by محمد اسفند »

میں ny تصویر میں جو جگہ مارک کی ہے میں اسے تبدیل کرنا چاہتا ہوں کیسے کروں
Image

Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بلا گر میں مدد درکار ہے

Post by چاند بابو »

Blogger main template or phir edit html main jain or wahan in main se koi aik link search karain gy to ye sari navigation links k sath mil jay gi wahan se carefully check kar k change kar lain.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: بلا گر میں مدد درکار ہے

Post by محمد اسفند »

چاند بابو wrote:Blogger main template or phir edit html main jain or wahan in main se koi aik link search karain gy to ye sari navigation links k sath mil jay gi wahan se carefully check kar k change kar lain.
ویسے ان کو کہتے کیا ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بلا گر میں مدد درکار ہے

Post by چاند بابو »

اسے مینو Menu کہتے ہیں.

یہ تو مل گی ہیں اگر کسی پوسٹ کی اس میں شامل کرنا ہو تو کیسے کروں مثلا میں اگر کوئی پوسٹ کسی کلئے مخصوص کرنی ہو تو؟
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: بلا گر میں مدد درکار ہے

Post by محمد اسفند »

muhammadasfand wrote:

کیا آپ جلدی بتا سکتے ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بلا گر میں مدد درکار ہے

Post by چاند بابو »

دراصل بلاگر میں یہ مینو کسی پوسٹ یا خاص کیٹگری کے لئے خود کار طریقے سے مخصوص نہیں ہو سکتی ہے اس کے لئے آپ کو بلاگر کے ٹیگز کا انتخاب کرنا ہو گا یعنی جب پوسٹ لکھیں گے تو اس میں جو ٹیگز استعمال کیئے گئے ہیں ان میں سے کسی ایک ٹیگ کے ساتھ اس مینو آئیٹم کا لنک دیا جا سکتا ہے.
یعنی اگر آپ کی پوسٹ موبائل فون کے بارے میں ہے تو آپ ٹیگز میں موبائل فون کا ٹیگ استعمال کریں گے اور اس مینو میں اس ٹیگ کو لنک کر دیں گے اب اس لنک کو دبانے سے تمام وہ پوسٹیں کھل جائیں گی جن میں‌ موبائل فون کا ٹیگ استعمال ہوا ہو گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: بلا گر میں مدد درکار ہے

Post by محمد اسفند »

چاند بابو wrote:دراصل بلاگر میں یہ مینو کسی پوسٹ یا خاص کیٹگری کے لئے خود کار طریقے سے مخصوص نہیں ہو سکتی ہے اس کے لئے آپ کو بلاگر کے ٹیگز کا انتخاب کرنا ہو گا یعنی جب پوسٹ لکھیں گے تو اس میں جو ٹیگز استعمال کیئے گئے ہیں ان میں سے کسی ایک ٹیگ کے ساتھ اس مینو آئیٹم کا لنک دیا جا سکتا ہے.
یعنی اگر آپ کی پوسٹ موبائل فون کے بارے میں ہے تو آپ ٹیگز میں موبائل فون کا ٹیگ استعمال کریں گے اور اس مینو میں اس ٹیگ کو لنک کر دیں گے اب اس لنک کو دبانے سے تمام وہ پوسٹیں کھل جائیں گی جن میں‌ موبائل فون کا ٹیگ استعمال ہوا ہو گا.
میں نے اس کے بارے میں تلاش کیا مگر مجھے اس کا صیح طریقے سے پتا نہی چل سکا کیا آپ مجھے اس کی کوئی ویڈیو دے سکتے ہیں‌کے اسے کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بلا گر میں مدد درکار ہے

Post by چاند بابو »

یوٹیوب اگر چل رہی ہے آپ کے پاس تو وہاں تلاش کرو میرے پاس تو یوٹیوب بند ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”