السلام علیکم
امید ہے سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہونگے
مجھے سمپل مشین فورم کو اردو میں انسٹال کرنے سے متعلق مدد درکار ہے
کوئی دوست ہیلپ کر دے
سمپل مشین فورم کو اردو میں انسٹال کرنے سے متعلق مدد درکار ہے
-
- کارکن
- Posts: 17
- Joined: Fri Jan 13, 2012 10:09 am
- جنس:: مرد
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: سمپل مشین فورم کو اردو میں انسٹال کرنے سے متعلق مدد درکا
کیا آپ نے یہ پیکج ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے ؟
[link]http://download.simplemachines.org/?smf ... ;lang=urdu[/link]
[link]http://download.simplemachines.org/?smf ... ;lang=urdu[/link]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سمپل مشین فورم کو اردو میں انسٹال کرنے سے متعلق مدد درکا
لیجئے جناب اس سے جلدی مدد ملنا تو شاید کہیں بھی ممکن نہیں ہے جتنی جلدی آپ کو ملنا شروع ہو چکی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو