اس قسم کیا خصوصیات والا تھیم درکار ہے

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

اس قسم کیا خصوصیات والا تھیم درکار ہے

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بھائیوں مجھے کچھ اس طرح کی ویب سائٹ بنانی ہیں جس میں یہ تمام خصوصیات موجود ہو لیک دیکھ لیں
یہ خصوصیات چاہے wordpress میں ہو یا joomla میں
[link]http://yzcorppk.trustpass.alibaba.com/p ... oader.html[/link]
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اس قسم کیا خصوصیات والا تھیم درکار ہے

Post by چاند بابو »

میاں صاحب یہ Alibaba.com کی Affiliation سائیٹ ہے اور اس کا تھیم میرے خیال میں Alibaba.com والوں کے پاس ہوتا ہو گا اور شاید وہ اپنی ہر Affiliated سائیٹ کو مفت دیتے ہوں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اس قسم کیا خصوصیات والا تھیم درکار ہے

Post by میاں محمد اشفاق »

کیا مجھے مخاطب کیا گیا ہے :^) :^)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اس قسم کیا خصوصیات والا تھیم درکار ہے

Post by چاند بابو »

نہیں کیا پوری دنیا میں آپ ہی ایک میاں ہیں اور کسی کو میاں کہہ کر مخاطب نہیں کیا جا سکتا ہے.
ہم تو اپنے دادا جی اور نانا جی اور پڑنانا جی کو بھی میاں جی ہی کہتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: اس قسم کیا خصوصیات والا تھیم درکار ہے

Post by zahidartist »

میں نے اس مکمل سائٹ کی بات نہیں کی جو صفہ میں نے دیا ہے اس میں جو سٹائل ہیں میں اس طرح کی سائٹ کی بات کر رہا ہو
Jahad Is Our Way
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اس قسم کیا خصوصیات والا تھیم درکار ہے

Post by میاں محمد اشفاق »

چاند بابو wrote:نہیں کیا پوری دنیا میں آپ ہی ایک میاں ہیں اور کسی کو میاں کہہ کر مخاطب نہیں کیا جا سکتا ہے.
ہم تو اپنے دادا جی اور نانا جی اور پڑنانا جی کو بھی میاں جی ہی کہتے ہیں.
نہیں کیا کیوں نہیں کیا چاند بھائی کبھی کبھی ہمیں بھی یاد کر لیا کریں!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اس قسم کیا خصوصیات والا تھیم درکار ہے

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:
چاند بابو wrote:نہیں کیا پوری دنیا میں آپ ہی ایک میاں ہیں اور کسی کو میاں کہہ کر مخاطب نہیں کیا جا سکتا ہے.
ہم تو اپنے دادا جی اور نانا جی اور پڑنانا جی کو بھی میاں جی ہی کہتے ہیں.
نہیں کیا کیوں نہیں کیا چاند بھائی کبھی کبھی ہمیں بھی یاد کر لیا کریں!
کبھی کبھی کی بات کی ہے نہ، چلو اب کبھی کبھی ہی یاد کرایا کرو p:a:t:a:i
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: اس قسم کیا خصوصیات والا تھیم درکار ہے

Post by zahidartist »

بچے کو اب اتنا نہ ماریں ;(
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اس قسم کیا خصوصیات والا تھیم درکار ہے

Post by چاند بابو »

زاہد بھائی اپنا ذاتی پیغام چیک کر لیں کچھ تھیمز بھیجے ہیں بتایئے کیا یہ آپ کی ضرورت پوری کرتے ہیں یا نہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: اس قسم کیا خصوصیات والا تھیم درکار ہے

Post by zahidartist »

بھائی جان بہت شکریہ
Jahad Is Our Way
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اس قسم کیا خصوصیات والا تھیم درکار ہے

Post by شازل »

ایسی خصوصیات ڈالی جاسکتی ہیں لیکن ایک اسٹیٹک ویب سائیٹ میں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اس قسم کیا خصوصیات والا تھیم درکار ہے

Post by چاند بابو »

میں نے انہیں ایک ورڈپریس سائیٹ کا مشورہ دیا ہے اور ایک تھیم ڈھونڈ کر دیا ہے جو ان کی ضرورت پوری کر سکتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”