ویب سائٹ نستعلیق میں نظر ائے چاہے کسی نے نستعلیق فونٹس انسٹا

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

ویب سائٹ نستعلیق میں نظر ائے چاہے کسی نے نستعلیق فونٹس انسٹا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بھائی جان میرا ایک اردو بلاگ ہے میں یہ چاہتا ہوں کے اس کی تحریر ہر ایک کو نستعلیق میں نظر ائے
چاہے کسی نے نستعلیق فونٹس انسٹال نہ بھی کیے ہوں
مثلا یہ ویب سائٹ
http://www.nawaiwaqt.com.pk/national/05-Feb-2013/172830
Jahad Is Our Way
پاکستانی
کارکن
کارکن
Posts: 33
Joined: Sat Aug 22, 2009 9:00 am
جنس:: مرد
Location: Pakistan
Contact:

Re: ویب سائٹ نستعلیق میں نظر ائے چاہے کسی نے نستعلیق فونٹس ا

Post by پاکستانی »

اپنے ویب سرور پر نستعلیق فونٹس کو محفوظ کر لیں اور اپنے کوڈ میں‌ان کو کال کر لیں،
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ویب سائٹ نستعلیق میں نظر ائے چاہے کسی نے نستعلیق فونٹس ا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
میں بلاگر استعمال کر راہا ہو اور اس میں یہ کیسے ممکن ہے زرہ تفصیل سے بتا دیں ..
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ویب سائٹ نستعلیق میں نظر ائے چاہے کسی نے نستعلیق فونٹس ا

Post by چاند بابو »

شاید بلاگر پر یہ ممکن نہیں.
مگر مجھے اس کا اچھی طرح علم نہیں ہے اس لئے کوئی ماہر ہی بہتر رائے دے سکتا ہے.
پاکستانی بھیا اگر اس موضوع پر ایک ٹوٹیوریل لکھ دیں تو بہت سارے لوگوں کا بھلا ہو سکتا ہے.

یعنی فونٹس ویب سرور پر رکھنے سے کیا مراد ہے اور انہیں کیسے کال کیا جائے گا.
شاید اس مقصد کے لئے @font-face کی کمانڈ استعمال ہوتی ہے اس سے زیادہ مجھے خود کچھ نہیں پتہ ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پاکستانی
کارکن
کارکن
Posts: 33
Joined: Sat Aug 22, 2009 9:00 am
جنس:: مرد
Location: Pakistan
Contact:

Re: ویب سائٹ نستعلیق میں نظر ائے چاہے کسی نے نستعلیق فونٹس ا

Post by پاکستانی »

میں نے بلاگر پر کبھی کام نہیں کیا، اگر وہ ٹیمپلیٹ سی ایس ایس ایڈیٹ کی سہولت دیتے ہیں تو شاید فونٹ فیس (سی ایس ایس) کمانڈ کام کرجائے اس کے لئے آپ کسی بھی سرور پر موجود فونٹ کا لنک دے دیں تو کام ہو جائے گا.
میں سمجھا تھا سیلف ہوسٹڈ ویب کے بارے میں بات کر رہے ہیں میری رائے بھی اسی حوالے سے تھی.
ٹوٹیوریل لکھنے کے حوالے سے جلد وقت نکالنے کی کوشش کرتا ہوں.
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ویب سائٹ نستعلیق میں نظر ائے چاہے کسی نے نستعلیق فونٹس ا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
جی بھائی ٹوٹیوریل بنائیں اور اگر ہو سکے تو بلاگ کی بھی کوشش کریں
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ویب سائٹ نستعلیق میں نظر ائے چاہے کسی نے نستعلیق فونٹس ا

Post by چاند بابو »

جی پاکستانی بھیا بہت بہت شکریہ آپ کے ٹیوٹوریل کا انتظار رہے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ویب سائٹ نستعلیق میں نظر ائے چاہے کسی نے نستعلیق فونٹس ا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
ٹیوٹوریل کا انتظار رہے گا.
Jahad Is Our Way
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”