بلاگنگ کی تھیمز

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

بلاگنگ کی تھیمز

Post by محمد اسفند »

بلاگنگ کی تھیمز درکار ہیں اگر بھائی یاسر کی مل جایئں تو اچھا ہو گا.
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: بلاگنگ کی تھیمز

Post by محمد اسفند »

اردو میں ہوں...............
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بلاگنگ کی تھیمز

Post by چاند بابو »

یہاں دیکھئے شاید آپ کی مدد ہو سکے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بلاگنگ کی تھیمز

Post by نورمحمد »

شکریہ چاند بھائی .

مگر یہاں تو سب ورڈ پریس کی تھیمس ہیں . . بلاگر کے بارے میں کچھ بتا دیجئے .

ویسے جناب یاسر علی صاحب نے اس پر بہت کام کیا تھا .. مگر پتہ نہیں آج کل ان کا بلاگ اوپن نہیں ہو رہا ہے . اور نہ ہی ان کی کچھ خبر ہے . . .
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: بلاگنگ کی تھیمز

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بلاگر تھیمز
http://btemplates.com
Jahad Is Our Way
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: بلاگنگ کی تھیمز

Post by رضی الدین قاضی »

نورمحمد wrote:شکریہ چاند بھائی .

مگر یہاں تو سب ورڈ پریس کی تھیمس ہیں . . بلاگر کے بارے میں کچھ بتا دیجئے .

ویسے جناب یاسر علی صاحب نے اس پر بہت کام کیا تھا .. مگر پتہ نہیں آج کل ان کا بلاگ اوپن نہیں ہو رہا ہے . اور نہ ہی ان کی کچھ خبر ہے . . .

نور بھائی محترم یاسر بھائی نے غلطی سے اپنا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا.

اس لیئے اوپن نہیں ہو رہا ہے.

ویسے آپ کوئی فری تھیم جو آپ کو پسند ہو اسے اردوا نے کی کوشیش کیوں نہیں کرتے.
[center]Image[/center]
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: بلاگنگ کی تھیمز

Post by محمد اسفند »

رضی الدین قاضی wrote:
نورمحمد wrote:شکریہ چاند بھائی .

مگر یہاں تو سب ورڈ پریس کی تھیمس ہیں . . بلاگر کے بارے میں کچھ بتا دیجئے .

ویسے جناب یاسر علی صاحب نے اس پر بہت کام کیا تھا .. مگر پتہ نہیں آج کل ان کا بلاگ اوپن نہیں ہو رہا ہے . اور نہ ہی ان کی کچھ خبر ہے . . .

نور بھائی محترم یاسر بھائی نے غلطی سے اپنا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا.

اس لیئے اوپن نہیں ہو رہا ہے.

ویسے آپ کوئی فری تھیم جو آپ کو پسند ہو اسے اردوا نے کی کوشیش کیوں نہیں کرتے.
کون کرے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: بلاگنگ کی تھیمز

Post by رضی الدین قاضی »

آپ بھی کر سکتے ہیں محمد بھائی

آپ درج ذیل لنک سے تھیم ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں.

http://www.4shared.com/folder/8U4bdEfF/_online.html
[center]Image[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: بلاگنگ کی تھیمز

Post by علی عامر »

شاید چاند بابو اس ویب سائیٹ کو بھول گئے ہیں n;a;n;a


اردو تھیمز ڈاٹ کام

urduthemes.com
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”