ورڈ پریس کے تھیم کو اردو میں کنورٹ کرنے میں مدد درکار ہے.

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
نعیم الرحمن
کارکن
کارکن
Posts: 3
Joined: Sun Oct 28, 2012 3:33 pm
جنس:: مرد

ورڈ پریس کے تھیم کو اردو میں کنورٹ کرنے میں مدد درکار ہے.

Post by نعیم الرحمن »

اس تھیم کو میں جہاں تک ہو سکا اردو میں کر چکا ہوں. لیکن یہ مکمل نہیں ہے کیا کوئی بھائی اس میں میری مدد کر سکتا ہے.

[link]https://rapidshare.com/files/2359521850/gazette.zip[/link]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈ پریس کے تھیم کو اردو میں کنورٹ کرنے میں مدد درکار ہے

Post by چاند بابو »

محترم نعیم الرحمٰن صاحب اس تھیم کو کہیں اپلوڈ کر کے چلائیں پھر پتہ چلے گا کہ کہاں مدد کی ضرورت ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: ورڈ پریس کے تھیم کو اردو میں کنورٹ کرنے میں مدد درکار ہے

Post by عبیداللہ عبید »

چاند بابو wrote:محترم نعیم الرحمٰن صاحب اس تھیم کو کہیں اپلوڈ کر کے چلائیں پھر پتہ چلے گا کہ کہاں مدد کی ضرورت ہے.
ماموں ! آپ سے دو چیزوں میں مدد کی ضرورت ہے ۔ کیا ذاتی پیغام کے ذریعے رابطہ کرلوں ؟اگر آپ فارغ ہیں ۔
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”