میرا بلاگ open نہیں ہو رہا

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

میرا بلاگ open نہیں ہو رہا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
میرے بلاگ کا front end open نہیں ہو رہا جبکہ اس کا backend open ہو رہا ہے یہ کیا مسلہ ہے کوئی بھائی بتا سکتا ہے
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرا بلاگ open نہیں ہو رہا

Post by چاند بابو »

لیکن اب تو کھل رہا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: میرا بلاگ open نہیں ہو رہا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
چاند بھی میرا بلاگ loding کرتا رہتا پر جا کے کہی ادھا open ہوتا ہے لیکن مکمل open نہیں ہو رہا
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: میرا بلاگ open نہیں ہو رہا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a

السلام و علیکم
بھائی جان میں نے بلاگ سپاٹ پر ایک بلاگ بنایا ہے بلاگ چلانے کا مزہ بھی بہت آ رہا تھا اور سب سے اچھی بات یہ کہ بہت جلد open ہو جاتا تھا لیکن تین چار دن ہو گئے ہیں مکمل open نہیں ہو تا کافی دیر تک loding کرتا رہتا ہے دس بیس منٹ باد صرف بلاگ کا text openہو تا ہے لیکن تصویریں نہیں openہو تی
یہ بلاگ ہے
Jahad Is Our Way
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میرا بلاگ open نہیں ہو رہا

Post by میاں محمد اشفاق »

بھائی جان آپکے انٹر نیٹ میں‌کوئی پرابلم ہو گی کیونکہ یہاں سعودی عرب میں تو بلکل ٹھیک اوپن ہو رہا ہے..
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: میرا بلاگ open نہیں ہو رہا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بھائی جان میں نے اپنے دوست کے کمپیوٹر پر بھی chekکیا ہے مکمل نہیں open ہو رہا
Jahad Is Our Way
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میرا بلاگ open نہیں ہو رہا

Post by میاں محمد اشفاق »

Image


Image

پیج کا پہلا اور آخری حصہ لگا رہا ہوں بیچ والا بھی بلکل ٹھیک شو ہو رہا ہے۔۔۔۔۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرا بلاگ open نہیں ہو رہا

Post by چاند بابو »

جی بالکل میرے پاس بھی یہاں بالکل درست کھل رہا ہے.
زاہد بھیا آپ اپنے نیٹ کو چیک کروائیں.
یہاں تو سب درست ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: میرا بلاگ open نہیں ہو رہا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
آپ بھائیوں کا بہت بہت شکریہ
Jahad Is Our Way
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”