بلاگ سپاٹ میں paid ڈومین سٹ کرنا

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

بلاگ سپاٹ میں paid ڈومین سٹ کرنا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بھائی جان میں آپ سے کچھ سوال پوچھنا چاہتا ہو سوال یہ ہیں

1. کیا بلاگ سپاٹ پر paid ڈومین سٹ کرنے سے اس بلاگ کا اپنا url .مثلا blogspot بھی کام کرتا ہے یا کے وہ بند ہو جاتا ہے

2. کیا بلاگ سپاٹ پر paid ڈومین لگانے کے بعد اس میں یہ option رہ جاتی ہے کہ اس میں فورم بنایا جا سکے جس طرح اردو نامہ کا فورم ہیں

3. ایک اہم سوال

جب ڈومین خرید لے اور اس کا ایک سال پورہ ہو جائے تو اکسر دیگھا گیا ہے کے ویب سائٹ پے اکونٹ سسپینڈڈ کا میسج آ جاتا ہے کیا اس سے اس ویب سائٹ پر موجود data deleteکر دیتی ہے پوسٹنگ کپنی
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: بلاگ سپاٹ میں paid ڈومین سٹ کرنا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
کوئی بھائی جواب دے دو
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بلاگ سپاٹ میں paid ڈومین سٹ کرنا

Post by چاند بابو »

جی جناب جواب دینے کے لئے بندہ ناچیز حاضر ہے۔

سب سے پہلی بات کہ پیڈ ڈومین سیٹ کرنے کے بلاگ اسپاٹ کا اپنا یوآر ایل کام کرنا بند کر دیتا ہے اور جو بھی یہ ایڈریس کھولتا ہے اسے آپ نے نئے ایڈریس پر ری ڈائریکٹ کر دیا جاتا ہے۔
اس کے بعد آپ نے فورم کا پوچھا تو محترم فورم کی آپشن بلاگ اسپاٹ یا ڈومین سے متعلقہ نہیں ہے بلکہ آپ کی ہوسٹنگ سے متعلقہ ہے۔
اگر آپ کے پاس ہوسٹنگ نہیں ہے اور صرف بلاگ اسپاٹ کا استعمال ہو رہا ہے تو فورم نہیں بن پائے گا کیونکہ بلاگ اسپاٹ والے سپیس صرف بلاگ کے لئے دیتے ہیں فورم کے لئے ان سے سپیس نہیں مل سکے گی۔
مگر اگر آپ کے پاس ہوسٹنگ سپیس موجود ہے تو پھر آپ چاہے ایک ہی ڈومین پر ایک ہزار فورم بنایئے صرف اس کا سب ڈومین تبدیل کرتے جائیں یا اسے جیسے اردونامہ نے کیا ہے کہ اپنے یورآر ایل کے بعد فورم کی ڈائریکٹری پر فورم سیٹ کیاہے اسی طرح آپ بھی یہ کام کر سکتے ہیں۔

اور رہا سب سے آخری سوال کہ ایک سال پورا ہونے کے بعد اکاونٹ سسپنڈ کر دیا جاتا ہے تو میرے بھائی جب آپ نے پیسے ہی ایک سال کے جمع کروانے ہیں تو پھر اکاونٹ سسپنڈ ہو گا ہی ۔ آپ کو چاہئے کہ سال پورا ہونے سے کچھ دن پہلے یا سال پورا ہونے کے فورا بعد اگلے سال کے لئے پے منٹ کر دیں۔
اور آخری بات ڈیٹا ضائع ہونے یا نا ہونے والی بات تو محترم ڈیٹا ڈومین پر نہیں بلکہ ہوسٹنگ اکاونٹ پر موجود ہوتا ہے اور اگر آپ کا ڈومین اکاونٹ سسپنڈ ہو چکا ہے تو آپ کا ڈیٹا پھر بھی محفوظ ہو گا مگر اگر ہوسٹنگ اکاونٹ سسپنڈ ہو چکا ہے تو ڈومین چاہے اگلے دس سال کے لئے موجود ہو آپ کا ڈیٹا ضائع ہو جائے گا۔بہرحال پھر بھی سسپنشن دوبارہ سے پے منٹ کرکے بحال کی جا سکتی ہے مگر اگر آپ کا اکاؤنٹ ٹرمینیٹ ہو چکا ہے تو پھر کچھ نہیں کیا جا سکتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: بلاگ سپاٹ میں paid ڈومین سٹ کرنا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
مختصر::::: میں یہ چاہتا ہوں کے میرا بلاگ سپاٹ یہ ہو www.abc.com اور فورم اس طرح ہو www.abc.com/forum کیا ایسا ممکن ہے
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بلاگ سپاٹ میں paid ڈومین سٹ کرنا

Post by چاند بابو »

اس کا وہی جواب ہے کہ اگر تو آپ کا فورم کسی ہوسٹنگ پر موجود ہو گا تو ایسا بالکل ممکن ہے.
دوسری صورت میں نہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: بلاگ سپاٹ میں paid ڈومین سٹ کرنا

Post by zahidartist »

اگر میں ڈومین اور ہوسٹنگ خرید لو تو کیا ایسا ممکن ہے کہ میرا بلاگ www.abc.comہو جائے اور فورم www.abc.com/forum بن جائے
Jahad Is Our Way
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”