ورڈپریس پر فائل اپلوڈ فارم پلگ ان

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

ورڈپریس پر فائل اپلوڈ فارم پلگ ان

Post by محمد شعیب »

مجھے ایک کلائنٹ نے ایسا فارم بنانے کو کہا جس پر یوزر اپنی تصویر اور ڈاکومنٹس بھی اپلوڈ کر سکے۔ میں کافی دن تک اس کے لئے سرگرداں رہا۔ ماجد بھائی سے اس سلسلے میں فون پر بھی بات ہوئی۔
بالآخر ایک بہت ہی زبردست پلگ ان مل گیا۔ اس پلگ ان کا فری ورژن بھی بہت زبردست ہے۔ پلگ ان کا نام ہےCaldera Forms اس کا لنک یہ ہے
Caldera Forms – More Than Contact Forms

اس پلگ ان میں بہت زیادہ فیلڈز ہیں۔ سب سے بہترین فائل اپلوڈ کی فیلڈز ہیں۔ ورڈ پریس ویب سائٹ ڈیزائنرز کے لئے یہ ایک تحفے سے کم نہیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈپریس پر فائل اپلوڈ فارم پلگ ان

Post by چاند بابو »

بہت خوب شعیب بھیا مبارک ہو۔
کیا اس میں فارم کی ٹریکنگ کی سہولت بھی موجود ہے جیسا کہ آپ کو چاہئے تھا؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ورڈپریس پر فائل اپلوڈ فارم پلگ ان

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:بہت خوب شعیب بھیا مبارک ہو۔
کیا اس میں فارم کی ٹریکنگ کی سہولت بھی موجود ہے جیسا کہ آپ کو چاہئے تھا؟
نہیں ماجد بھائی
ٹریکنگ سسٹم تو ابھی نہیں ہے۔ لیکن فائلز اپلوڈ کا مسئلہ حل ہو گیا ہے۔
اور پیمنٹ کے لئے پے پال اکاؤنٹ استعمال کر رہے ہیں۔ لیکن پے پال سے پاکستانی بنک یا ماسٹر، کریڈٹ کارڈ میں ٹرانسفر کا تجربہ ابھی نہیں کیا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈپریس پر فائل اپلوڈ فارم پلگ ان

Post by چاند بابو »

محمد شعیب wrote:
اور پیمنٹ کے لئے پے پال اکاؤنٹ استعمال کر رہے ہیں۔ لیکن پے پال سے پاکستانی بنک یا ماسٹر، کریڈٹ کارڈ میں ٹرانسفر کا تجربہ ابھی نہیں کیا۔
میرے خیال میں پے پال سے پاکستانی بنک اکاؤنٹ میں پیسے ٹرانسفر نہیں ہو سکتے ہیں۔
البتہ کریڈیٹ کارڈ کا کچھ کہہ نہیں سکتا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ورڈپریس پر فائل اپلوڈ فارم پلگ ان

Post by محمد شعیب »

جی بالکل
بنک اکاؤنٹ میں تو نہیں ہوتے لیکن شاید کریڈٹ کارڈ میں ہو سکتے ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈپریس پر فائل اپلوڈ فارم پلگ ان

Post by چاند بابو »

ٹرائی کیجئے گا اور پھر یہاں‌بھی ضرور بتایئے گا تاکہ مجھ سمیت دوسرے لوگ بھی فائدہ اٹھا سکیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ورڈپریس پر فائل اپلوڈ فارم پلگ ان

Post by محمد شعیب »

پے پال پاکستانی ماسٹر کارڈ تو نہیں لے رہا۔ پاکستانی کریڈٹ کارڈ ابھی ٹرائی نہیں کیا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ورڈپریس پر فائل اپلوڈ فارم پلگ ان

Post by محمد شعیب »

یہ پلگ ان اب ورڈ پریس کی آفیشل ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اسے استعمال نہ کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈپریس پر فائل اپلوڈ فارم پلگ ان

Post by چاند بابو »

محمد شعیب wrote: Wed Dec 28, 2022 2:31 am یہ پلگ ان اب ورڈ پریس کی آفیشل ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اسے استعمال نہ کریں
جی بھائی بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”