ورڈ پریس میں کلر تبدیل کرنا ہے

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

ورڈ پریس میں کلر تبدیل کرنا ہے

Post by محمد اسفند »

اسلام علیکم کافی دیر بعد حاضری ہوئی ہے مایوس نہ کیجئے گا
مسئلہ یہ ہے کہ ایک ویب سائٹ پر کام کر رہا ہوں اس میں سب کام مکمل کر لیا ہے اب مسئلہ یہ آ رہا ہے کہ جو اصل قمیت ہے وہ تو کراس لائن کے ساتھ نظر آ رہی ہے جبکہ جو موجودہ قمیت اس کے فونٹ کا رنگ سفید ہو گیا ہے جس کی وجہ سے وہ نظر نہیں آ رہی برائے مہربانی اس کا کوئی حل بتا دیں
سائٹ کا لنک
https://mentorfashionclub.com
Image
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈ پریس میں کلر تبدیل کرنا ہے

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

اسفند صاحب آپ کا مسئلہ شاید حل ہو چکا ہے کیونکہ میں نے آپ کی ویب سائیٹ دیکھی ہے اور وہاں پر دونوں‌قیمتیں بلیک رنگ میں نظر آ رہی ہیں اور درست نظر آ رہی ہیں۔
اگر میرے دیکھنے میں‌ کوئی مسئلہ ہے تو پلیز بتائیں اصل مسئلہ ہے کس لنک پر۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈ پریس میں کلر تبدیل کرنا ہے

Post by چاند بابو »

ویسے ایک اور مسئلہ نظر آیا ہے شاید آپ کے پاس نظر آ رہا ہے یا نہیں۔
سائیڈ بار پر سوشل میڈیا کے آئیکون نظر نہیں آ رہے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈ پریس میں کلر تبدیل کرنا ہے

Post by چاند بابو »

کیا آپ کے خیال میں آپ کے شاپ صفحات کا ہیڈر درست ہے؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈ پریس میں کلر تبدیل کرنا ہے

Post by چاند بابو »

مائی اکاؤنٹ کے لاگ ان صفحہ پر موجود فارم میں ٹیکسٹ اور بیک گراونڈ کلر تقریبا ایک جیسا ہے جسے تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈ پریس میں کلر تبدیل کرنا ہے

Post by چاند بابو »

کنٹکٹ فارم میں بھی یہی مسئلہ موجود ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: ورڈ پریس میں کلر تبدیل کرنا ہے

Post by محمد اسفند »

شکریہ چاند بابو جی یہ ٹحیک ہو گیا ہے اس ویب سائٹ پر دوست کام کر رہا ہے ابھی کیونکہ مجھے شروع سے ہی یہ تھیم پسند نہیں تھی اب میں الگ بنا رہا ہوں وہ الگ باقی آپ کی رائے میں اس تک پہنچا دیتا ہوں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ورڈ پریس میں کلر تبدیل کرنا ہے

Post by محمد شعیب »

اسفند بھائی
میں نے کچھ تھیمز کے ریویو پیش کئے ہیں۔ یہاں چیک کریں
Click Here
ان میں دو ووکامرس تھیمز بھی ہیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈ پریس میں کلر تبدیل کرنا ہے

Post by چاند بابو »

لیکن شعیب بھیا اس ریویو کی اگلی قسط نہیں آئی ابھی تک۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ورڈ پریس میں کلر تبدیل کرنا ہے

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:لیکن شعیب بھیا اس ریویو کی اگلی قسط نہیں آئی ابھی تک۔
ماجد بھائی
پہلے پانچ تھیمز تھیں اب سات ہو گئی ہیں۔ مزید تین تھیمز کے بارے میں سوچ رہا ہوں کہ کونسی ڈالوں
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”