پوسٹس کیٹگری کو پیج میں لگانا

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

پوسٹس کیٹگری کو پیج میں لگانا

Post by محمد شعیب »

میں ورڈ پریس کی ایک کیٹگری کو پیج میں لگانا چاہتا ہوں۔ اس کے لئے یہ شارٹ کوڈ استعمال کیا

Code: Select all

[display-posts category=”blog”]
لیکن یہ شارٹ کوڈ کام نہیں کر رہا۔
اس کا کیا طریقہ کار ہے؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پوسٹس کیٹگری کو پیج میں لگانا

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا صرف یہ کوڈ پیج پر لگانے سے پوسٹس ظاہر نہیں ہوں گی بلکہ اس کے لئے آپ کو پلگ ان بھی انسٹال کرنا پڑے گا۔
اس کام کے لئے ایک مفت دستیاب پلگ ان جو میں ماضی میں استعمال کر چکا ہوں اس کا لنک یہاں ہے ہے۔
یہ پلگ ان آپ کو کافی سارے مختلف آپشنز دیتا ہے چیک کر لیجئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پوسٹس کیٹگری کو پیج میں لگانا

Post by محمد شعیب »

جزاک اللہ ماجد بھائی
ویسے میں نے ایک اور پلگ سے یہ کام کر لیا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پوسٹس کیٹگری کو پیج میں لگانا

Post by چاند بابو »

چلئے اچھا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”