ووکامرس ویب سائٹ پر بلاگ

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

ووکامرس ویب سائٹ پر بلاگ

Post by محمد شعیب »

میں ورڈ پریس ویب سائٹ پر بلاگ بنانا چاہتا ہوں. یہ ای کامرس ویب سائٹ ہے. میں نے پوسٹس کے لئے "بلاگ" کے نام سے کیٹرگی بنا دی ہے. اگر اس کیٹگری کے ساتھ لنک کرتا ہوں تو یو آر ایل اس طرح آتا ہے adan.pk/category/blog میں چاہتا ہوں یو آر ایل اس طرح آئے adan.pk/blog اس کا کوئی حل؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ووکامرس ویب سائٹ پر بلاگ

Post by چاند بابو »

ووکامرس تھیمز کے ساتھ بلاگ کا صفحہ اکثر موجود ہوتا ہے.
اس کے لئے الگ کیٹگری بنانے کی بھی ضرورت نہیں‌ ہوتی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ووکامرس ویب سائٹ پر بلاگ

Post by محمد شعیب »

جی ہاں صفحہ تو موجود ہے. اور اس سے مینیو کو لنک بھی کیا لیکن اس سے لنک کرنے سے تمام پوسٹس نظر آتی ہیں. جبکہ میں ایک خاص کیٹگری کی پوسٹس لانا چاہتا ہوں. اس کا کیا حل ہے؟
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”