ایک ورڈ پریس پر کئی سب ڈومین

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

ایک ورڈ پریس پر کئی سب ڈومین

Post by محمد شعیب »

میں اپنی ورڈ پریس ویب سائٹ پر سب ڈومینز بنانا چاہتا ہوں. جب یوزر براؤزر کی ایڈریس بار میں سب ڈومین لکھے تو وہ پرائمری ڈومین کی طرف ری ڈائریکٹ نہ ہو بلکہ ایڈریس بار میں وہی سب ڈومین رہے.
مثلا میرا ایک ڈومین ہے example.com اب اسی کا ایک سب ڈومین بناتا ہوں subdomain1.example.com اور اس example.com/mobile سے لنک کر دیتا ہوں. لیکن subdomain1.example.com کھولنے پر براؤزر ایڈریس بار میں example.com/mobile نظر نہ آئے بلکہ subdomain1.example.com ہی لکھا رہے. امید ہے میرا سوال سمجھ گئے ہونگے.
میں نے اس بارے میں ورڈ پریس فورم پر پوسٹ کی تھی. وہاں سے جو جواب ملا اسے سمجھنا بھی مشکل ہو رہا ہے.
[link]https://wordpress.org/support/topic/sub ... stallation[/link]
یہ اس پوسٹ کا لنک ہے. کیا کوئی اس سلسلے میں دد کر سکتا ہے ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک ورڈ پریس پر کئی سب ڈومین

Post by چاند بابو »

شیعب بھیا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے اس کا حل میں بتا دوں گا ان شاءاللہ۔
ابھی موبائل سے لاگ ان ہوں زیادہ نہیں لکھ پاؤں گا۔ ان شاءاللہ جلد ہی کمپیوٹر سے لاگ ان کروں گا تو جواب لکھ دوں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایک ورڈ پریس پر کئی سب ڈومین

Post by محمد شعیب »

جزاک اللہ ماجد بھائی
دراصل 3 مرحلے بتلائے ہیں. پہلا کام Create a Network ہے. یہ تو سمجھ آ گیا. دوسرا کام wildcard sub-domain ہے. اس میں یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ سی پینل سے سب ڈومینز بنا لوں یا کچھ او کہہ رہے ہیں. یو ٹیوب پر ویڈیوز میں سب ڈومین کی جگہ *.mywebsite.com لکھ رہے ہیں. کیا یہ سٹار ڈاٹ والا سب ڈومین بنانا ضروری ہے یا اپنے سب ڈومینز بناؤں ؟
تیسرا مرحلہ پلگ ان کا ہے. وہ ابھی نہیں دیکھا. کیونکہ دوسرا ہی پوری طرح سمجھ نہیں آیا.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایک ورڈ پریس پر کئی سب ڈومین

Post by محمد شعیب »

اچھا اب ایک اور فکر لاحق ہو گئی ہے. مذکورہ بالا طریقہ کار جس میں نیٹ ورک بنانا ہوتا ہے، میں بظاہر یہ قباحت ہے کہ پرائمری ڈومین کا یوزر سب ڈومین میں لاگ ان نہیں ہو سکے گا۔ اور پرائمری ڈومین کے پلگ انز، تھیم وغیرہ سب ڈومین پر کام نہیں کریں گے۔ سب ڈومینز کے لئے الگ سیٹنگز کرنی ہونگی۔ میں یہ چاہتا ہوں کہ حقیقت میں تو سب ڈومین کا یو آر ایل ری ڈائیریکٹ ہو رہا ہو لیکن ایڈریس بار میں سب ڈومین ہی نظر آئے۔ تاکہ پرائمری ڈومین کی سیٹنگز سب ڈومینز پر بھی رہیں۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایک ورڈ پریس پر کئی سب ڈومین

Post by محمد شعیب »

اچھا یہ ڈومین ماسکنگ کیا چیز ہے؟ کیا اس سے کام چل سکتا ہے؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک ورڈ پریس پر کئی سب ڈومین

Post by چاند بابو »

اصل میں آپ نے اتنے سارے سوالات ایک ساتھ داغ دیئے ہیں کہ سب کچھ گڈ مڈ ہو گیا ہے.
کیا آپ اس طرح سب ڈومین پر ویب سائیٹ بنانا چاہتے ہیں
یہ لنک دیکھئے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایک ورڈ پریس پر کئی سب ڈومین

Post by محمد شعیب »

ماجد بھائی
ڈومین یو آر ایل تو بالکل ایسا ہی نظر آئے جیسا آپ نے لنک دیا. لیکن اس لنک پر بالکل الگ ویب سائٹ کھل رہی ہے. جب کہ میں سب ڈومین پر اصل ویب سائٹ کا کوئی سیکشن، کیٹیگری، یا پیج رکھنا چاہتا ہوں. یعنی سب ڈومین درحقیقت اصل ویب سائٹ کے کسی سیکشن، کیٹیگری یا پیج کی طرف ری ڈائریکٹ ہو رہا ہو لیکن براؤزر میں یو آر ایل سب ڈومین والا ہی رہے. مثلا آپ نے مجھے ایک سب ڈومین بنا کر دیا تھا blog.pakitservice.com اور اسی ری ڈائریکٹ کیا تھا pakitservice.com/blog سے. جب کوئی blog.pakitservice.com کھولتا تو یو آر ایل تبدیل ہو کر pakitservice.com/blog ہو جاتا.
میں یہ چاہتا ہوں یو آر ایل تبدیل نہ ہو. کیا میری بات سمجھ گئے ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک ورڈ پریس پر کئی سب ڈومین

Post by چاند بابو »

ارے لو میرے خیال میں یہ تو بہت ہی آسان ہے.
یہ پلگ ان چیک کرو. میرے خیال میں آپ جو چاہتے ہیں یہ وہی کرتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک ورڈ پریس پر کئی سب ڈومین

Post by چاند بابو »

اس کے علاوہ ایک اور پلگ ان ہے جو شاید اس سے بہتر کام کرے مگر چوری کا ہے.
یہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایک ورڈ پریس پر کئی سب ڈومین

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:ارے لو میرے خیال میں یہ تو بہت ہی آسان ہے.
یہ پلگ ان چیک کرو. میرے خیال میں آپ جو چاہتے ہیں یہ وہی کرتا ہے.
پرو ورژون والا تو ڈاؤن لوڈ نہیں ہوا. اور اس پلگ ان میں وو کامرس کی پروڈکٹس کیٹیگریز کو سب ڈومین بنانے کا آپشن نہیں آرہا یا میں صحیح طرح نہیں سمجھ پا رہا.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایک ورڈ پریس پر کئی سب ڈومین

Post by محمد شعیب »

ابھی پرانہ کام پورا نہیں ہوا لیکن نیا کام سامنے آگیا :lol:
جناب یہ پرما لنک کی سیٹنگ بھی سمجھائیں. میرا ایک سیکشن ہے "موبائل" کے نام سے. اس پر کلک کرنے سے ایڈریس بار میں اس طرح لنک بنتا ہے.
adan.pk/product-category/mobile
میں یہ چاہتا ہوں کہ درمیان میں جو product-category آ رہا ہے یہ نہ آئے اور لنک اس طرح بنے "adan.pk/mobile"
میں پرما لنک کو چھیڑتے ہوئے ڈرتا ہوں کوئی مسئلہ نہ ہو جائے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک ورڈ پریس پر کئی سب ڈومین

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا یہ کوئی پریشانی والی بات نہیں ہے.
آپ پرما لنک کو http://www.sample.com/sample-post" onclick="window.open(this.href);return false; پر یعنی پوسٹ نیم پر سیٹ کر دیں کام ہو جائے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایک ورڈ پریس پر کئی سب ڈومین

Post by محمد شعیب »

ماجد بھائی
ایسا کرنے سے پوسٹس نہیں کھل رہیں. اور سیکشن نیم سے پہلے اب بھی product-category لکھا ہوا آرہا ہے. آپ میری ویب سائٹ میں لاگ ان ہو کر چیک کریں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایک ورڈ پریس پر کئی سب ڈومین

Post by محمد شعیب »

میں نے موبائل کیٹگری کو ایک پیج میں لگا کر لنک کیا تو یو آر ایل مختصر ہو گیا. یہاں دیکھیں.
موبائل
لیکن اس صورت میں ہر سیکشن کے لئے الگ پیج بنانا ہوگا. اور ہر پیج پر سیٹنگ کرنی ہوگی. کوئی آسان حل ہے تو بتلائیں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایک ورڈ پریس پر کئی سب ڈومین

Post by محمد شعیب »

:roll: :roll: :roll:
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”