ورڈ پریس تھیم کا اردو ترجمہ

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

ورڈ پریس تھیم کا اردو ترجمہ

Post by محمد شعیب »

ورڈ پریس کی کسی بھی تھیم کو اردوانہ بہت آسان ہے۔ لیکن یہ یاد رکھیں کہ ورڈ پریس کے بیک اینڈ میں ویب سائٹ کی زبان "اردو" سلیکٹ نہ کریں۔ کیونکہ اکثر تھیمز RTL کی صورت میں مسئلہ کرتی ہیں۔ کسی تھیم میں سلائیڈر کام نہیں کرتا تو کسی میں کوئی اور فیچر کام چھوڑ دیتا ہے۔
تھیم کو سی ایس ایس کوڈنگ کے ذریعے اردوانہ چاہئیے۔ اس مقصد کے لئے سٹائل شیٹ میں بھی ایڈٹنگ کی جاسکتی ہے اور کسٹم سی ایس ایس کے ذریعے بھی ایڈٹنگ ہو سکتی ہے۔
میں نے ایک تھیم کا اردو ترجمہ شروع کیا ہے۔ اس لنک پر چیک کریں
Al-Nadwa
اس تھیم کانام EightLaw Lite ہے۔اسےاردو ترجمہ کرنے کا مکمل طریقہ کار بندہ نے ایک ٹیوٹوریل کی شکل میں بنایا ہے۔یہ ٹیوٹوریل دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔
Link
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈ پریس تھیم کا اردو ترجمہ

Post by چاند بابو »

بہت خوب شعیب بھیا۔
اس میں دلچسپی کس کو نہیں ہو گی۔
آپ بسم اللہ کیجئے اور یہاں ایک ایک بات شئیر کرتے جائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ورڈ پریس تھیم کا اردو ترجمہ

Post by محمد شعیب »

پسند کرنے کا شکریہ ماجد بھائی
میں نے اس ویب سائٹ کی تھیم تبدیل کی ہے اور اسے RTL بھی کیا ہے۔ اب چیک کریں۔
اب جو تھیم لگائی ہے یہ ایٹ ڈگری والوں کی ایٹ لا لائٹ تھیم ہے۔ بہت ہی شاندار تھیم ہے۔ اس کے تھیم آپشنز بھی شاندار ہیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈ پریس تھیم کا اردو ترجمہ

Post by چاند بابو »

جی ابھی چیک کرتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ورڈ پریس تھیم کا اردو ترجمہ

Post by محمد شعیب »

میں نے ایک تھیم کا ترجمہ کرنے کا طریقہ لکھنا شروع کیا ہے۔ ابھی ٹیوٹریل ادھورا ہے۔ اردونامہ ایڈیٹر سلو رسپونس کر رہا ہے۔ جب اردو نامہ کا ایرر درست ہو جائیگا تو مزید کام کر سکونگا۔
نئی پوسٹ اس لنک پر دیکھیں۔

Link
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈ پریس تھیم کا اردو ترجمہ

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

شعیب بھیا میں نے ابھی آپ کی پیغام دیکھا ہے اور اردونامہ کو چیک کیا ہے۔
اردونامہ کے ایڈیٹر میں نہ تو کوئی خرابی نظر آئی اور نہ ہی یہ سلو رسپانس کر رہا ہے۔
آپ اپنی طرف دیکھیں کیا مسئلہ ہے براوزر بدل کر دیکھیں یا پھر کمپیوٹر ری سٹارٹ کر لیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ورڈ پریس تھیم کا اردو ترجمہ

Post by محمد شعیب »

ماجد بھائی
فائر فاکس پر صحیح چل رہا ہے اور کروم پر مسئلہ کر رہا ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈ پریس تھیم کا اردو ترجمہ

Post by چاند بابو »

کیا ابھی تک مسئلہ آ رہا ہے؟

یار میں تو مسلسل کروم ہی استعمال کر رہا ہوں مگر مجھے ایسا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ورڈ پریس تھیم کا اردو ترجمہ

Post by محمد شعیب »

میرے لیپ ٹاپ پر کروم میں مسئلہ ہے لیکن آفس کے سسٹم میں کروم پر صحیح چل رہا ہے۔ شاید لیپ ٹاپ میں کروم اپڈیٹ کرنا ہوگا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈ پریس تھیم کا اردو ترجمہ

Post by چاند بابو »

چلئے شکر ہے بات سمجھ تو آئی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”