دوستو
میں نے ایک کلائنٹ کے لیے ورڈ پریس ویب سائٹ بنائی ہے۔ ویب سائٹ لوڈ ہونے میں بہت ٹائم لیتی ہے۔ ایک بلاگ پر Autoptimize پلگ ان انسٹال کرنے کا مشورہ دیا گیا۔ یہ بھی آزما لیا لیکن افاقہ نہ ہوا۔ اب آپ لوگ ویب سائٹ چیک کر کے اپنی آراء دیں۔
http://www.buyonlinephones.com
یہ لنک ہے۔
ورڈ پریس ویب سائٹ لوڈ ہونے میں ٹائم لے رہی ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ورڈ پریس ویب سائٹ لوڈ ہونے میں ٹائم لے رہی ہے
السلام علیکم
شعیب بھیا آپ کی سائیٹ چیک کی ہے دراصل مسئلہ سائیٹ کا نہیں بلکہ سلائیڈر کا ہے جو لوڈ ہونے میں بہت وقت لے رہا ہے۔
اگر سلائیڈر ہٹایا جا سکتا ہے تو ہٹا کر دیکھیں سائیٹ فورا لوڈ ہو جائے گی۔
سلائیڈر میں جو مسئلہ ہے اس میں شاید اس کی جاواسکرپٹ فائلز کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔
مجھے اس کا درست طریقہ تو معلوم نہیں ہے کہ یہ ہو گا کیسے لیکن میں یہ ضرور جانتا ہوںکہ اس قسم کے تمام اسکرپٹس اگر ہیڈر کے باقی تمام کوڈز کے آخر میں فعال ہوتے ہوں تو پہلے ویب سائیٹ لوڈ ہو گی اور بعد میں سلائیڈر وغیرہ لوڈ ہوتے رہیں گے۔
اسی طرح اگر کوئی جاوا فائلز وغیرہ کسی اور سرور سے رن ہو رہی ہیں تو انہیں ڈاونلوڈ کر کے اپنے سرور پر منتقل کریں وہاں سے رن کروائیں اس سے بھی وقت کی بچت ہو گی۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ورڈ پریس ویب سائٹ لوڈ ہونے میں ٹائم لے رہی ہے
توجہ دینے کا شکریہ ماجد بھائی
میں نے سلائیڈر ڈس ایبل کر کے دیکھا۔ تب بھی سائیٹ سلو چل رہی ہے۔ اور ویب سائٹ کا بیک اینڈ بھی کھلنے میں ٹائم لے رہا ہے۔