پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز

کھیل کے میدان سے تازہ ترین معلومات، تبصرے اور تجزیئے ، کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، باسکٹ بال، گالف، سنوکر،کبڈی، کشتی اور بہت کچھ
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز

Post by محمد شعیب »

پہلا میچ پاکستان جیتا، دوسرا انگلینڈ اور اب تیسرے میں پاکستان کی پوزیشن مضبوط ہے.
تیسرے ٹیسٹ میچ کی موٹی موٹی اپڈیٹس:
پاکستان نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی. انگلینڈ کی پوری ٹیم پہلے ہی دن 297 پر آل آؤٹ ہو گئی. پاکستان کی جانب سے سہیل خان نے 5 وکٹیں لیں.

پاکستان نے پہلی اننگ میں اب تک 377 رنز بنا لیئے ہیں اور اس کی 8 وکٹیں گری ہیں. پاکستان کو 80 رنز کی لیڈ حاصل ہو گئی ہے. تیسرے دن کا کھیل جاری ہے.
پاکستان کی طرف سے پہلی اننگ میں ابھی تک اظہر علی 139 سمیع اسلم 82 اور مصباح الحق 56 ٹاپ سکوررز ہیں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز

Post by محمد شعیب »

پاکستان تیسرا ٹیسٹ ہار گیا. حالانکہ پہلی اننگ کے بعد پاکستان کے جیتنے کے چانسز 55 فیصد تھے. پہلی اننگ میں پاکستان کی بیٹنگ اور بالنگ دونوں شاندار تھی. دوسری اننگ میں سب کچھ خراب.
پتہ نہیں اچانک دوسری اننگ میں پانسہ کیسے پلٹ گیا.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز

Post by محمد شعیب »

آخری ٹیسٹ جاری ہے. انگلینڈ کو 4 میچوں کی سیریز میں 2-1 سے برتری حاصل ہے. پاکستان آج کا میچ جیت کر سیریز برابر کر سکتا ہے.
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز

Post by نورمحمد »

پاکستانی ٹیم کا حال لاٹری کی ٹکٹ کی طرح ہے . . . . جو . کبھی کبھی کھل جاتی ہے

;) ;) ;) ;)
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز

Post by نورمحمد »

انگلینڈ کے . . . . . تین سو اٹھائیں رن کے جواب میں

پاکستان نے . . .

تین اورس میں
تین رنس کے عوض
صرف ایک وکٹ گنوایا . . . . . .

نوٹ : کوشش تھی کہ . . .تین کا عدد برقرار رہتا . . . . . مگر . . . . ہائے بدنصیبی . . . صرف ایک وکٹ ہی دے سکے . . . . بھلا مقدر کو کون ٹال سکتا ہے :‌:‌:



پاک شیدائیوں سے معذرت کے ساتھ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز

Post by محمد شعیب »

چوتھا ٹیسٹ ابھی تک پاکستان کے حق میں ہیں.
پہلے دن انگلینڈ کی پوری ٹیم کو 328 پر آؤٹ کر دیا تھا. سہیل خان نے پھر 5 وکٹیں لیں.
دوسرے اور تیسرے دن پاکستان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 542 رنز بنائے. یعنی 214 رنز کی لیڈ دیدی. یونس خان نے ڈبل سنچری اور اس شفیق سنچری.
اور کل تیسرے دن انگلینڈ کے 88 رنز پر 4 کھلاڑی بھی آؤٹ کر دیئے. کل یاسر شاہ نے 2 وکٹیں لی.
اب 2 دن باقی ہیں. انگلینڈ کی کل 6 وکٹیں باقی ہیں اور ابھی اسے پاکستان کی لیڈ مکمل کرنے کے لئے کافی رنز کی ضرورت ہے. پاکستان کی دوسری اننگز ابھی باقی ہے.

Image
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز

Post by محمد شعیب »

انگلینڈ 253 آل آؤٹ. یاسر شاہ 5 وکٹیں
پاکستان کو فتح کے لئے صرف 40 رنز کی ضرورت ہے اور آج کا آدھا دن اور کل کا مکمل دن باقی ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز

Post by چاند بابو »

محمد شعیب wrote:انگلینڈ 253 آل آؤٹ. یاسر شاہ 5 وکٹیں
پاکستان کو فتح کے لئے صرف 40 رنز کی ضرورت ہے اور آج کا آدھا دن اور کل کا مکمل دن باقی ہے.
چلو شکر ہے ادھر سے بھی کوئی ٹھنڈی ہوا کا جھونکا آیا تو سہی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز

Post by محمد شعیب »

Image

دس وکٹوں سے فتح مبارک
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز

Post by محمد شعیب »

یونس خان مین آف دی میچ

Image
اجمل
کارکن
کارکن
Posts: 7
Joined: Thu Jul 21, 2016 10:56 pm
جنس:: مرد

Re: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز

Post by اجمل »

ویلڈن ٹیم پاکستان
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز

Post by نورمحمد »

چلو . . .ٹیم پاک کو مبارک باد .

پتہ نہیں‌پھر کب موقع ملے مبارک بادی پیش کرنے کا : ;) ;) ;)
Post Reply

Return to “کھیل کھلاڑی”